Warda Butt PTI

12.2K posts

Warda Butt PTI banner
Warda Butt PTI

Warda Butt PTI

@Warda_butt2

https://t.co/9RC64CDzxz

Islamabad Pakistan Katılım Şubat 2021
1.2K Takip Edilen864 Takipçiler
Warda Butt PTI
Warda Butt PTI@Warda_butt2·
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں ،پانی پلا کے ماریں گے (احمد فرہاد )
Warda Butt PTI tweet media
اردو
0
1
1
70
Warda Butt PTI retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
بانی چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام 22 مئی 2024 ملکی تاریخ کے گزشتہ سیاہ ترین دو برس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو پوری ڈھٹائی سے بدترین سیاسی جبر و انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم پر اجتماعی سزا (Collective Punishment) جیسا ممنوعہ جنگی حربہ آزمایا گیا ، ہمارے گھروں کی حرمت پامال کی گئی ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہمارے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے گئے اور وحشت و بربریت کے اس پورے سلسلے کے دوران بوڑھوں اور بچوں تک کو نہیں بخشا گیا ۔ ہم اب تک پاکستان کے لیے ہی نہایت صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں مگر اب بس، بہت ہوچکا!! رؤف حسن پر وحشیانہ حملہ نہایت اشتعال انگیز ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک کا نام نہاد طاقتور گروہ اختلافِ رائے کو برداشت کرنے پر بالکل آمادہ نہیں اور مسائل کے حل پر توجہ دینے کی بجائے ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ میں نہایت اصرار سے مسلسل یہ بھی کہتا آیا ہوں کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا کوئی تصور ہی ممکن نہیں اور گزشتہ دو برس میں یہ ثابت بھی ہوا ہے کہ عسکری اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بہترین معاشی کارکردگی کی حامل حکومت کو ہٹا کر اپنی کٹھ پتلیاں ملک پر مسلط کرنے سے عام آدمی کے معاشی حالات کیسے بدترین تباہی کی بھینٹ چڑھے۔ اپنی قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ اب ہمیں اس فسطائی مافیا کے خلاف عملی جدوجہد کی تیاری پکڑنی چاہئے۔ میں اپنی مرکزی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی تنظیمات ، اراکین ، کارکنان، سپورٹرز اور عوام سمیت آپ سب کو ہدایت دیتا ہوں کہ میری جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال کا انتظار کریں۔
اردو
543
14.3K
27.7K
560.6K
Warda Butt PTI retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی کی درخواست خارج کر دی
اردو
12
970
7.7K
94.6K
Warda Butt PTI retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ریمانڈ بیک ویسے تو عامر فاروق صاحب کا پسندیدہ مشغلہ ہے لیکن آج کچھ بدلے بدلے سے ہیں!!😂
اردو
31
830
6.2K
77.4K
Warda Butt PTI retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
رہائی کے بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کروں گا مُرشد عمران احمد خان نیازی
اردو
174
4.4K
22.9K
171.2K
Warda Butt PTI retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سائفر کیس کی سماعت 28 مئی ،منگل ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کردی گئی
اردو
25
565
4.8K
82.4K
Warda Butt PTI retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
وہ واپس آرہا ہے اور دھماکے کے ساتھ واپس آرہا ہے
اردو
231
2.3K
13.9K
146.1K
Warda Butt PTI retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عمران خان اور شاہ محمود کا ٹرائل شفاف انداز سے نہیں ہوا ،سرکار کے وکیل نے عدالت کے سامنے تسلیم کر لیا۔ ابھی اور بھی بہت کچھ تسلیم کریں گے
اردو
143
6.1K
21.7K
176.3K
Warda Butt PTI retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
لو جی فیر آیا جے غوری۔۔!! رؤوف حسن کی آج تین بجے پریس کانفرنس آرہی ہے۔
اردو
31
2.8K
15.5K
126.6K
Warda Butt PTI retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
Moonis Elahi tweet media
ZXX
1.8K
8.5K
41.5K
635.2K
Warda Butt PTI retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
طویل قید سے رہائی کے بعد ۔۔ چوہدری پرویز الٰہی
Sabir Shakir tweet mediaSabir Shakir tweet media
اردو
236
5.7K
30.1K
247.2K
Warda Butt PTI retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
جسٹس میاں گُل حسن اورنگزیب آن فائر
اردو
37
613
5.8K
77.8K
Warda Butt PTI retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
زخمی ہونے کے بعد ردعمل۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
402
4.5K
24K
212.4K
Warda Butt PTI retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اپنی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پوری قوم جانتی ہے کہ ہماری قیادت پر ایسے حملے کون کروا رہا ہے۔ یہ وہی قوّتیں ہیں جو پردوں کے پیچھے چھُپ کر وار کرتی،اپنے ٹاؤٹوں، اپنے مہروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلاتی، ججوں کو دھمکاتی اور پوری ڈھٹائی سے انتخابی نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے پورے انتخابی عمل کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہیں۔ کان کھول کر ہماری بات سُن لیں کہ پاکستان تحریک انصاف ان مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوگی جن سے اس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا کہ شرپسند قوم کے سامنے مزید بےنقاب ہوتے ہیں۔
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
1K
21.6K
50.4K
1.1M
Warda Butt PTI retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
We are deeply grieved to hear of the tragic deaths of President Ebrahim Raisi and Foreign Minister Hossein Amir- Abdollahian in a helicopter crash. They led their country’s resolute support for the beleaguered Palestinian people. Our condolences go to the people & leadership of the Islamic Republic of Iran as we stand with them in their hour of grief & trial.
English
701
15.2K
36.8K
638.9K