Wafa Rizvia

42 posts

Wafa Rizvia banner
Wafa Rizvia

Wafa Rizvia

@WRizvia

*ماؤں کے بعد تمام ہمدردیاں اِنتقال کر جاتی ہیں*

Pakistan Katılım Nisan 2026
618 Takip Edilen650 Takipçiler
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀak
0
2
4
18
Wafa Rizvia retweetledi
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐢𝐁
Consider how people change when they don't get what they want from you غور کریں کہ لوگ کیسے بدلتے ہیں جب وہ آپ سے جو چاہتے ہیں وہ نہیں پاتے
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐢𝐁 tweet media
27
36
74
3.8K
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
گھر کی باتیں ہر کسی سے شیئر مت کیا کرو کیونکہ لوگ مسئلے حل کم فاصلے زیادہ پیدا کرتے ہیں #اردوـزبان
اردو
0
2
3
44
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
جتنا ہمارا شعور بلند ہوتا ہے، اتنا ہی ہم خاموشی کی طرف مائل ہو جاتے ہیں، ہم شکوے چھوڑ دیتے ہیں اور وابستگیوں سے آزاد ہو جاتے ہیں۔ ہم سمجھ جاتے ہیں کہ سکون سادگی میں ہے، اور سلامتی شور، وضاحتوں اور انتظار کی تھکن سے دور رہنے میں ہے۔ 🖤🤍
اردو
0
1
5
27
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
تمہاری کہاں پھولوں سے بنتی ہو گی🌚🌼 پھولوں کا تو تم سے جھگڑا رہتا ہو گا😩 #اردوـزبان
اردو
0
2
2
31
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
جن مسئلوں سے انسان مر جاتے ہیں بعد میں وہ مسئلے بھی حل ہو جاتے ہیں🥹 #اردوـزبان
اردو
0
1
2
24
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
جذباتی لگاؤ کوئی مذاق نہیں ہے، آپ کے پسندیدہ شخص کو کُھونا آپ کو ذہنی طور پر تباہ کر سکتا ہے۔۔ 🥀🤎 #اردو_شاعری
اردو
0
1
1
35
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
امام عاشقین مجدد وقت کی #بنیان_المرصوص کے متعلق گفتگو
اردو
0
7
9
57
Wafa Rizvia retweetledi
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
لاڈلی تہجد 🤲 اللہ کا ہونا ہی کافی ہےجب اللہ ساتھ ہو تو کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں رہتی۔ انسان چاہے جتنا بھی پریشان ہو، اسے یقین ہوتا ہے کہ میرا رب ہے، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ "اللہ ہے نا" یہ لفظ دل کو گہرا سکون دیتا ہے۔🤍
Precious Pearl tweet media
اردو
1
2
19
209
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
☜ اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلائیں، ورنہ وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بغیر جینا سکھا دے گا #اردو_شاعری
اردو
0
0
0
18
Wafa Rizvia retweetledi
ADIL..KHAN
ADIL..KHAN@adilkhan8th·
تیری ہنسی سے روشن میرا ہر خواب ہے، تو ساتھ ہو تو ہر لمحہ لاجواب ہے۔ ✨ तेरी हँसी से रोशन मेरा हर ख्वाब है, तू साथ हो तो हर लम्हा लाजवाब है। ✨ @Black_ston5g @zimal__0
15
27
61
3.8K
Wafa Rizvia retweetledi
ADIL..KHAN
ADIL..KHAN@adilkhan8th·
چند سانسوں کی ملاقات تھی، اور پھر دوری جیسے طوفان کوئی دل سے گزرتا گزرا🌹 कुछ साँसों की मुलाक़ात थी, और फिर दूरी, जैसे तूफ़ान कोई दिल से गुज़रता गुज़रा 🌹 @Black_ston5g @zimal__0 x.com/i/spaces/1yxBe…
62
183
185
5K
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
_دو چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کا اثر وقت بھی مٹا نہیں سکتا_ ایک وہ سچا سہارا جو تمہیں اس وقت ملا جب تم اپنی ٹوٹنے کی انتہا پر تھے،اور دوسری وہ اچانک ناکامی جو تمہیں اس لمحے گرا گئی جب تم سب سے زیادہ کمزور تھے۔❤️‍🩹🥹
اردو
0
0
4
24
Wafa Rizvia retweetledi
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
لاڈلی تہجد 🤲 درد کے سجدے ہمیشہ مقبول ہوتے ہیں کیونکہ ان میں تڑپ ہوتی ہے، شدت ہوتی ہے، جو آپ کے رب کی رحمت کو متوجہ کر لیتی ہے۔ یاد رکھیں، بے چین دل کی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتیں۔
Precious Pearl tweet media
اردو
3
7
14
231
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
☜ کامیابی اور ناکامی پر نظر نہ رکھو بلکہ اپنے مقاصد تخلیق کو جانو اور جد وجہد مسلسل جاری رکھو #اردو_شاعری
اردو
0
0
1
18
Wafa Rizvia
Wafa Rizvia@WRizvia·
ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے مطمئن کیا جائے کہ ہوا نے معذرت کرلی ہے۔❤️‍🩹 #اردوـزبان
اردو
0
0
2
19