Yasir Mushtaq Hanjra

16.8K posts

Yasir Mushtaq Hanjra banner
Yasir Mushtaq Hanjra

Yasir Mushtaq Hanjra

@YMH093

Take a risk or lose the chance. . .

پاکستان Katılım Ocak 2021
3.7K Takip Edilen3K Takipçiler
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🛑برطانوی رہنما اسٹیفن ٹرمپ نے 168 ایرانی لڑکیوں کی ہلاکت پر کڑی تنقید کی۔ "آئیے صاف بات کریں: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران میں جنگ غیر قانونی ہے۔ امریکی میزائل سے اسکول میں 168 بچے مارے گئے، اگر یہ جنگی جرم نہیں تو کیا ہے؟" 🔥
اردو
3
376
807
5.7K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Naaz
Naaz@MujassamNaz·
یہ پاکستان ہے یہاں کبھی بھی کہی بھی کچھ ہو سکتا بچہ کی غلطی نہیں😂
اردو
24
150
724
107.3K
Naaz
Naaz@MujassamNaz·
"پٹرول کی tension نہیں… میک اپ کی price بڑھ گئی تو قیامت ہے 😂💔"
اردو
4
2
14
623
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
اس تصویر میں نظر آنے والا شخص انتہائ معزز ,قابل اور گولڈ مڈلسٹ ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کنسلٹنٹ یورالوجسٹ ڈاکٹر نو رالحیات ہے. جو خود مریض کے لئے اکسیجن سلنڈر پہنچا رہا ہے ۔کہ شاید اس کی کوشش سے مریض کی جان بچ سکیں. ہمیں آپ پر فخر ہے سر👌
Mohammad Shehzad Khan tweet mediaMohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
17
329
1.6K
18.9K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
بھارت کے شہر جبل پور میں برگی ڈیم کے قریب نرمدا ندی میں سیاحوں سے بھری ایک کروز اُلٹ گئی۔ کچھ لوگوں کو ریسکیو کر لیا گیا لیکن کچھ جان کی بازی ہار گئے اور جو جان کی بازی ہارے ان میں یہ ماں بیٹا بھی شامل ہیں۔ کروز کا سفر شروع کرتے ہوئے مسافروں کو لائف جیکٹ نہیں پہنائی گئی جب کروز کے نچلے حصّے میں پانی آنا شروع ہوا تو مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کچرے والا ڈسٹ بن خالی کر کے کروز سے پانی نکالنا شروع کیا اور لائف جیکٹ ڈھونڈ کے دوسرے مسافروں میں تقسیم کی اور جب کروز میں پانی کی سطح بڑھ گئی تو ڈرائیور نے اپنی جان بچانے کی خاطر پانی میں چھلانگ لگا دی اور کروز الٹنے پہ سیفٹی جیکٹ پہننے کے باجود مسافر پانی میں ڈوب گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پندرہ گھنٹوں کے بعد ڈھونڈ ڈھانڈ کے ان ماں بیٹے کی ڈیڈ باڈیز جب پانی کی سطح کے اوپر لائی گئی تو دونوں ایک دوسرے سے اسی طرح لپٹے ہوئے تھے کہ ماں نے اپنے بچے کو سینے سے اس مضبوطی سے لگایا ہوا تھا کہ موت بھی ماں اور بیٹے کو جدا نہ کر سکی۔ ایک سوچ ذہن میں آئی کم از کم آخری لمحوں میں اس معصوم بچے کو یہ اطمینان ہوگا کہ وہ اپنی ماں کی آغوش میں ہے اور ماں کو یہ سکون کہ اس نے اپنے بچے کو اپنی بانہوں میں محفوظ کر رکھا ہے۔ درد، خوف اور موت کے اس لمحے میں بھی دونوں ایک دوسرے کا سہارا بنے رہے۔ اور ایک طرف لاہور اچھرہ کا وہ افسوسناک واقعہ جہاں ایک ماں نے اپنے ہی تین معصوم لختِ جگروں کو بیدردی سے گلے میں چھری پھیر کے ذبح کر دیا۔ ممتا کے یہ دو مختلف واقعات دیکھ کے احساس ہوتا ہے ماں صرف ایک رشتہ نہیں ایک کیفیت ہے۔ جب ماں واقعی ماں ہو تو اپنی اولاد کے لیے آخری سانس تک ڈھال بنی رہتی ہے اور جب ممتا مر جائے تو بچے دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں رہتے ماں کی آغوش میں بھی نہیں
