ملک عاقب ذیشان

42 posts

ملک عاقب ذیشان banner
ملک عاقب ذیشان

ملک عاقب ذیشان

@Youkoios2

lahore Katılım Şubat 2017
309 Takip Edilen18 Takipçiler
ملک عاقب ذیشان
@Hooria_jani Jis jis jagha py main raha hun wahan wahan sy is prr lanat beshumar. Waisy too mai aaj kal Jahanian main hun too yahan sy lanat.
हिन्दी
0
0
0
8
Irfan Pathan
Irfan Pathan@IrfanPathan·
Padosiyon Sunday kesa raha???
Filipino
17.2K
11.7K
177.7K
0
Muhammad Nawaz
Muhammad Nawaz@mnawaz94·
I’ve had the best seat in the house from the start of our careers to watch you grow into the best in the world. May you have infinite success and happiness skipper @babarazam258
Muhammad Nawaz tweet media
English
152
665
20.2K
0
ملک عاقب ذیشان
ملک عاقب ذیشان@Youkoios2·
@shoaib100mph بالکل سر جی ہم نے تو آج تک کوئی غلط کام ہی نہیں کئے۔ ہم سب دوسروں کو تنقید کرتے ہیں ہم نے کبھی اپنی طرف دیکھا ہی نہیں۔ ہم یہ نہیں سوچتے کہ جیسی عوام ہوتی ہے ویسے حکمران آتے ہیں۔
اردو
0
0
0
0
Shoaib Akhtar
Shoaib Akhtar@shoaib100mph·
میرے ہم وطنو، سیلاب تباہی مچا رہا ہے ملک میں۔ چلو جلدی سے سب کھانے پینے کی چیزیں ذخیرہ کر لو۔ قیمتیں 4 سے 5 گناہ بڑھا دو۔ کسی کی مدد نہیں کرنا۔ یہی تو وقت ہے منافع کمانے کا۔ اور سب کرتے ہوئے سیاست دانوں کو گالیاں دینا مت بھولنا کیونکہ غلط تو صرف وہی ہیں۔
Shoaib Akhtar tweet media
اردو
464
2.8K
14.8K
0
صلاح الدین
صلاح الدین@follownow02·
آج اس مصروف دور میں ہر شخص دنیاداری کے چکرمیں غرق ہوکر اپنی آخرت اور دنیا میں آنے کا مقصد ہی بھول گیا بلخصوص امت مسلمہ جسکو یہ تک بھی فکر مندی نہ رہی ہم تو کلمہ گو ہیں ہمیں اپنی اور دوسروں کی اصلاح کرنی ہے اللہ پاک ہمیں آخرت کی فکر اور اپنے اعمال درست کرنے کی توفیق عطافرمائے آمین
اردو
28
79
386
0
ملک عاقب ذیشان retweetledi
صلاح الدین
صلاح الدین@follownow02·
جسکو ہم قوم کی بیٹی تو دور کی بات قوم کی گدھی کا بھی لقب نہ دیں مغرب کی تیار کردہ وہ دین بیزار عورت کہتی ہے ازدواجی تعلقات سے بہتر ہے جب چاہو جس سے چاہو اپنے حوس پوری کرلو یہ وہ لوگ ہیں جو یورپ کی گود میں بیٹھ کر اسلام زہر اگلتے ہیں یہی اسلام اور پاکستان دشمن کے ایجنڈے ہیں
اردو
42
251
864
0
صلاح الدین
صلاح الدین@follownow02·
ناموس رسالتﷺکے وفاداروں پر شیل مروا کر سٹریٹ فائر کروا کر گستاخوں کی حمایت کرنے اور دین دشمنوں کاساتھ دے کر آکسفورڈ کی ڈگری حاصل کرنےاور کُفرکے ایوارڈ دے دینے سے عاشق رسولﷺنہیں بنا جاتا اسکے لیئے دل میں ادبِ رسولﷺاور عمل سے نسبتِ رسولﷺکاہونا لازم ہے اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے
اردو
44
259
1K
0
ملک عاقب ذیشان
ملک عاقب ذیشان@Youkoios2·
اکیلے پن نے بگاڑی ہیں عادتیں میری وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سُدھر جاؤں میں🔥
اردو
0
0
0
0
ملک عاقب ذیشان
ملک عاقب ذیشان@Youkoios2·
میں خدا کے۔۔۔۔۔سامنے شرمندہ ہوتا ھوں😟 جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو....😕💔🔥
اردو
0
0
0
0
ملک عاقب ذیشان
ملک عاقب ذیشان@Youkoios2·
اتنی جلدی چھوڈ کر چل دیئے ہو ابھی ہم اجڑے ہیں مرے تو نہیں#
اردو
0
0
0
0