ارم زھراء🌛
1.7K posts

ارم زھراء🌛
@XehraErum
أَشْهَدُ أَنَّ عَلِیّاً وَّلِيُّ اللهِ.🙌🤍
Katılım Nisan 2021
2.4K Takip Edilen3K Takipçiler

@Jvnior and those too ,who are backing Israel and the United States by permitting their land to be used against Iran.
English

@XehraErum O Allah, do not deprive us of the path to Karbala. Grant us the blessing of visiting it and accept our pilgrimage. 🤍
English

@yl2vv Saudi's are following the footsteps of their ancestors banu ummaya 🖐🏻
English

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
"اَللَّهُمَّ صَل عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
صبح بخیر زندگی
🌹آج کا اہم ترین پیغام🌹
" اپنے راز کسی کو نہ بتاؤ "
دنیا کو جتنا کم بتاؤ گے تماری اتنی ہی زیادہ خوشحال زندگی رہے گی ہر سننے والے کی کان اور دیکھنے والے کی آ نکھیں خیر خواہ نہیں ہوا کرتی بہرحال ہم جو زندگی بسر کر رہے ہیں بہت سارے تکالیفات مسائل مشکلات مالی پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں ان مسائل مشکلات کو حل کرنے کے لیے ہم بذات خود کوشش کرتے ہیں اور بہت محنت کرتےہیں نہ کہ اپنے پریشانیوں کا مشکلوں کا دکھوں کا تکالیفات کا بوجھ دنیا والوں کے سامنے بتائیں جتنا ہم اپنے مسائل کا حل نمازوں کے ذریعے دعاؤں🤲🏻 کے ذریعے ذکر اذکار کے ذریعے خدا کی مدد کی پکار کے ذریعے دور کر سکتے ہیں ہر دیکھنے والا اور سننے والا وہ نہیں کر سکتا اس لیے ہمیں چاہیے کہ دنیا کے سامنے جتنا بھی کم بتائے اتنا ہی ہم خوشحال رہ سکتے ہیں میری رب العالمین سے دعا 🤲🏻ہے کہ ہم تمام کو ہماری مشکلات پریشانیاں دکھوں اور غموں کا سامنا کرنے کی ہمیں ہمت عطا فرمائے اور ہماری مشکلات مسائل دکھوں غموں کو صرف اور صرف اللہ کے سامنے بتانے والا بنائیں
آ مین یا رب العالمین
⏰ نماز فجـــر ادا کر لیجیے گا
اپنے مقامی وقت کے مطابق اور صبح کے اذکار پڑھنا نہ بھولیں
اے خدا
پوسٹ پڑھنے والے کواتنا حلال وسیع رزق عطا فرما
کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
اپ کے ایک بہترین دن کے لیے
آپ کے لیے ھمیشہ دعا گو
#اردو_زبان

اردو























