Wake Up Pakistan@WakeupPAK·24 Eylپاکستان میں دو انسان کھانے پینے کے شوقین ہیں ایک ہمارے وزیر اعظم جو کھانے, دوسرے طاہر اشرفی جو پینے کے شوقین ہیں :pÇevir اردو0340
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·24 Eylہمارے معاشرے میں #عدمِ_مساوات کی ایک تلخ مثال ; ’’ غریب کا بیٹا عید کے دن بھی ریڑھی لگا کر آلو چھولے بیچ رہا ہوتا ہے ‘‘ :( Happy EidÇevir اردو0320
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·24 Eylکر چلے ہم فدا جان و تن ساتھیو اب تمہارے حوالے مٹن ساتهیو ;) Eid Mubarak #Mecca #BakraÇevir اردو0110
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·23 EylStop Complaining! Just Do your part well :) #Inqilab #NayaPakistan #Change #PTI #PAT #PMLN #PPPÇevir English0110
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·23 Eylمسلمان اٹھ کھڑے ہوں۔ بیت المقدس پکار رہا ہے. مفتی اعظم سعودی عرب اور یمن کے مسلمانوں کو تو حج کی اجازت بھی نہیں دی اس پر مسلمان بیٹھے رہیں؟Çevir اردو0340
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·23 Eylرات بھر گہری نیند آنا اتنا آسان نہیں اُس کے لیے دن بھر ایمانداری سے جینا بڑتا ہے (نواز اور زرداری کی مشترکہ پریس کانفرنس)Çevir اردو0340
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·23 Eyl@matloobwarraich حقیقت تو یہ کہ آج یہی افغان پاکستان کی سلامتی کےلیےسب سے بڑا خطرہ ہیں اور نمک حرامی کی بدترین مثالÇevir اردو0240
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·23 Eylاللہ کو نہ تو قربانی کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ہی خون، بلکہ اسے تمہارا تقوی پہنچتا ہے #Qurbani #Hajj #Hajj2015Çevir اردو0220
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·23 Eylحقیقت میں یہ "گُمراہ لوگ" ہمارے ارد گرد ہی موجود ہوتے ہیں. فیس بک اور ٹوئٹر دونوں پر دہشتگرد ایکٹو ہیں۔Çevir اردو0220
Wake Up Pakistan@WakeupPAK·23 Eylواز شریف نے 74رکنی وفد کے ساتھ امریکہ کا دورہ کرکے سادگی کی روایت قائم کی.18 کروڑ میں سے صرف 73 افراد کو ساتھ لیکر گےÇevir اردو0460