War With Liberals 🇵🇸
2.6K posts

War With Liberals 🇵🇸
@WarWLiberals
Official Twitter handle of ''War with Liberals'' | Rts are not endorsement.
Pakistan Katılım Mart 2020
20 Takip Edilen25K Takipçiler
War With Liberals 🇵🇸 retweetledi
War With Liberals 🇵🇸 retweetledi

اگر مدینہ کے ریاست پر مبنی کوئی ماڈل ہوتی تو اب تک فواد چوہدری کے کرپشن میں ہاتھ کٹ چکا ہوتا اور شراب نوشی کے وکالت پر انہیں سرعام کوڑے مارے دیئے جاتے ۔ کیسا وقت آیا ہے کہ مشرف جیسے قاتل کے پشت بان رہنے والے ڈھگوسلے اب مدینہ کے ریاست پر لیکچر دینگے ۔
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry
ریاست مدینہ کا ماڈل ترکی ہے جہاں دین میں روایات میں جبر نہیں ہے، آپ جیسے حضرات جن کا اسلام افغان قبائلی نظام سے متاثر ہے اور جبر اور ظلم پر مبنی نظام خصوصاً خواتین اور اقلیتوں اور بچوں کے خلاف ظالمانہ روش کی حوصلہ افزائ کرتا ہے،پردہ کرنا ہے یا نہیں کرنا یہ ہر خاتون کا اپنا فیصلہ ہے ریاستی جبر و استعداد اس معاملے میں قابل قبول نہیں ایسی ملائیت کے خلاف جہاد ہمارا فرض ہے، اس مؤقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹا اور ایک پروگریسو معاشرے کے قیام کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی!
اردو









