Abdul Wasay retweetledi
Abdul Wasay
201 posts


Texas A&M-Nebraska total at #BetMGM
145.5: Open
146.5: Close
185.5: Halftime 🚀
OVER bettors…
twitter.com/CBSSports/stat…
English

جب عمران خان کو گولیاں لگیں، شاہد آفریدی نے کوئی مذمت نہیں کی، انہیں چپ لگ گئی تھی۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan #ShahidAfridi
bit.ly/4cpZCUW

اردو

The fact that Princess Kate has to address this via video shows the extent of the conspiracy theories. Without it, people might not believe she has cancer. Wishing you a speedy recovery, Kate. 💔 #KateMiddleton
English

Buckingham Palace hasn’t said anything and y’all already killed King Charles and sent him straight to Trisha Paytas’ womb?
#kingcharles
GIF
English

📍Like and Comment if you also loves your Father 🥹
#instagramdown #UnblockXinPakistan #MSDhoni𓃵 #IPLOpeningCeremony

English


Livestream of @Neuralink demonstrating “Telepathy” – controlling a computer and playing video games just by thinking
Neuralink@neuralink
English

نوازشریف کے دور میں ملک نے ترقی کی, نوازشریف نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے خوابوں کو تعبیر دی, اب بھی نوازشریف کے پاس مسائل کے خاتمے کا حل ہے, وہ کر کے دکھائیں گے, پاکستان کا امیج بحال کروائیں گے
حسن ایوب
@HassanAyub82
#BanTerroristPTICult
اردو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گھر تک سروسز فراہم کرنے کےلئےایپ، کال سروس شروع کرنے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈسٹرکٹ اور انتظامی محکموں کو جلد از جلد دستک سروسز مہیا کے لئے اقدامات کا حکم
"دستک" ایپ سروسز کے زریعے ابتدائی طور پر لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کی دس سروسز میسر ہوں گی
عوام بتدریج سرکاری محکموں کی سو سے زائد سروسز ان لائن یا کال کرکے حاصل کرسکے گے
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت دستک پروگرام کا جائزہ اجلاس،پہلے مرحلے میں لاہور کے عوام کو انکی دہلیز پر دس سروسز دی جا رہی ہیں۔
شہری پیدائشی سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، طلاق سرٹیفیکیٹ، میرج سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل، ای سٹیمپ، وہیکل رجسٹریشن، وہیکل ٹرانسفر، ٹوکن ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس سروسز اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کر سکیں گے۔
اگلے فیز میں کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویریفیکیشن، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائیسنس کی تجدید، ایف آئی آر کی کاپی، ڈپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس، کرایہ دار کی رجسٹریشن بھی گھر کی دہلیز پر ملے گی
مخصوص رائیڈر سرکاری محکموں کی سروس شہری کی گھر پر مہیا کرے گا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی رائیڈر کی فوری رجسٹریشن اور ٹریننگ شروع کرنے کی ہدایت
مستقبل میں 100 سے زائد سروسز دستک کے ذریعے فراہم کی جائیں گی50ہزار سے زائد ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
شہری 1202 پر کال کرکے یا دستک ایپلیکیشن کے ذریعے
مطلوبہ سروس حاصل کر سکیں گے
دستک کا رائیڈر متعلقہ شہری کے گھر پہنچے گا اور اسے مطلوبہ سروس فراہم کی جائے گی۔
حکومت عوام کی سہولت اور گڈ گورننس ہر حال یقینی بنائے گی۔ ۔مریم نواز شریف
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیرپرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، ایکسائز، خزانہ،کمشنر لاہور،چیئرمین پی آئی ٹی بی اور دیگر حکام کی شرکت
اردو









