Xed News

16.3K posts

Xed News banner
Xed News

Xed News

@XedNews

‏‏‏‏موبائیل فون پے مفت میں مقامی،ملکی،عالمی اور کھیلوں کی اردو میں خبریں حاصل کرنے کیلئے ٹائیپ کریں FOLLOW پھر اسپیس دیں اسکےبعد XEDNEWS لکھ کے40404 پر بھیج دیں

Karachi, Pakistan 03103817179 Katılım Eylül 2012
116 Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Xed News
Xed News@XedNews·
- موبائیل پے مفت میں مقامی، ملکی اور عالمی خبریں حاصل کرنےکے لیے ٹائیپ کریں FOLLOW پھر اسپیس دیں اسکے بعد XEDNEWS لکھ کے 40404 پر بھیج دیں.
اردو
0
0
7
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- بدین: بدین پولیس کی غنڈہ گردی، ملازم میونسپل کمیٹی بدین عیسیٰ ملاح کے ضعیف والد کو جھوٹے کیس میں گرفتار کرلیا، سخت تشدد۔ رپورٹ: ظفر جاوید خواجہ۔
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- بدین: بدین پولیس کی غنڈہ گردی، ملازم میونسپل کمیٹی بدین عیسیٰ ملاح کے ضعیف والد کو جھوٹے کیس میں گرفتار کرلیا، سخت تشدد۔ رپورٹ: ظفر جاوید خواجہ
اردو
0
0
1
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- نیوز الرٹ بدین: سی ایم او بدین مقصود ملاح نے متعدد میونسپل ملازمین کی بلاجواز تنخواہیں بند کردیں۔ رپورٹ: ڈاکٹر زاہد
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- سیہون: انڈس ہائی وے روڈ پر سن کے قریب وین اور کار میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی، زخمی حیدرآباد منتقل۔
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- کڈھن: گاؤں واحد نوتیار میں 8سالا بچہ انیس ولد محمد حنیف نوتیار تالاب میں ڈوبنے کے باعث جاں بحق. رپورٹ: ظفر حیدری
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- کراچی: شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں کی تحقیقات شروع، شرجیل میمن کے خون کے نمونے نجی اسپتال بھیج دئے گئے.
اردو
0
0
1
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- کراچی: چیف جسٹس کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملاقات، آپ کے پیاروں کو بازیاب کرائیں گے-جسٹس ثاقب نثار
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- بریکنگ نیوز کراچی: چیف جسٹس پاکستان کا ضیاءالدین اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے پر چھاپا، شراب کی بوتلیں، سگریٹس و دیگر منشیات برآمد
اردو
0
0
1
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- کراچی: پاکستان کی ٹرینوں کو ایسا بنانا ہے کہ مسافر آرام دہ سفر کرسکیں، ریلوے کا خسارہ کم کرنے کے لیے اہم اقدامات کرنے ہونگے-شیخ رشید
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- کراچی: منی لانڈرنگ اسکینڈل انورمجید اور عبدالغنی مجید کا جسمانی ریمانڈ ختم ـ آج بینکنگ کورٹ میں پیش کیا جائے گا
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- کراچی: عمران اسماعیل 33ویں گورنر سندھ مقرر، تقریب حلف برداری 27 اگست کو ہوگی۔
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- اسلام آباد: امریکی وزیرخارجہ کا وزیراعظم سے رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال ٹھٹھہ: مکلی کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 20 سے زائد افراد زخمی
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- ملتان: کلبھوشن یادیو کیس میں ہمارے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں، امید ہے بین الاقوامی عدالت میں فتح ملیگی-وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- حیدرآباد: وزیربلدیات سعید غنی کی حیدرآباد آمد، میں اپنے محکمے کو ٹھیک کروں گا، کراچی میں نئے ٹرانسپورٹ نظام لانے کا سوچ رہے ہیں-سعید غنی
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- اسلام آباد: حجاز مقدس میں اس سال 32 پاکستانی عازمین کا انتقال-پاکستان حج مشن
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- لاہور: حلف کے موقع پر عمران خان نے شیروانی سے عینک ایسے نکالی جیسے پستول نکال کر صدر کو مارنا چاہ رہے ہوں-رانا ثناءاللہ
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر آئی سی سی احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی مقرر کردیا.
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، سفیر ہالینڈ کی دفترخارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج
اردو
0
0
0
0
Xed News
Xed News@XedNews·
- لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے عہدے سے استعیفیٰ دے دیا
اردو
0
0
0
0