Abbas Ali

10.7K posts

Abbas Ali

Abbas Ali

@YousafAli019

#Architect #Designer #Construction

World Katılım Mayıs 2020
406 Takip Edilen670 Takipçiler
Abbas Ali
Abbas Ali@YousafAli019·
therefore request you to kindly provide authentic information and guidance regarding the legality and future status of this area.3/3
English
0
0
0
4
Abbas Ali
Abbas Ali@YousafAli019·
green area, river belt, or restricted zone. Many houses have already been constructed there. Kindly inform whether there is any possibility of demolition or legal action against these houses in the near future. We are planning to purchase property there, therefore request 2/3
English
1
0
0
12
Abbas Ali
Abbas Ali@YousafAli019·
@CDAthecapital @cdaislamabad @cdachairman Kindly guide regarding the legal status of land in Sihala Azeem Town, alongside Soan River and adjacent to CUST University. We want to know whether this area/NOC housing is legal, approved, or falls under any illegal, green area1/3
English
1
0
0
9
Abbas Ali
Abbas Ali@YousafAli019·
@CDAthecapital @cdaislamabad @cdachairman Respected Sir, Kindly guide regarding the legal status of land in Sihala, near Azeem Town, alongside Soan River and adjacent to CUST University. We want to know whether this area/NOC housing is legal, approved, or falls under any illegal, green area.
English
0
0
0
13
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
سی ڈی اے اسلام آباد کا زون فور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں شاہین ٹاؤن اور اسلام آباد گرین پیراڈائز کے خلاف قانونی کارروائی اسلام آباد: (پ ر: سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کے زون فور میں قائم غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں جن میں شامل شاہین ٹاؤن لہتراڈ روڈ اور اسلام آباد گرین پیراڈئز کے تمام انتظامی دفاتر بشمول سائٹ آفس اور پبلک ڈیلنگ آفس کو سربمہر کیا جاچکا ہے۔ پہلے مرحلے میں ان سوسائٹیوں کے انتظامی اور تشہیر کیلئے بنائے جانے والے دفاتر کو سربمہر کیا جارہا ہے۔ مذکورہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 1960 کی دفعات 49-سی، 46 اور 46-بی، آئی سی ٹی زوننگ ریگولیشنز 1992 کی شق 5(1) اور (3)، اور آئی سی ٹی زوننگ ریگولیشنز 1992 کے تحت بنائے گئے "پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے منصوبہ بندی و ترقی کے ضوابط 2023" کی شق 40 تا 42 دفعات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پلاٹوں کی غیر قانونی خرید وفروخت کرنے پر عمل میں لائی گئی ہیں۔ اس ضمن میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ کے متعلقہ شعبہ جات کی جانب سے بارہا مرتبہ بذریعہ اخبار اشتہارات عوام الناس کو خبردار کر چکی ہے کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکمیوں میں پلاٹ خریدنے سے اجتناب کریں اور سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اس امر کی تسلی کرلیں کہ سوسائٹی کے سپانسر نے مطلوبہ شرائط پورا کرنے کے بعد CDA سے NOC حاصل کیا ہے۔ اس ضمن میں شہری ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے تازہ ترین سٹیٹس اور منظور شدہ لے آؤٹ پلانز کی تفصیل کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ cda.gov.pk سے بھی چیک کرسکتے ہیں۔ سی ڈی اے انتظامیہ نے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کیخلاف سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کی ہیں کہ وہ ان اسکیموں میں بجلی اور گیس کے کنکشن فراہم نہ کریں۔ علاوہ ازیں غیر قانونی اسکیموں میں زمین اور گھروں کی خرید و فروخت پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں سی ڈی اے انتظامیہ نے بھی عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ صرف سی ڈی اے سے منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیموں میں سرمایہ کاری کریں۔ اسلام آباد کی تمام منظور شدہ اور غیر منظور ہاؤسنگ سوسائٹیز کی لسٹ سی ڈی اے کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی تاکہ عوام الناس دھوکہ دہی سے نہ صرف بچ سکیں بلکہ انہیں مطلوبہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کے بارے میں بھی آگاہی ہوسکے۔ اس ضمن میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تشہیر سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
اردو
22
22
111
21.3K
Abbas Ali retweetledi
Typical African
Typical African@Joe__Bassey·
We know many people called him a conspiracist, but everything has come to pass before our eyes.
English
141
6.5K
20.3K
791.1K
Abbas Ali retweetledi
Aqsa Farooq
Aqsa Farooq@Aqsa_Farook·
My Abbu Laughed So Hard on this, Only Muslims Can Understand!
English
26
166
1.1K
163.7K
Abbas Ali retweetledi
