soul-searching

147.1K posts

soul-searching banner
soul-searching

soul-searching

@Wonder_Sole

Searching for pure soul

Katılım Kasım 2020
5.1K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
soul-searching
soul-searching@Wonder_Sole·
Two basic rules of friendship. Mutual Respect Non-Judgemental
English
18
7
43
4.3K
Wondroussoul
Wondroussoul@Wondroussoul117·
End of form 47 government .. May !!
English
6
2
16
274
Amna Hussain
Amna Hussain@Lovina_says·
I waaant a walk in Fridge😩
English
9
0
22
516
Freeda Rashad
Freeda Rashad@freedarashad27·
@Wonder_Sole @ahmad__bobak بس رسما کہتے ہیں کہ "ایک دن مر جانا ھے" ان کا ایمان اس بات پر ھوتا نہیں
اردو
1
0
1
4
soul-searching retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
افسوس کا مقام ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نا اپنے لیے کھڑے ہوئے نا ہی اپنے ادارے کے لیے کھڑے ہوئے اور نا ہی آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے ہوئے لوگوں کو ان سے امیدیں تھیں لیکن ان دونوں نے مایوس کیا ہے۔ ثمینہ پاشا
اردو
22
844
2.8K
23.2K
soul-searching retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
آج رائٹرز کی رپورٹ کیمطابق ٹرمپ نے اپنی انٹیلیجنس کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ پتا کرو اگر ہم آہستہ سے پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں یعنی جنگ سے بھاگ جاتے ہیں تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ جرمن چانسلر کہہ رہا ہے امریکہ ذلیل ہو گیا ہے اور ایران بڑی مہارت سے مذاکرات کر رہا ہے، جے ڈی وینس کو آج بھی شک ہے کہ پیٹ ہیگستھ نے ٹرمپ کو گمراہ کیا، ٹرمپ کی مقبولیت 43 سے آج 36 فیصد پر آ گری ہے، 50 فیصد امریکی اس کے مواخذے کے حق میں ہیں، امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اور یو اے ای کی بھرپور مخالفت کے باوجود بھی ایران اقوام متحدہ میں ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے جائزہ اجلاس کا نائب صدر بن گیا ہے، دنیا بتا رہی ہے کہ ایران کے پاس اپنا تیل چین پہنچانے کے 10 طریقے ہیں، کل روسی عرب پتی کی بوٹ امریکی ناکہ بندی کو ایران کی مدد سے چکمہ دے کر نکل گئی، لیکن زیدی صاحب کو لگتا ہے ایران نے غلطی کر دی 😂😂👏👏
Mubashir Zaidi@xadeejourno

اگر ایران پاکستان کی بات وقت پر مان لیتا تو اب جو وہ اب چاہ رہا ہے وہ ہو جاتا کیونکہ پاکستان اس وقت پوزیشن میں تھا کہ وہ امریکہ سے بحری محاصرہ ختم کروا کر آبنائے ہرمز کھلوا دیتا مگر ایران نے یہ سمجھا کہ وہ امریکہ پر مزید دباؤ ڈال سکتا ہے جو اب غلط ثابت ہو رہا ہے

اردو
4
90
420
19.7K
soul-searching retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
چار کروڑ ووٹر، صوبے کی حکومت، وزیر اعلی، دو اپوزیشن لیڈر، سینکڑوں MNA اور MPA مل کر بھی ایک ملاقات کا قانونی اور آئینی حق نہیں لے سکتے، تو اسکا مطلب یہ نہیں مخالف طاقت ور ہے، اسکا صاف مطلب ہے جناب آپ لیلے، دنبے، بھیڑ اور بکریاں ہیں، لیڈر نہیں! علی زئی @alizaihere #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
14
716
1.3K
7.6K
soul-searching retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Trump Is An Embarrassment For America. Look how he cuts in front of the Queen of England and look at her expressions. She freezes where she was standing.
English
59
237
1.1K
44.4K
soul-searching retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
اگر اتنی بڑی جماعت بھی خان صاحب کو ہسپتال تک منتقل نہ کرا سکے تو اس پر اظہار خیال کرنا بھی دشوار ہے توجہ کا مرکز فقط عمران خان کی رہائی ہونا چاہیے ان کی آزادی اور صحت سے بڑھ کر فی الوقت کوئی امر اہم نہیں ڈاکٹر عظمی خان
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804

اگر یہ پارٹی اپنے لیڈر کو ہسپتال نہیں بھیج سکتی تو اس کا کیا فائدہ ڈاکٹر عظمی youtu.be/5W3CZmFRLXY

