Yousafjutt478

2.5K posts

Yousafjutt478 banner
Yousafjutt478

Yousafjutt478

@YousafPST1

Katılım Eylül 2021
432 Takip Edilen492 Takipçiler
Yousafjutt478 retweetledi
JoinPST
JoinPST@JoinPST_786·
کراچی سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب کی قیادت میں نکلنے والی حرمت قرآن ریلی کی کچھ تصاویری جھلکیاں #JoinPST @JoinPST_786 #تحفظِ_قرآن_ہمارا_ایمان
JoinPST tweet mediaJoinPST tweet mediaJoinPST tweet mediaJoinPST tweet media
اردو
3
15
30
280
Yousafjutt478 retweetledi
PST Lahore (Official)
PST Lahore (Official)@PSTOfficial_PK·
کراچی : پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام حرمت قرآن مارچ کی قیادت سربراہ سنی تحریک مھمد ثروت اعجاز قادری۔ مرکز ی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی اراکین مرکزی رابطہ کمیٹی سمیت دیگر کر رہے ہیں۔۔ #joinPST #Quran_is_our_soul
PST Lahore (Official) tweet media
اردو
2
17
29
237
Yousafjutt478 retweetledi
PST Lahore (Official)
PST Lahore (Official)@PSTOfficial_PK·
لاہور : پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتما م حرمت قرآن احتجاج کی قیادت محمد شریف الدین قذافی کر رہے ہیں جبکہ شیخ محمد نواز قادری، علامہ غلام قادر ، محمد فیاض رضا، پیر سیف اللہ نقشبندی، و دیگر کر رہے ہیں #JoinPST #Quran_is_our_soul #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
PST Lahore (Official) tweet media
اردو
1
14
18
169
Yousafjutt478
Yousafjutt478@YousafPST1·
پاکستان سنی تحریک لاہور کے زیرِ اہتمام حرمتِ قرآن کے احتجاج کی تصویری جھلکیاں P S T Zindabad 💪#Joinpst #Lahore
Yousafjutt478 tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
7
11
103
Yousafjutt478 retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
عید الاضحی سنت ابراہیمی کو ادا کرتے ہوئے اللہ عزوجل کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری عید قرباں کے موقع پر ہمیں اپنے عزیز واقرب اور پڑوسیوں بالخصوص غریبوں کو گوشت کی تقسیم میں یاد رکھنا چاہیے، ثروت اعجاز قادری
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
2
21
33
737
Yousafjutt478
Yousafjutt478@YousafPST1·
قرآن نذر آتش کرنا😡 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے لیکن اس کو محسوس کرنے کے لیے غیرت اور ایمان ہونا ضروری ہے #Joinpst
Yousafjutt478 tweet media
اردو
5
14
18
274
Yousafjutt478 retweetledi
Yousafjutt478
Yousafjutt478@YousafPST1·
معیار تک آجاؤ✌ پھر مقابلے کا موقع بھی دیں گے☠ P S T Shahdara Lahore #JoinPST #PST #Shahdara
Yousafjutt478 tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
4
66
Yousafjutt478 retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
سکھر میں منعقدہ عظیم الشان وفائے پاکستان سیمینار کی تصویری جھلکیاں!
Sarwat Ejaz Qadri tweet mediaSarwat Ejaz Qadri tweet mediaSarwat Ejaz Qadri tweet mediaSarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
7
15
29
789
Yousafjutt478 retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
پــــــاک فــــــــوج تجھے سـلام! 28 مئی 1998ء یـــوم تکبــیر🇵🇰 کے موقع پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی خوشی اور استحکام پاکستان کیلئے۔۔۔۔ مرکز اہلــــــسنت پر خصوصی سیمـــــنار کا اہتمام کیا گیا ہے! تمام کارکنان و ذمہ داران آج 7:30بجے شرکت فرمائیں۔۔ #YoumeTakbeer #JoinPST #PST
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
1
17
43
831
Yousafjutt478 retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
کراچی: سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـحـمـد ثـروت اعـجـاز قـادری بـھـائـی کی آل کراچی تاجر الائنس کے زیر اہتمام نکالی جانے والی پاک فوج یکجہتی ریلی میں خصوصی شرکت اور ریلی کے شرکاء سے خطاب #pakfouj #pakarmy #armedforces #pakistan #pakistanzindabad #pst #joinpst
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
4
15
39
1K
Yousafjutt478 retweetledi
Imran Mustafa Khokhar
Imran Mustafa Khokhar@imranmustafa885·
گدپور ضلع ڈی جی خان میں اہل سنت خدمت فاونڈیشن (ٹرسٹ)کے زیر اہتمام غوثیہ عید گاہ کا سنگ بنیاد ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر انچارج مرکزی سیاسی کمیٹی و صدر جنوبی پنجاب نے رکھا، اور گدپور میں اہل سنت خدمت فاونڈیشن (ٹرسٹ) کو مسجد و مدرسہ کے لئے دے گئے پلاٹ کے کاغذات بھی ہوالے کئے گئے ۔
Imran Mustafa Khokhar tweet mediaImran Mustafa Khokhar tweet mediaImran Mustafa Khokhar tweet mediaImran Mustafa Khokhar tweet media
اردو
1
2
9
123