𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓

14.9K posts

𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓 banner
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓

𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓

@WajdanReal

Don’t try to be perfect. Try to be better than what you were yesterday....

خانہ بدوش Katılım Mart 2025
63 Takip Edilen185 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓
اگر دنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دی جائیں تو پھر بھی دو نابینا بچیں گے ایک تم جسے میری محبّت نظر نہیں آتی تھی اور ایک میں جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا تھا۔۔۔۔
اردو
24
5
56
12.3K
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓
I’m stepping away from Twitter due to some personal reasons. If I’ve ever hurt anyone’s feelings, I sincerely apologize. Please forgive me. Also remember me in your prayers.....
English
1
0
0
126
🦋shysha🦋
🦋shysha🦋@Itz_ashi1·
My mind set is different, so i don't vibe with everyone, But when I do, it's real..✨❤️
🦋shysha🦋 tweet media
English
6
3
23
252
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤@zidi_shazadi786·
تیرے نام سے محبت کی ہے 🥀 تیرے احساس سے محبت کی ہے 🖤 تو میرے پاس نہیں پھر بھی ✨ تمہاری یاد سے محبت کی ہے 🌹 کھبی تم نے بھی یاد کیا ہوگا 🙂 میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے ❤️ تم سے ملنا تو ایک خواب سا لگتا ہے 🔥 میں نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے ❤️ 🥀🌹🖤🔥 ایرہ 🖤🥀
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤 tweet media
اردو
34
6
67
866
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤@zidi_shazadi786·
I truly believe that k..... یہ وقت بھی گزر جائے گا 🖤🥀🔥
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤 tweet media
55
30
221
6.5K
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤@zidi_shazadi786·
جب دل کسی ایک شخص پر ٹھہر جائے نا تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کی اجازت نہیں دیتا ❤️✨🥰🥀💞🌹 ایرہ 🖤🥀
𝗘𝗶𝗿𝗮 🖤 tweet media
اردو
38
24
109
1.4K
Muniza 😵‍💫
Muniza 😵‍💫@mizoooo2627·
Kisi k baap se nhi drti mn bs 21 saal ki umar mn mama ki chatrool se drti hn ...😷😷😷😷😷
Indonesia
29
0
52
719
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓
کبھی یہ آنکھیں ہیں نیلی جھیلیں کبھی یہ آنکھیں ہیں جام جیسے کبھی ہیں صبحوں سی اُجلی اُجلی کبھی نشیلی کہ شام جیسے کبھی نظاروں کو دیکھتی ہیں کبھی ہیں خود اِک نظارہ آنکھیں سِتاروں سی جگمگا رہی ہیں تمہاری آنکھیں ستارہ آنکھیں کبھی شرارت، کبھی محبّت ہر ایک پل اِک اشارہ آنکھیں
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓 tweet media
اردو
0
0
0
85
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓
اگر دنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دی جائیں تو پھر بھی دو نابینا بچیں گے ایک تم جسے میری محبّت نظر نہیں آتی تھی اور ایک میں جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا تھا۔۔۔۔
اردو
24
5
56
12.3K
sunshine
sunshine@sunshine872177·
سلف صالحین کہتے تھے, "جب ہم نماز کے لیے آتے تھے تو دنیا کو جوتوں کے ساتھ اتار دیتے تھے" (سلف صالحین وہ نیک لوگ ہیں جو ابتدائی اسلامی دور میں تھے، خصوصاً صحابہ، تابعین اور تبع تابعین) جمعہ مبارک۔۔ 🌟
sunshine tweet media
اردو
8
6
19
229
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓
انگلیاں ہزاروں بوجھ لئے گلے پہ دباؤ ڈالتی ہیں جیسے سانسوں سے بوجھل وجود کو ان احساسات تلے دبا دیں وہ احساسات جو سراسر اضافی ہیں۔۔۔۔
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓 tweet media
اردو
0
0
0
27
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓
طلوع صبح تیرے رخ کی بات ہونے لگی تمہاری زلف جو بکھری تو رات ہونے لگی تمہاری مست نظر کا خمار کیا کہنا نشے میں غرق سبھی کائنات ہونے لگی
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓 tweet media
اردو
1
0
1
55
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓
جنہوں نے تمہاری آنکھوں میں اداسی دیکھی اور اجنبیوں کی طرح گزر گئے تم کبھی اپنا دل ان کے سپرد کیسے کر سکتے ہو؟؟؟؟
𝖂𝖆𝖏𝖉𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎 𝕶𝖍𝖆𝖓 tweet media
اردو
1
0
1
34