🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰

57.2K posts

🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 banner
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰

🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰

@WattanMera

اے اللہ میرے پاکستان کو حقیقی آزادی مل عطا فرما آمین

Katılım Ocak 2021
4.9K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰
عمران خان کے 3.5 سال کی کارکردگی 1۔احساس کفالت پروگرام 2۔لنگر خانے 3۔شیلٹر ہوم کا قیام 4۔راشن کارڈ 5۔کسان کارڈ 6۔صحت انصاف کارڈ 7۔احساس سکالر شپ پروگرام 8۔انصاف آفٹرنون سکول 9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ 10۔مزدورکارڈ 11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 tweet media
اردو
1
2
4
666
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
یہ برازیل کا وہ بہادر نوجوان ہے جس نے 3 بار غزہ محاصرہ توڑ کر امداد پہنچانے والے غزہ فلوٹیلا قافلے میں شرکت کی اور تینوں بار اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوا آج بھی اس برازیلین نوجوان تیاگو کو ہتھکڑیاں لگا کر اسرائیلی صہیونی عدالت میں لایا گیا جہاں یہ بہادر مسکراتا رہا اسرائیل نے اس نوجوان کو انفرادی جیل میں الگ تھلگ قید کررکھا ہے چار دن قبل یونان کے قریب غزہ فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے اسے اور ایک اور کارکن سیف کو گرفتار کرکے اسرائیل منتقل کیا تھا اب یہ دونوں اسرائیلی فوج پولیس کی تحویل میں ہیں یہ نوجوان غیر مسلم ہوکر بھی 2 ارب مسلمانوں پر بھاری پڑ گیا جو ایک بار نہیں 3 بار غزہ کے مظلوموں کی خاطر اپنی جان اسرائیلی صہیونی مجرم فوج کے ہاتھوں قربان کرنے کو تیار ہوگیا لیکن افسوس بہت سے طاقتور مسلمان ملک کی طرف آج بھی غزہ میں اسرائیلی حملوں کو رکوانے کی اتنی سی بھی جرات نہ ہوسکے اللہ تعالی جس سے چاہے اپنے بندوں کے لیے کام لے لے !!!
اردو
11
1.2K
3.9K
69.2K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اِس بزدل قوم کے لیے میرے پاس الفاظ ختم ہے!! بس اتنا کہوں گا, عاصم منیر اس قوم پر مہنگائی کرکے اس قوم کا جینا حرام کرکے بہت اچھا کررہا ہے!! تن کے رکھو عاصم منیر !!👏🔥
اردو
253
2.1K
5.6K
59.4K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستان کو جیل بنا دیا گیا ہے!! نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے، نا نوجوانو کو باہر ممالک جانے دیتے ہیں!! آخر پاکستان کو جہنم کیوں بنایا ہؤا ہے ؟؟
اردو
73
1.2K
3.2K
31.2K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
life
life@lifeee_99·
ہارٹ اٹیک کی وجوہات ۔۔۔ایک وبا کی طرح پھیل رہا اس ویڈیو کو غور سے سنیں اور شیئر بھی کریں کیا پتہ کسی کی جان بچ جاۓ ۔۔۔۔
اردو
12
709
1.2K
38.9K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
54
936
2.4K
150.6K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا ن لیگ پر الزام🚨 احسن اقبال کو بتایا کہ ثمر والا پاور پلانٹ بجلی پیدا کرنا شروع کر چکا ہے۔ اس خوشخبری کے بعد انہوں نے اس پاور پلانٹ کے فنڈز بھی بند کر دیے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ اپنے دور میں مہنگے توانائی کے منصوبے قوم پر تھوپے ہیں جن کا بوجھ آج بھی قوم بھاری بجلی کے بلوں کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔ فنڈز روکے رکھے گئے تاکہ تیل اور ایل این جی مافیا کو بھی نوازا جائے اور خود بھی اس میں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔
اردو
35
2.7K
4.4K
54.6K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
یہ اسرائیلی صہیونیوں کے بچے ہیں جو والدین کی طرح تشدد نفرت انتہاپسندی میں ڈوبے ہیں۔ جنکی تربیت میں صہیونیوں کے سوا ہر ایک سے نفرت کرنا سکھایا جاتا ہے
اردو
1
152
204
4.3K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں
اردو
88
3.3K
4.1K
30.9K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اس ویڈیو میں سب اہم رول مرتضیٰ علی شاہ صاحب کا ہے۔ جو گالی دینے والے کو چھوڑ کر خاتون کی وڈیو بنا رہے ہیں۔ دوسری طرف کوثر کاظمی کو روک رہے ہیں physical assault کرنے سے کیوں کہ مرتضیٰ کو پتہ ہے اس پر پولیس کیس بنے گا- مطلب تن من دھن لگا دیا مرتضیٰ صاحب نے
اردو
366
3.5K
9.4K
210.2K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!! عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
اردو
110
2.1K
4.1K
44.2K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
اردو
130
4.3K
8.4K
78.7K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران ریاض خان کا بے حس قوم کو پیغام!! عاصم منیر, زرداری یا نواز شریف ہزار بار بھی پیدا ہو جائے تو عمران خان کے پاؤں برابر بھی نہیں, عمران خان جن لوگو کے لیے قید ہے وہ بزدل ہے, بزدلو کے لیے عمران خان مار کھا رہا ہے!! عمران ریاض خان کی برداشت بھی جواب دے گئی!
اردو
222
2.9K
7K
52.9K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
ایک بار اپنے سائنٹسٹ انجینئر پکڑ کر دینے کے پچیس ملین ڈالر ملے اس کے بعد آرمی کو لت لگ گئی آخرکار فی پاکستانی ریٹ پانچ ہزار ڈالر پر آگیا۔غائب ہونے والے افراد کی ماؤں نے کہا اپنے بچوں کو سائنسدان انجینئر مت بناؤ۔ جناب یہ شخص بھی آپکا ہی ہے پی ٹی آئی کا جھوٹا پروپیگنڈا نہیں ہے😑
اردو
18
1.2K
2.4K
43.1K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یہ وہ چیمہ ہے جس نے, اسٹبلشمنٹ کا 10 سال میں بنایا گیا کھلونا, ایک ہی وار میں پھاڑ دیا ہے 🔥🤣 چیمہ پھر وائرل ہے 🔥
اردو
90
2.3K
11.5K
107.8K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اقرار الحسن نے لاہور ائیرپورٹ پر سیاسی خودکشی کی ہے۔ 😂😂
اردو
35
723
2.9K
29.3K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
خان صاحب کو پمز سے واپس لے کر چلے گے ہیں۔۔۔۔۔
اردو
150
1.8K
5.3K
270.6K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Ayesha
Ayesha@Hamnaasaghir·
خان تک پہنچنے کی نیت صرف حیدر کی تھی سو وہ پہنچ گیا۔اسکا یہ عشق اسےیہاں تک لے آیا۔قوم چاہے تو لیڈرکو زندہ واپس لاسکتی ہے۔بس فیصلہ کرنےکی دیرہے💔 #ReleaseHaiderSaeed #1000DaysKhanUnbroken
Haider Saeed@Haidersaeedpti1

