★ WaقaR★

126.2K posts

★ WaقaR★ banner
★ WaقaR★

★ WaقaR★

@Wiki_3397

*ہوا کے عکس میں تخلیق کر رہا ہوں تجھے* *مجھے خبر ھے میرا خواب ٹوٹ جائیگا*

United Arab Emirates Katılım Ağustos 2023
2 Takip Edilen8.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
*اداس مت ہو، وہ اللّٰہ تمہارے ہر اداس لمحے کو سکون میں بدلنے پر قادر ہے۔ 🤲*♥️
اردو
1
2
4
1.6K
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
@CMShehbaz اللہ کا فضل نہیں ہے یہ بوٹ کا فضل ہے
اردو
0
0
0
77
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
اللہ کے بے پایاں فضل و کرم سے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کے ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر عوام کے مشکور ہیں. ساہیوال NA-143 سے چوہدری طفیل جٹ اور PP-203 سے چوہدری حنیف جٹ کے ساتھ ساتھ لاہور NA-129 سے حافظ محمد نعمان کی کامیابی قائد میاں محمد نواز شریف کی لازوال قیادت اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے محنت کا ثمر ہے. ضمنی انتخابات کے باقی حلقوں میں بھی انشاء اللہ عوامی فیصلہ شیر کے حق میں ہی ہوگا کیونکہ پاکستانی عوام جھوٹ اور انتشار کی بجائے ترقی، خوشحالی اور امن چاہتی ہے.
اردو
1.4K
1.2K
4.4K
445.3K
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
```اس عدالت سے ڈرنا چاہیے جس میں وکیل، گواہ اور جج اللّٰہ ہی ہوگا اور پھر ایک اعلان ہوگا۔``` *وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ* ```"اے مجرمو۔۔ ! آج الگ ہو جاؤ
اردو
0
0
1
341
ammy
ammy@ammydiq·
If anyone knows where under shaving service. Please DM me. Need in Dubai. Below 100/- AED
English
1
0
1
383
Tarek&Layla
Tarek&Layla@AmmarJa9·
صباحو ورد🌹❤️🌹
العربية
1
0
1
4.8K
Sam Sahar
Sam Sahar@SamSaharcpldxb·
Happy weekend guys Tomorrow any single guy or cpls looking to meet in dubai? Dm. FWB only
English
25
1
50
50.1K
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
@umardarazgondal لکھ دی لعنت دوگلے اس نے خان کی زاتی زندگی پہ حملہ نہیں کیا؟؟؟
اردو
0
0
1
37
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
ایسے قابل مذمت رویئے کی حمایت نہیں کی جاسکتی ۔ شاہزیب خانزادہ کی صحافت سے اختلاف بھی کیا جاسکتا اور اعتراض بھی لیکن کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق کسی کو نہیں ہوسکتا ۔ ہر شخص یا صحافی آپکا ہمخیال نہیں ہو سکتا ۔ اس لیے مخالف الخیال کو بھی برداشت کریں
اردو
1.1K
269
1.2K
258.8K
شمائلہ عباسی
شمائلہ عباسی@Abbasi_98765·
آپ کے پاس سردی کی کیا پوزیشن ہے
اردو
60
4
111
40.1K
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
ستائسویں ائینی ترمیم میں فیلڈ مارشل کو ہٹانے کا اختیار صرف عزرائیل علیہ السلام کو دیدیا گیا ہے 😅
اردو
0
0
0
314
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
@Fayazchohanpk میں تمہارا بہت بڑا فین ہو تمہاری ہر پوسٹ پہ گالی دینے آتا ہوں
اردو
0
0
1
45
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
آپ کون۔۔۔۔۔چاچا خواہ مخواہ۔۔۔۔!!!! نہ ایم پی اے۔۔نہ ایم این اے۔۔نہ سینیٹر۔۔نہ پارٹی صدر۔۔نہ پارٹی چیئرمین۔۔نہ کسی آئینی و عوامی فورم کے سربراہ۔۔اخے میں ستائیسویں ترمیم مسترد کرتا ہوں۔۔۔!!!! نہ تین میں نہ تیرہ میں۔۔۔صاحب بہادر چلے ہیں آئین کے دیے گئے اختیار کے مطابق ہونے والے عمل کو مسترد کرنے۔۔۔!!!! ہر کُھڈ میں اُنگلی دینے کی عادت چھوڑ دو۔۔کسی کھڈ میں سانپ بھی ہوسکتا ہے۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan tweet media
اردو
1.2K
258
1.1K
146.3K
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
پاکستان ایک ایگری کلچر ملک ہے جو یہاں ایگری نہیں کرتا اس کو اٹھا لینا یہاں کا کلچر ہے
اردو
0
0
1
339
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
تین مہمان بغیر اطلاع کے آتے ہیں 1) رزق 2) نصیب 3) موت یااللہ ہمیں حلال رزق اچھا نصیب اور ایمان والی پرسکون موت نصیب فرما آمین
اردو
0
0
0
304
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یہ کس قسم کا مذاق شروع کر رکھا ہے؟
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
556
201
1.4K
46.4K
★ WaقaR★
★ WaقaR★@Wiki_3397·
عنقریب اس کی بھی ویڈیو آئے گی میرے گھر دے چھ افراد نے تے مینو صرف دو نے ووٹاں پایاں نے🫩
★ WaقaR★ tweet media
اردو
0
0
0
267