Wisal retweetledi

جہالت اور بدنظمی کے نتائج۔۔ ہالینڈ دنیا میں امریکہ کے بعد زرعی اشیاء برآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ پاکستان کے پاس ہالینڈ سے بیس گنا زیادہ زمین ہے۔ وافر پانی ہے۔ لیبر ہے۔ اس کے باوجود یہ آج بھی کھانے کا تیل، کپاس، دالیں اور گندم باہر سے منگوا رہا ہے۔ عدنان عادل
#pakistan @adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو



