خان صاحب کو پمز سے واپس لے کر چلے گے ہیں۔۔۔۔۔

اردو
3
35
45
520
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
• کتنے دُکھ کی بات ہے کہ ہم اپنے معمولی سے معمولی اختلاف میں بھی ماں یا باپ کا حوالہ شامل کر لیتے ہیں ۔ • ایسی بات کرنے سے پہلے، کبھی سوچیں تو سہی کہ جسے آپ طعنہ دے رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ اُس کے والدین مرحوم ہوں ۔ اس صورت میں آپ کتنا بڑا گناہ کر رہے ہیں ۔ • یاد رہے کہ دُنیا میں آنے والا ہر شخص ایک ہی ماں کی کوکھ سے جنم لیتا ہے اور ایک ہی باپ کی اولاد ہوتا ہے ۔ اللہ پاک کا یہی نظام ہے ۔
اردو
26
167
566
50.9K
🇵🇰Free Pakistan💦Free Palestine🇵🇰 retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
چار کیمرے لگے ہوئے تھے سب کچھ تھا بس گالی نہیں تھی ! اینکر کا سوال آئیں بائیں شائیں ، آپ ایف آئی اے سے سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوا لیں میں کوشش کرتا ہوں ! اقرار اگر مگر لیکن ویکن ایسا ویسا بس یہی ہے اس کے پاس ۔۔
اردو
28
562
2.4K
78.9K