Rose
581 posts

Rose retweetledi
Rose retweetledi
Rose retweetledi
Rose retweetledi
Rose retweetledi

السلام علیکم احباب
وقت بڑا بے رحم بے بادشاہی سے فقیری میں لاتے دیر نہیں لگتی ۔
میں اللہ کی مدد اور آپ سب کے ساتھ سے پچھلے پانچ سالوں سے نیکی کا سفر لے کر چل رہی ہوں ۔
بیماری اور تکلیف کے باوجود بھی میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری کیوں کہ میرا ایمان ہے اللہ دینے کی توفیق ہر ایک کو نہیں دیتا ۔
آپ سے گزارش ہے دو سفید پوش فیملیز کے لئے راشن اور کچھ بچوں کے لیے تعلیمی اخراجات کی ضرورت ہے
مجھے آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے ایک بہن پچھلے تین ماہ سے قرض کی ادائیگی کے لیے منتظر ہے ہم اگر تھوڑا تھوڑا کر کے بھی کوشش کریں تو کتنے لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں
آپکے مثبت جواب کی منتظر ہوں اللہ ہمیں اسکے رزق سے اسکے بندوں پر خرچ کرنے کی توفیق دے ۔
آمین یارب العالمین

اردو
Rose retweetledi
Rose retweetledi
Rose retweetledi
Rose retweetledi









