Zeeshan Ishaq 🇵🇰

4.3K posts

Zeeshan Ishaq 🇵🇰 banner
Zeeshan Ishaq 🇵🇰

Zeeshan Ishaq 🇵🇰

@XeeshanSarkar

Proud 🇵🇰 | Army Officer | Comsian | Entrepreneur | Chaotic Person | Hodophile | Best Version of Myself | Mind over Matter | Adoration for Mola Ali | Gujjar ⚔

Shakargarh, Punjab, Pakistan Katılım Eylül 2018
59 Takip Edilen3.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zeeshan Ishaq 🇵🇰
Zeeshan Ishaq 🇵🇰@XeeshanSarkar·
مسجد میں بھی علئ ہے تو ممبر پہ بھی علئ کعبہ گواہ ہے دوش پیمبر ﷺ پہ بھی علئ ہجرت کی شب رسول ﷺ کے بستر پہ بھی علئ جنت علئ کی ملت ہے تو کوثر پہ بھی علئ ہر جا علئ ملیں گے نہ دامن بچائیے بچنا علئ سے ہے تو جہنم میں جائیے
اردو
3
0
15
2K
Zeeshan Ishaq 🇵🇰
Zeeshan Ishaq 🇵🇰@XeeshanSarkar·
امریکہ تو ناکام رہا لیکن پاکستان حکومت نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستانیوں کی آبنائے ہرمز کھول دی ہے 😂
اردو
0
0
0
21
Zeeshan Ishaq 🇵🇰
Zeeshan Ishaq 🇵🇰@XeeshanSarkar·
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے، یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی کوئی بات نہیں #آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
Zeeshan Ishaq 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
134
Zeeshan Ishaq 🇵🇰 retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
ہمارے ساتھ ہونے والے کچھ عجیب و غریب معاملات 😆👇 سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ “چھاٶں“ ميں بيٹھو تو “ٹھنڈ“ لگتی ہے ۔ اور “دھوپ“ ميں بيٹھو تو “موبائل“ کی “سکرين“ ہی نظر نہيں آتی:- 😀😄😃😁 دوسروں کی پلیٹ میں رکھا “سموسہ“ اور “سیلفی“ میں اپنا “چہرہ“ ہمیشہ بڑا ہی لگتا ہے... 😄😀😃😁 ہم “پاکستانی” جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن اُڑتے ہوئے “جہاز” کو دیکھنے کی “عادت” نہیں جائے گی :- 😀😃😄😁 بندہ کتھے جائے۔:-😀 انگریز لوگ کہتے ہیں :- “ Think Before U Speak “ لاہوری کہتے ہیں :- “سوچی پیا تے بندہ گیا”۔ 😁😄😀😃 سردیوں میں اُس وقت بڑی “خوشی“ ہوتی ہے جب آدھی رات کو “آنکھ“ کُھلے اور پتہ چلے کہ ابھی تو اور بھی “سونا“ ہے :- 😁😀😄😃 “اُردو” اور “انگلش” کا قتلِ عام کرنے کی ذمہ دار دراصل وہ “خواتین” ہیں جو اپنے بچوں کو کہتی ہیں چلو بیٹا یہ جلدی سے “Eat“ کر کے “Finish“ کرو۔ 😃😁😄😀 ایک بات تو طے ہے کہ “تندور“ سے روٹی لاتے وقت تھوڑا سا توڑ توڑ کہ کھانے میں جو مزا ہے وہ کسی”پیزا“ اور “زنگر“ میں نہیں :- 😄😁😀😃 جیسے ہی میں شادی ہال میں داخل ہوا، ہال میں بیٹھے سبھی افراد کی وضع قطع، بول چال اور اخلاق انتہائی متاثر کن تھا. میں متاثر ہونے ہی لگا تھا کہ آواز آئ کھانا کُھل گیا ہے۔ بس پھر ۔۔!!!!!!! 😀😁😃😄 “پاکستانی” دُنیا کی انوکھی مخلوق ہے جو “امریکہ” میں “اسلامی سکول” اور “پاکستان” میں “امریکی سکول” ڈھونڈھتے ہیں :- 😁😄😃😀 اتنے فخر سے " آر مسٹرانگ " بھی “ چاند “ پر نہیں چلا ہوگا جتنے فخر اور احتیاط سے پاکستانی مرد “ کاٹن“ کا “ سوٹ“ پہن کر “زمین“ پر چلتے ہیں:- 😃😁😀😄 “شوہر” چاہے کتنا ہی “اعلی تعلیم یافتہ” ڈگری ہولڈر یا کس اعلی عہدے پر فائز کیوں نہ ہو جب “بیوی” نے کہہ دیا آپ نہیں سمجھ سکتے تو آپ نہیں سمجھ سکتے بس بات ختم.... 😁😀😄😃
اردو
8
33
172
13.5K
Zeeshan Ishaq 🇵🇰
Zeeshan Ishaq 🇵🇰@XeeshanSarkar·