Jvnior
Jvnior@Jvnior·
SHOCKING: Dr. Israr Ahmed from Pakistan talked about Epstein files and Illuminati 30 years ago. May Allah forgive him and grant him Jannah. Repost and say Ameen.
English
214
3.8K
15.2K
359.8K
Abbas Ali
Abbas Ali@YousafAli019·
@asadmaliklive My friend lost his job today. He now has zero income — from 200,000 to nothing — and no clear direction in the job market
English
0
0
0
86
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
فری لانسرز سے رشتہ نہ کرنے والوں کا انجام.... آج میں ایک انتہائی پڑھے لکھے گھرانے کی جہالت دیکھ کر دنگ رہ گیا میرے ایک دوست جو کہ ایک ٹاپ ریٹڈ سافٹ ویئر انجینئر ہے اور ماہانہ 2 سے 3 لاکھ کماتا ہے کا رشتہ ایک ریٹائرڈ سرکاری افسر کے گھر گیا لڑکی نے ماسٹرز کیا ہوا تھا بات چیت شروع ہوئی تو لڑکی کے والد نے بڑے تکبر سے پوچھا کہ بیٹا آپ کا دفتر کہاں ہے اور آپ کے انڈر کتنے لوگ کام کرتے ہیں میرے دوست نے عاجزی سے جواب دیا کہ انکل میرا کوئی فزیکل دفتر نہیں ہے میں امریکی کمپنیوں کے لیے اپنے گھر سے ریموٹ جاب کرتا ہوں یہ سنتے ہی لڑکی کی والدہ نے جو جملہ کہا وہ ہمارے معاشرے کا اصل المیہ ہے انہوں نے منہ بنا کر کہا کہ اوہ مطلب آپ گھر بیٹھے کمپیوٹر پر ٹک ٹک کرتے ہیں ہم تو سمجھے تھے آپ کوئی افسر ہوں گے دیکھیں بیٹا ہماری بیٹی نے یونیورسٹی سے ٹاپ کیا ہے ہم اس کی شادی کسی ایسے لڑکے سے نہیں کر سکتے جس کا کوئی سوشل اسٹیٹس ہی نہ ہو اور جو گھر میں بیٹھ کر ویلا لگے. وہ لوگ اپنی بیٹی کا ہاتھ 50 ہزار کمانے والے ایک بینک کیشئر کے ہاتھ میں دینے کو تیار ہیں کیونکہ وہ سوٹ ٹائی پہن کر دفتر جاتا ہے لیکن 3 لاکھ کمانے والا انہیں کمپیوٹر آپریٹر لگتا ہے جب تک یہ بابو مائنڈ سیٹ ختم نہیں ہوگا اس ملک کا ٹیلنٹ ایسے ہی ذلیل ہوتا رہے گا۔ منقول:-
Asad Malik tweet media
اردو
63
43
637
125.7K
Abbas Ali retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
میرے بھائی ابو عبیدہ کا آخری کلام: "امت کے نام کوئی غافل قیامت کے دن یہ نا کہے کہ اللہ ہم تک تو الفاظ نہیں پہنچے پڑھیے ریکارڈنگ کرنے والا مزاحمتی عملہ بتاتا ہے جب ہمارے سامنے ا بوعبید ہ نے آخری تقریر ریکارڈ کروائی تو منظر کچھ ایسا تھا ۔ ریکارڈنگ کا آغاز ہوتا ہے، ا/بوعبید ہ کا سانس اکھڑا ہوا ہے، وہ بار بار رکتے ہیں، ان کا ہاتھ شدتِ غم سے مصلے یا زمین کو چھوتا ہے۔ وہ کیمرے کی طرف نہیں، بلکہ جیسے عرشِ الٰہی کی طرف دیکھ کر پوری قوم سے مخاطب ہیں "اے وہ لوگو جو ہمارے دین کے دعویدار تھے تم اللہ کے سامنے ہمارے دشمن ہو، تم ان معصوموں کے قاتلوں کے برابر ہو جن کی چیخیں تمہاری سرحدوں پر آکر دم توڑ گئیں۔ ہم نے گمان کیا تھا کہ تم ایک جسم کی طرح ہو، لیکن تم تو مردہ لاشیں نکلے جنہیں اپنی عیش و عشرت کے کفن سے پیار تھا۔" (وہ ہچکیوں کے درمیان رک کر اپنے آنسو پونچھتے ہیں، ریکارڈنگ تیسری بار بند کرنی پڑتی ہے، پھر دوبارہ شروع ہوتی ہے...) "تمہارے سمندر، تمہاری فوجیں، تمہارے اسلحے کے ڈھیر.. . یہ سب کس کام کے؟ جب تم ایک ماں کی چادر نہیں بچا سکے۔ تمہارے منبروں سے نکلنے والی دعائیں ہمیں نہیں پہنچیں، کیونکہ تمہارے دل دنیا کی محبت میں زنگ آلود ہو چکے تھے۔ خدا کی قسم! ہم نے بھوک، پیاس اور زخموں کو سہہ لیا، لیکن تمہاری بے حسی نے ہمارے جگر چھلنی کر دیے۔ تم نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا جب زمین تپ رہی تھی اور آسمان سے آگ برس رہی تھی۔" (ان کے لہجے میں اب وہ جلال اور درد ہے جو کلیجہ چیر دے) "جاؤ! اپنی سرحدوں پر پہرے دو، اپنی تجوریوں کو بھرو، لیکن یاد رکھنا. .. کل قیامت کے دن جب اللہ پوچھے گا کہ 'تمہارے بھائی ذبح ہو رہے تھے اور تم مصلحتوں کے نام پر خاموش تھے'، تب تمہارے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا۔ ہم نے اپنا لہو دے کر حجت تمام کر دی ہے ۔ اب اللہ نے اس تھکے ہوئے مجاہد کو آواز دی ہے: 'اے میرے بندے! بہت بوجھ اٹھا لیا، اب آ جا، یہ تیرے لیے آرام ہے'۔" (وہ ایک طویل سسک لیتے ہیں، جیسے روح تڑپ اٹھی ہو) "اب اس امت کو اپنی اس خاموشی اور ناکامی کا ذائقہ چکھنا ہوگا۔ جب تم پر وہ وقت آئے گا کہ تمہارا کوئی پرسانِ حال نہ ہوگا، تب تمہیں اپنے اس ساتھی کی یاد آئے گی جسے تم نے تنہا چھوڑ دیا تھا۔ ہم تو جنت کے راستے پر نکل پڑے ہیں، وہ راستہ جو صرف اللہ کی طرف جاتا ہے... مگر تمہارا راستہ؟ تمہارا راستہ ذلت اور پچھتاوے کی طرف جاتا ہے۔" (وہ سر جھکا لیتے ہیں، آواز ختم ہو جاتی ہے، صرف رونے کی سسکیاں باقی رہ جاتی ہیں...) بحوالہ فلسطین الھوی ۔۔۔
عائزے_رومان tweet media
اردو
28
456
1.2K
17.7K
Abbas Ali
Abbas Ali@YousafAli019·
Appreciate you for highlighting an important issue. Managing traffic requires well-planned strategies and coordinated efforts to ensure smooth flow and public convenience. Your point is valid, and constructive steps in this direction will surely make a positive difference.
Asad Ali Toor@AsadAToor

