Waqas Mohy-Ud-Din, Ph.D.
49 posts

Waqas Mohy-Ud-Din, Ph.D.
@Waqasmohyuddin5
Ph.D. Environmental Science Microbiologist, Environmental Microbiologist Visiting lecturer at Ghazi University, Dera Ghazi Khan
Faisalabad Katılım Kasım 2015
175 Takip Edilen53 Takipçiler

آجکل بہت سارے ٹاؤٹس جیل میں قید عمران خان کا فیلڈ مارشل پاکستان سے مقبولیت میں موازنہ کر رہے ہیں حالانکہ سرکاری آفیسر اور لیڈر میں یہ مقابلہ نہیں ہونا چاہیئے۔ لیکن اپنی مرضی کے دعوے کرنے والوں کے لئے بتائیے آپکی نظر میں کون مقبول ہے۔ دھاندلی سے بچنے کے لیے کمنٹ میں لکھیے۔
قیدی عمران خان کے لیے 1
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے 2
نتائج رات 12 بجے تک جاری کیے جائیں گے۔
اردو

کیا آپ کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہے؟ کس علاقے میں رسائی تک مشکلات درپیش ہیں؟ اپنی رائے سے آگاہ کریں
urdu.geo.tv/latest/353067-
اردو

کیا آپ کو انٹرنیٹ سروسز میں مشکلات کا سامنا ہے؟ رائے سے آگاہ کریں
urdu.geo.tv/latest/349943-
اردو
Waqas Mohy-Ud-Din, Ph.D. retweetledi
Waqas Mohy-Ud-Din, Ph.D. retweetledi

فیصل آباد میں اتنی فوج کی سیکورٹی سے انتخابات ہوسکتے ہے
ملک میں امن اور استحکام بھی آجائے گا
آئے فیصلہ عوام کو کرنے دے اس میں ملک کی بہتری ہے
Imran khan warrior@Sehrishsalman14
فیصل آباد فوج کے حوالے کر دیا گیا
اردو
Waqas Mohy-Ud-Din, Ph.D. retweetledi
Waqas Mohy-Ud-Din, Ph.D. retweetledi

موجودہ صورتحال پر آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز۔
*راولپنڈی، ۱۰ مئی۲۰۲۳*
۹ مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا۔
چیئرمین PTI کو نیب کے علامیہ کے مطابق کل Islamabad High Court سے قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا -اس گرفتاری کے فوراً بعد ایک منظم طریقے سےآرمی کی املاک اور تنصیبات پر حملے کرائے گئے اور فوج مخالف نعرے بازی کروائی گئی۔ ایک طرف تو یہ شر پسند عناصر عوامی جزبات کو اپنے محدود اور خود غرض مقاصد کی تکمیل کیلئے بھرپور طور پر ابھارتے ہیں اور دوسری طرف لوگوں کی آنکھوں میں دھول ڈالتے ہوئے ملک کیلئے فوج کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتے نہیں تھکتے جو کہ دوغلے پن کی مثال ہے۔
جو کام ملک کے ابدی دشمن پجھتر سال نہ کرسکے وہ اقتدار کی حوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے ہوئے اس گروہ نے کر دیکھایا ہے ۔
فوج نے انتہائی تحمل ، بردباری اور restraint کا مظاہرہ کیا اور اپنی ساکھ کی بھی پرواہ نہ کرتے ہوئے ملک کے وسیع تر مفاد میں انتہائ صبر اور برداشت سے کام لیا ۔مذموم منصوبہ بندی کےتحت پیدا کی گئی اِس صورتحال سے یہ گھناونی کوشش کی گئی کے آرمی اپنا فوری ردِ عمل دے جسکو اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لیئے استعمال کیا جا سکے- آرمی کے میچور رسپانس نے اس سازش کو ناکام بنا دیا- ہمیں اچھی طرح علم ہے کہ اس کے پیچھے پارٹی کی کچھ شر پسند لیڈرشپ کے احکامات، ہدایات اور مکمل پیشگی منصوبہ بندی تھی اور ہے۔
جو سہولت کار ،منصوبہ ساز اورسیاسی بلوائی ان کاروائیوں میں ملوث ہیں ان کی شناخت کر لی گئی ہے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے گی اور یہ تمام شر پسند عناصر اب نتائج کے خود ذمہ دار ہونگے۔
فوج بشمول تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے، فوجی و ریاستی تنصیبات اور املاک پر کسی بھی مزید حملے کی صورت میں شدید ردعمل دیا جائے گا جسکی مکمل ذمہ داری اسی ٹولے پر ہوگی جو پاکستان کو خانہ جنگی میں دھکیلنا چاہتا ہے اور برملہ و متعدد بار اس کا اظہار بھی کرچکا ہے۔
کسی کو بھی عوام کو اکسانے اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
اردو
Waqas Mohy-Ud-Din, Ph.D. retweetledi
Waqas Mohy-Ud-Din, Ph.D. retweetledi


Could you confirm if Twitter is down in Pakistan? @elonmusk
English

I completed Data Visualization in Excel! Check out my certificate coursera.org/share/f13496e5… #Coursera

English









