خواجہ سراء

129.6K posts

خواجہ سراء banner
خواجہ سراء

خواجہ سراء

@Wrda333

I'm a TrAnSgEnDeR! Proud to be a TrAnSgEnDeR ❤ ALLHAMDULILAH❤

Gujranwala, Pakistan Katılım Haziran 2021
0 Takip Edilen6.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
❤️*لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ*❤️
العربية
13
18
104
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
انسانوں کے متبادل تو مل سکتے ہیں مگر محبتوں کے نہیں🖤🥀 "خواجہ سراء"
اردو
2
1
15
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
🔅میرا رب مجھے گِرنے نہیں دیتا❣️ پر اپنوں نے کثر نہیں چھوڑی 🤨 "خواجہ سراء"
اردو
3
4
13
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
اور خدا چاھے تو ادھورے قصے بھی مکمل کردیتا ہے...🥀 🔥 بس انتظار رہتا ہے تمہارا کبھی صبر سے کبھی بے صبری سے❣️ "خواجہ سراء"
اردو
6
2
29
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
💗مُخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو؛ منافق چھوڑ جائے تو اللہ کا شُکر ادا کیا کرو❤ "خواجہ سراء"
اردو
1
4
16
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
فقدان ہے اس جہاں میں مخلصی کا احتیاط کیجیے اب تعلقات میں,🖤 "خواجہ سراء"
اردو
1
2
12
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
پہلا سوال: اگر آنکھیں ملانےکے بعد 2+2=4 ہو جاتی ہیں تو 2 دل ملنےکے بعد 1 کیوں ہو جاتے ہیں؟ دوسراسوال: اگر ٹینشن کاتعلق دماغ سے ہے تولوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوجاتا ہے؟ تیسراسوال: اگرعشق کاتعلق دل سے ہے تو عشق میں لوگ پاگل کیوں ہو جاتے ہیں: اہل علم ذرا روشنی ڈالیں ......😜
اردو
7
0
16
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
عورت کے سر کے بالوں اور رباب کے سروں نے ہمیشہ مشرق روایات اور ملائیت کو خطرے میں ڈالا یے. مرگ بر ملائیت Roshi Khan کی وال سے
خواجہ سراء tweet media
اردو
0
0
5
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
کسی کا الوداع کہنا۔۔۔۔!!! خالی لفظ نہیں۔۔۔۔ بلکہ ایک پورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہوجاتا ہے، الوداع کہنے سے صرف ایک انسان پرایا نہیں ہوتا بلکہ پرائے ہوجاتے ہیں بہت سے لوگ، سڑکیں، گلیاں، کتابیں، احساسات، جذبات، روح، کوئی خاص گاؤں،شہر، محلہ،اور ہر وہ چیز جو اس سے منسوب ہوتی ہے..
اردو
3
2
9
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
ان مولویوں کی وجہ سے انے والی نسل مزھب سے بیزار ہو جاۓ گی خدارا ہمارا مزھب اعتدال پسند ہے جنونی نہیں ہے ہمارے مولوئ أرایس ایس کی راہ پہ چل پڑے ہیں... "خواجہ سراء"
اردو
5
0
12
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
سخت گرمی اور حبس، سانس کیسے آتا ہو گا؟ کچھ دکھائی دیتا ہو گا یا نہیں؟
خواجہ سراء tweet media
اردو
6
0
14
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
میرا رب میری اُمید ہی نہیں بلکہ میرا یقین ھے.....🥀❤️
اردو
0
2
13
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں *جو سچ میں آپ کے ساتھ مخلص ہوں*😇 ورنہ زیادہ طرح لوگ دکھاوا کرتے ہیں💔😔💯 "خواجہ سراء"
اردو
1
3
13
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے، تو میں کہوں گی کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئے اور پھر دوبارہ میرے پاس سے گئے نہیں ❤️ !! "خواجہ سراء"
اردو
1
1
11
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے کہ اب لوگ, لوگوں کا حساب کرتے ہیں؟ "خواجہ سراء"
اردو
0
2
13
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
میں زندگی کے خنجر سے ماری گئی ہوں۔ 🥀 "خواجہ سراء"
خواجہ سراء tweet media
اردو
4
1
10
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
*وہ شخص جو خدا سے مانگا تھا* *خدا کے بندوں نے چھین لیا مجھ سے* "خواجہ سراء"
اردو
2
1
16
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
جس دِن میں ٹھکرائی گیی تھی نہ اُسی دِن میں نے خود سے عہد کر لیا تھا خود کا معیار اتنا اُونچا کر لوں گی کہ مجھے ٹھکرانے والے افسوس کرتے رہ جائیں گے..🙂💔 "خواجہ سراء"
اردو
6
1
25
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
آپکا ظاہر جیسے بھی ہوں 😊 آپکے اندر کا انسان معنی رکھتا ہے 💯 "خواجہ سراء"
اردو
3
0
13
0
خواجہ سراء
خواجہ سراء@Wrda333·
خَاتِمُ الْنبیین، مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤️❤️❤️
اردو
1
0
10
0