آ ، دیکھ زرا دھرتی کے بیٹوں کا زور بازو لے ، چکھ زرا مقابل ایمان کے جہنم کا مزا #Balochistan #Pakistan
Zeeshan Ishaq 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
52
Zeeshan Ishaq 🇵🇰 retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پاکستان نے بھارت کے لڑاکا طیارے کیسے گرائے چینیوں نے اے آئی ویڈیو جاری کر دی
اردو
13
666
1.9K
66.8K
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
When Should Schools & Colleges Reopen In Punjab?
English
1.2K
479
1.7K
224.9K
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
🔥 بریکنگ نیوز: تیسری عالمی جنگ کی دستک؟ یوکرین میں غیر ملکی فوج اتارنے کا فیصلہ! 🔥 🚨 اب صرف اسلحہ نہیں، فوج بھی آئے گی! 🚨 دُنیا کے نقشے پر ایک ایسا بڑا دھماکہ ہوا ہے جس نے ماسکو سے واشنگٹن تک کھلبلی مچا دی ہے۔ صدر زیلینسکی، فرانسیسی صدر میکرون اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایک ایسے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کا کسی کو وہم و گمان بھی نہ تھا! 🛑 کیا ہونے جا رہا ہے؟ برطانیہ اور فرانس نے باقاعدہ طور پر یوکرین میں "ملٹی نیشنل فورسز" (کثیر القومی فوج) کی تعیناتی کے ارادے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب میدانِ جنگ میں روسی فوج کا سامنا براہِ راست نیٹو ممالک کی تربیت یافتہ افواج سے ہو سکتا ہے۔ ⚠️ بڑے خطرات کی گھنٹی: براہِ راست تصادم: یہ معاہدہ روس کے لیے ریڈ لائن پار کرنے کے مترادف ہے۔ جنگ کا پھیلاؤ: کیا یہ قدم یورپ کو ایک ایسی آگ میں جھونک دے گا جس سے واپسی ممکن نہیں؟ تاریخی موڑ: دہائیوں بعد پہلی بار طاقتور یورپی ممالک اپنی افواج کو ایک فعال جنگی زون میں بھیجنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ایٹمی طاقتوں کے درمیان ٹکراؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے!
Abid Dhariwal tweet mediaAbid Dhariwal tweet media
اردو
71
340
1.6K
116.5K
Zeeshan Ishaq 🇵🇰 retweetledi
ادبی ورثہ
ادبی ورثہ@AdbiVirsa_·
داغ دہلوی کی بہت ہی عمدہ غزل عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی کبھی دل نثار ہوتا کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتا ترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا جو تمہاری طرح تم سے کوئی جھوٹے وعدے کرتا تمہیں منصفی سے کہہ دو تمہیں اعتبار ہوتا غم عشق میں مزا تھا جو اسے سمجھ کے کھاتے یہ وہ زہر ہے کہ آخر مے خوش گوار ہوتا یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا نہ مزا ہے دشمنی میں نہ ہے لطف دوستی میں کوئی غیر غیر ہوتا کوئی یار یار ہوتا ترے وعدے پر ستم گر ابھی اور صبر کرتے اگر اپنی زندگی کا ہمیں اعتبار ہوتا یہ وہ درد دل نہیں ہے کہ ہو چارہ ساز کوئی اگر ایک بار مٹتا تو ہزار بار ہوتا گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشم مست دیکھی مجھے کیا الٹ نہ دیتے جو نہ بادہ خوار ہوتا مجھے مانتے سب ایسا کہ عدو بھی سجدے کرتے در یار کعبہ بنتا جو مرا مزار ہوتا تمہیں ناز ہو نہ کیونکر کہ لیا ہے داغؔ کا دل یہ رقم نہ ہاتھ لگتی نہ یہ افتخار ہوتا
ادبی ورثہ tweet media
اردو
8
39
143
5.6K
Zeeshan Ishaq 🇵🇰
Zeeshan Ishaq 🇵🇰@XeeshanSarkar·