🚨🚨 Over acting by our tik toker PSP officers is not bringing in relief, kindly focus making a plan to smoothen the flow of traffic rather looking like a clown on road!

English
0
0
0
68
Abbas Ali retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Long Live Hamas, Long Live Resistance 🇵🇸
Faizan tweet media
English
128
1.4K
8.9K
83.4K
Abbas Ali retweetledi
Irves
Irves@Irves_Watch·
Abu Obaida. May Allah Pak give you highest place in Jannah.
Irves tweet media
English
75
330
2.4K
31.4K
Abbas Ali retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ڈی ایچ اے فیز 2 میں ایک ڈاکٹر کی گاڑی محض اس “جرم” پر روک لی گئی کہ وہ مبینہ پروٹوکول کے قافلے سے آگے نکل گئی۔ نتیجہ؟ طاقت کے نشے میں دھت بدمعاشی، تشدد، اور قانون کا کھلے عام مذاق۔
اردو
139
2.7K
6.8K
191.5K
Abbas Ali retweetledi
Irves
Irves@Irves_Watch·
Sea of people at Manik Mia gathered at the funeral of Sharif Osama Hadi in Bangladesh.
Irves tweet mediaIrves tweet media
English
16
274
1.7K
26.2K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
تمام انبیا کے سردار ہمارے پیارے محبوب محمد مصطفیٰ کا گھر مبارک جہاں آپ پیدا ہوئے ، زیارت کرنے والے سب بھائی بہن سبحان اللّٰہ لکھیں
اردو
19
239
1.8K
9.4K
Abbas Ali retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
سعودی عرب کے شہر جزان کے گاؤں کا خوبصورت منظر
اردو
1
22
190
2.8K
Abbas Ali retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مکہ مکرمہ میں 1 کروڑ 20 لاکھ مربع میٹر پر مشتمل نئے تعمیراتی منصوبے کی منظوری دے دی۔
اردو
25
506
3.3K
126.5K