امؔ یحیی tweet media
اردو
16
45
148
16.2K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
🚨 دل دہلا دینے والی پکار: کیا کبریٰ "کاروکاری" کی بھینٹ چڑھ جائے گی؟ 🚨 رحیم یار خان کے علاقے نورے والی سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ کبریٰ بی بی کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ گود میں معصوم بچہ اور آنکھوں میں موت کا خوف لیے یہ بے بس ماں انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔ ایک جھوٹا الزام اور موت کا سایہ: کبریٰ کا دعویٰ ہے کہ ان کی شادی گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں ہوئی۔ لیکن آج ان پر "کاروکاری" کا وہ بدترین الزام لگا دیا گیا ہے جو سندھ کے بعض علاقوں میں محض الزام نہیں بلکہ موت کا پروانہ تصور کیا جاتا ہے۔ کہانی کا اصل رخ: کبریٰ کے مطابق، سچائی یہ ہے کہ ان کے شوہر نے لین دین کے جھگڑے پر ایک دکاندار کو کلہاڑی ماری۔ اب جیل جانے کے ڈر سے اس نے خود کو بچانے کے لیے اپنی ہی بیوی پر دکاندار کے ساتھ ناجائز تعلقات کا گھناؤنا اور بے بنیاد الزام لگا دیا ہے تاکہ اسے "کاروکاری" قرار دے کر راستے سے ہٹا سکے۔ جبر کا نظام اور بے بسی: اس ظالمانہ الزام کے بعد کبریٰ سے اس کا ایک بچہ چھین لیا گیا اور دوسرے بچے کے ساتھ اسے گھر سے نکال دیا گیا۔ جاہلانہ جرگوں اور پنچایتوں کے خوف سے کبریٰ کی جان خطرے میں ہے۔ وہ پکار پکار کر کہہ رہی ہے: "میں بے قصور ہوں، مجھے بچا لو، مجھے قتل کر دیا جائے گا!" مریم نواز صاحبہ (وزیراعلیٰ پنجاب) اور سردار خان محمد مہر (گھوٹکی) سے اپیل ہے کہ اس بیٹی کو تحفظ دیا جائے۔ حکومت وقت سے سوال ہے کہ کیا ایک اور بے گناہ عورت رسم و رواج کی بھینٹ چڑھ جائے گی؟ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کبریٰ کو انصاف مل سکے!
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
6
120
122
13.1K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Naaz
Naaz@MujassamNaz·
واہ دیدی واہ 🤣🤣
اردو
3
5
11
403
Naaz
Naaz@MujassamNaz·
مالٹیپے میں، ایک شخص نے بس اسٹاپ پر انتظار کرنے والی عورت کو گھورتے ہوئے مشت زنی کی۔ اس کے بعد وہ شخص جائے وقوعہ سے چلا گیا
اردو
5
3
14
466
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
26
3.1K
7.2K
156.4K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
غزہ سے لے کر ماؤنٹ ایورسٹ تک، ایک فلسطینی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرتے ہوئے ایک غیر معمولی اور جذباتی سفر مکمل کیا۔ اس مہم کے دوران وہ اپنے ساتھ غزہ کے بچوں کے لکھے ہوئے خطوط بھی لے کر گیا، جنہیں وہ دنیا کے سامنے ان کے حالات، مشکلات اور احساسات کو اجاگر کرنے کے لیے ساتھ لے کر چڑھا۔ اس کی یہ شاندار کوہ پیمائی صرف ایک جسمانی کامیابی نہیں تھی بلکہ ایک گہرا انسانی پیغام بھی تھی، جو دکھ، امید اور حوصلے کی ایک طاقتور علامت بن گئی۔ ایورسٹ کی برف پوش بلندیوں پر پہنچ کر اس نے ان بچوں کی آواز کو ایک عالمی پلیٹ فارم تک پہنچایا، جو جنگ اور مشکلات کے باوجود اپنے خواب اور امیدیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ یہ سفر انسانی حوصلے، استقامت اور مشکلات کے سامنے نہ جھکنے والے جذبے کی علامت بن گیا ہے، جو یہ دکھاتا ہے کہ انسان کس طرح انتہائی مشکل حالات میں بھی امید اور مقصد کے ساتھ آگے بڑھ سکتا ہے۔
اردو
0
9
31
