wellring Andrew
32 posts


بڑے بڑے فیصلے ہو چکے ہیں
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt
پنجاب کو مبارک ہو ان کی بیٹی مریم نواز صاحبہ وزیراعلیٰ پنجاب آ رہی ہیں۔۔🩷
اردو

مسلم لیگ ن پنجاب میں سادہ اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی
مسلم لیگ ن نے پنجاب میں 186 کی نمبر گیم پوری کر لی#2024
اردو
wellring Andrew retweetledi

تین بڑی سیاسی جماعتوں (PMLN, PPP, PTI) میں سے PTI اس معاملے پر لائقِ تحسین ہے کہ 2024 الیکشن قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں پر سب سے زیادہ 21 خواتین کو ٹکٹ الاٹ کیا ہے؛
ن لیگ میں قومی اسمبلی جنرل نشستوں کیلئے مریم نواز، سائرہ افضل تارڑ، نوشین افتخار، شذرہ منصب علی، تہمینہ دولتانہ، سیدہ شہربانو بخاری ٹکٹ ہولڈر ہیں
جبکہ پیپلز پارٹی میں قومی اسمبلی جنرل نشستوں پر نفیسہ شاہ اور شازیہ مری ٹکٹ ہولڈر ہیں۔
جنرل نشستوں پر جتنا زیادہ خواتین کو شامل کیا جائے گا اور سیاسی ماحول کو خواتین کے ڈائریکٹ مقابلے کے الیکشن کیلئے سازگار بنایا جائیگا اتنا ہی پاکستان کا سیاسی اور جمہوری ماحول بہتر ہو گا۔
اردو
wellring Andrew retweetledi