اردو
11
878
2K
14.6K
soul-searching retweetledi
IqRa
IqRa@Lostsoul_iQu·
لوگوں کا شادی پر کرنا ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ ان کی ڈگریوں سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ اولاد میں تاخیر ہمارا مسئلہ نہیں، اور نہ ہی آخر میں انہیں کتنی تنخواہ ملتی ہے یہ جاننا ہمارا کام نہیں۔ ان کا کھانا پینا، لباس اور طرزِ زندگی ان کا اپنا ذوق ہے، اور ذوق سب کا الگ ہوتا ہے۔ ۔
اردو
0
4
16
379
soul-searching retweetledi
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
سہیل آفریدی بہت سستے نکلے تم ۔۔۔۔
اردو
7
55
262
2.9K
soul-searching retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
میں ایران کی تصویریں شیطان العرب کے پرستار جاہل پٹواریوں کو ساڑنے کے لئے لگا رہا ہوں۔ سڑو بےغیرتو۔۔۔۔یہ لو ایک اور۔ ایران میں تو گل لالہ کھلے ہوئے ہیں،ماشاءاللہ!
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
60
455
2.5K
15.6K
soul-searching retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دو جملوں کا ناول صحافی : کیا آپ سہیل آفریدی کی حکمت عملی سے مطمئن ہیں؟ علیمہ خانم : کون سی حکمت عملی ؟
اردو
49
1.3K
3.8K
21.9K
soul-searching retweetledi
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
واہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ۔۔۔ “بلند پرواز کرنا چاہتے ہیں تو باز بنیں ۔۔۔دھوکے باز نہیں”
اردو
15
16
55
666
soul-searching retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اسلام آباد میں شروع ہونے والے مذاکرات مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ اور یہ سب قصور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہے۔ ہر روز جب ٹرمپ بیدار ہوتا ہے تو ایرانیوں کی توہین کرتا ہے۔ دھمکیاں دیتا ہے۔ کذب بیانی کرتا ہے۔ آج کہا کہ ایرانی سقوط کی حالت میں ہیں۔ جلد ملک collapse کر جائے گا۔ ایسے میں کوئی ایرانی اس سے مذاکرات نہيں کرسکتا۔ یہ ایرانیوں کا مزاج نہیں ہے۔ یہ وہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے ہیں۔ افسوس اس بات پر ہے کہ ٹرمپ کو اب بھی وہی لوگ بریفنگ دے رہے ہیں جنہوں نے اسے یقین دلایا تھا کہ ایران کی حکومت چار دنوں میں گر جائے گی۔ بس لیڈرشپ کو قتل کردیں۔ لیکن ایرانی قوم امریکہ اور اسرائیل کی متحدہ یلغار کے سامنے چالیس دنوں تک ڈٹی رہی۔ یہ تاریخ میں پہلے کبھی نہيں ہوا۔ اب بھی صورتحال ویسی ہی ہے۔ ٹرمپ کو اسرائیلی اور اماراتی لابیز مس گائیڈ کر رہی ہیں۔ ایرانی فورسز لمبی جنگ کے لئے تیار ہیں لیکن اس میں تباہی سب کی ہوگی۔ خلیج ممالک کے ساتھ ساتھ یورپ بھی رگڑا جائے گا۔ ایشیا کی بھی بری حالت ہوگی۔ جاپان جنوبی کوریا ویتنام فلپائن تھائیلینڈ سب تباہی کی طرف جائیں گے۔ مسئلہ صرف تیل کا نہیں ہے۔ یورپ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والی کھاد نہ ملی تو پچاس فیصد فوڈ کم ہوجائے گی۔ یورپ کی synthetic food کھاد سے بنتی ہے۔ یورپ میں قحط پڑ جائے گا۔ لوگ لوگوں کو کھائیں گے۔ ٹرمپ کی جہالت دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے۔
اردو
8
206
837
14.8K
soul-searching retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
پریشانی والی بات یہ نہیں کہ سہیل آفریدی مُزاحمت نہیں کر رہا، پریشانی والی بات یہ ہے کہ خان کی آنکھ کا جانا اور قیدِ تنہائی وغیرہ کو بڑی نارمل چیز سمجھ رہا ہے
اردو
9
330
867
4.6K
soul-searching retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
محترمہ @Aleema_KhanPK صاحبہ سے گذارش ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران قائمقام چیئرمین @BarristerGohar جنرل سیکرٹری @salmanAraja کے ساتھ مل بیٹھیں اور آپسی اختلافات کو دور کریں اور مشترکہ لائحۂ عمل تیار کریں اس آپسی بدمزگی و لڑائی کا سارا نقصان اسیرِ اڈیالہ غازی عمران احمد خان نیازی @ImranKhanPTI کو ہو رہا ہے اور اسکی پارٹی @PTIofficial کو ہو رہا ہے
اردو
110
234
783
18.3K
soul-searching retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کو کل رات پمز ہسپتال لایا گیا،پھر واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا میرے مصدقہ ذرائع کی اطلاعات کے مطابق خان کو لیڈر شپ میں سے ایک بندے کے ساتھ ملاقات کی اجازت دی گئی خان نے کہا بیرسٹر گوہر پر مجھے بالکل یقین نہیں میں عمر ایوب کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتا ہوں عمر ایوب سے رابطہ کیا گیا لیکن آگے سے کوئی ریسپانس نہیں ملا۔ خان کافی زیادہ غصے میں تھے۔ کمپرومائز قیادت کی طرف سے اب اس کو بھی نارمل کر دیا گیا ہے۔ اندرونی غداروں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال کر گھسیٹیں یہی وقت ہے ورنہ پھر عمران خان کا نام نہ لو اُسے قیادت مائنس کرچکی ہے۔
اردو
25
971
3K
101.2K