My goal for 2026 is simple: Achieve the goals I set in 2025, meant for 2024, delayed by 2023 fixing 2022, which was messed up by aftershocks of COVID in 2021 & 2020… all originally planned back in 2019....😎
English
0
0
0
43
Zeeshan Ishaq 🇵🇰 retweetledi
ادبی ورثہ
ادبی ورثہ@AdbiVirsa_·
* پنجابی کہاوتاں🗣️* 01۔ سکھ نال نصیباں دے ' دکھ نال غریباں دے 02۔ سرفہ کر کے سُتی تے آٹا لے گئی کتی 03۔ چور نالوں پَنڈ کالہی 04۔ کہنا دھی نوں ' سنانا نوہ نوں 05۔ جس راہ نئیں جانا ' اوہدا ناں کیہ لینا 06۔ ویہلی رن ' پروہنیاں جوگی 07۔ جیناں کھادیاں گاجراں ' ٹیڈ اونہاں دے پیڑ 08۔ کُتی چوراں نال رل گئی 09۔ آٹا گنہدی ' ہلدی کیوں اے 10۔ چور اچکا چوہدری تے غُنڈی رَن پردھان 11۔ ڈگی کھوتے توں تے غصہ کمہار تے 12۔ انّے کتے ہرنا دے شکاری 13۔ گونگے دی ماں گونگے دی رمزاں جان-دی اے 14۔ رب ملائی جوڑی ' اک انّا اک کوڑھی 15۔ لائی لگ نا ہوئے گھر والا تے چندرا گوانڈ نا ہو وے 16۔ آپ نہ وسّی سوہرے تے لوکی متاں دے 17۔ آپ کسے جہی نا تے گل کرنو رہی نا 18۔ جے کوئی کُچھڑ چُکے تے جان کے پُنجے نہی ڈِگی دا 19۔ جِدے گھر دانے ' اُوہدے کملے وی سیانے 20۔ ویلے دیاں نمازاں تے کویلے دیاں ٹکراں 21۔ ککڑ دی جان گئی تے کھان آلیا نوں صواد نہ آیا 22۔ آٹے دی بلی بناواں ' میاؤں کون کرے 23۔ مُلاں دی دوڑ مصیت تک 24۔ موئیا نئیں ' آکڑیا اے 25۔ دھی دی سھیلی تے ماں دی سوکن 26۔ مرے دا تے مُکرے دا علاج کوئی نہ 27۔ بوہے آئی جنج تے ونوں کُڑی دے کن
ادبی ورثہ tweet media
اردو
34
324
954
48.1K
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
خواجہ سرا ڈانسر اور ٹک ٹاک اسٹار مہک ملک نے پی ایس ایل کی فرنچائز کی نئی ٹیم خرید لی ، انہوں نے ٹیم فیصل آباد کے ملکیتی حقوق خرید لیے ہیں ۔ یہ تاریخی لمحہ ہے کیونکہ پہلی بار کوئی خواجہ سرا پی ایس ایل کی ٹیم کی مالک بن گئی ہیں ۔ مہک ملک نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصل آباد کو پاکستان کا بہترین کرکٹ شہر بنائیں گی ، فینز بے صبری سے نئی ٹیم کا نام اور جرسی کا انتظار کر رہے ہیں ۔ #PSL #PakistanCricket #cricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
120
111
1.3K
165.3K
Zeeshan Ishaq 🇵🇰
Zeeshan Ishaq 🇵🇰@XeeshanSarkar·
انہیں تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔ تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر رہنے والی قوم ان کی بہادری، خدمات اور انمول جذبے کو سلام پیش کرتی ہے۔
Zeeshan Ishaq 🇵🇰 tweet mediaZeeshan Ishaq 🇵🇰 tweet mediaZeeshan Ishaq 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
26
Zeeshan Ishaq 🇵🇰
Zeeshan Ishaq 🇵🇰@XeeshanSarkar·
ناکام ہونے والے جیٹ کو آبادی والے علاقوں سے دور لے گئی۔ اس بے لوث عمل کے نتیجے میں انتہائی کم اونچائی پر پائلٹ کا اخراج ناممکن تھا- ایک ایسا فیصلہ جس سے فلائنگ آفیسر مریم مختیار کو شہادت نصیب ہوئی لیکن بہت سے دوسرے لوگوں کو بچایا۔ ان کی قابلیت اور بے لوث قربانی کے اعتراف میں
اردو
1
0
0
19
Zeeshan Ishaq 🇵🇰
Zeeshan Ishaq 🇵🇰@XeeshanSarkar·
24 نومبر ایک تاریخی دن، ہم پاکستان کی ایک قابل فخر اور بہادر بیٹی ، فلائنگ آفیسر مریم مختیار شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جو پی اے ایف کی تاریخ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ تھیں جنہوں نے 2015 میں ڈیوٹی کے دوران جام شہادت نوش کیا۔
اردو
1
0
0
40