332
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
مولانا طارق جمیل صاحب ✌️
SadiaPTI tweet media
فارسی
2
64
339
3.4K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
۔🌳🇬🇷 یونان کا 4 ہزار سال پرانا زیتون کا درخت، جو آج بھی پھل دے رہا ہے یونان کے جزیرے کریٹ میں واقع وووس (Vouves) کا زیتون کا درخت دنیا کے قدیم ترین زیتون کے درختوں میں شمار ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف کریٹ کے سائنسدانوں کے مطابق اس درخت کی عمر تقریباً 4,000 سال ہے۔ یعنی جب یہ اگا تھا، اُس وقت زمین پر آخری میمتھ جانور ابھی موجود تھے، چین میں کانسی ڈھالنے کی ٹیکنالوجی ترقی کر رہی تھی، اور مصر کی ساتویں سلطنت زوال پذیر تھی۔ اسی دور میں Minoan Civilization اپنے عروج پر تھی، اور کریٹ میں عظیم الشان عمارتیں تعمیر ہو رہی تھیں۔ مشہور Knossos Palace کی ابتدائی بنیادیں بھی اسی زمانے میں رکھی گئیں، جس سے Minotaur کی مشہور داستان جڑی ہے۔ یہ درخت انسانی تاریخ کے ہزاروں سال دیکھ چکا ہے… کانسی کے دور سے لے کر آج کے مصنوعی ذہانت (AI) کے دور تک۔ اور سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ یہ عظیم درخت آج بھی ہر موسم میں زیتون پیدا کرتا ہے۔ 🍈
Local Street tweet media
اردو
0
7
56
2K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
1913 میں، Sarah Rector نامی اوکلاہوما کی ایک 10 سالہ سیاہ فام بچی کو 160 ایکڑ زمین دی گئی، جسے کاشتکاری کے لیے غیر موزوں سمجھا جاتا تھا۔ بعد میں جب اس زمین سے تیل دریافت ہوا تو وہ امریکہ کی پہلی سیاہ فام کروڑ پتی خواتین میں شامل ہو گئی۔
Local Street tweet media
اردو
0
4
36
1.2K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے معصوم بچوں کی بھوک سے تڑپتی سانسیں چیخ چیخ کر انسانیت کو جھنجھوڑ رہی ہیں مگر افسوس مسلم حکمرانوں کی خاموشی چیخوں سے بھی زیادہ دردناک ہے۔ یہ صرف خاموشی نہیں بلکہ ظلم پر رضامندی ہے🥹❤️‍🩹🇵🇸 Fatima Guidance
Sayed Ajmal khan tweet mediaSayed Ajmal khan tweet mediaSayed Ajmal khan tweet mediaSayed Ajmal khan tweet media
اردو
4
33
44
520
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
7
254
1.9K
7.6K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
ایک شخص مسکرا کر تصویر بنوا رہا ہے اُس درخت کے ساتھ جو اُس نے 35 سال پہلے لگایا تھا اور جسے اُس نے “ایپیماکو امانسیو” نام دیا تھا۔ اسی درخت نے فلپائن کے علاقے Dalaguete میں ایک بس کو کھائی میں گرنے سے بچا لیا۔ اس واقعے میں 37 افراد کی جانیں بچ گئیں، جن میں زیادہ تر طلبہ تھے۔
Local Street tweet media
اردو
0
60
471
5.3K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کیش اینڈ کیری کے سامنے ایک چھوٹا بچہ آلو پراٹھے بیچتا ہوا دیکھا۔ اس کی عمر تقریباً 8 سال ہے اور وہ اسکول نہیں جاتا۔ اس کی والدہ گھر میں پراٹھے تیار کرتی ہیں اور وہ انہیں بیچتا ہے۔ کیا کوئی ہے جو اس بچے کی مدد کر سکے؟ ہم اس سے زیادہ پراٹھے خرید سکتے ہیں یا اس کے لیے ماہانہ تعاون کا بندوبست کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور بہتر راستہ دکھائے، ان شاء اللہ ::
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
16
237
461
12.6K
Yasir Mushtaq Hanjra retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
28
1.9K
2.1K
18.7K