🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸
1.6K posts

🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸
@YupLucky
سچ بتاتا ھُوں، تو تلوار سے سَر جاتا ھے جھوٹ کہتاھُوں تواندر کوئی مَر جاتا ھے
Luton, England Katılım Temmuz 2017
778 Takip Edilen662 Takipçiler

@WallStreetApes And honestly, the real issue behind your question is the assumption that a woman’s value or identity depends on her face being visible to others. That says more about how you view identity than about the purpose of the photo.
English

@WallStreetApes That females knows it’s her. Her family knows it’s her. That’s what matters.
Also, by that logic, photos in winter clothing, helmets, or even masks would be “pointless” — but we all know they still hold meaning.
English

@AnyanwuMalachy @netanyahu Peace with attack a country ? On which Basis ?
English


@yourdentaldoc @netanyahu Mark my words America will embarrassed By Tuesday
English

🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi

🟦ایران کے 'ایٹمی بم' کی داستان
▪️اسرائیل نے ایران کی جوہری سرگرمیوں کو بہانہ بنا کر حملہ کیا ہے، جس میں کئی اعلیٰ ایرانی کمانڈروں کے ساتھ 10 سے زائد ایرانی جوہری سائنسدان بھی شہید ہو گئے۔ اس کے علاوہ، اسرائیل نے زمینی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے جو جوہری ہتھیاروں کی بنیاد یعنی افزودہ یورینیم کے مراکز سمجھے جاتے ہیں۔
🔶اب اصل معاملے پر آتے ہیں— اس وقت ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہیں، لیکن...
▪️2015ء میں ایران اور مغربی ممالک کے درمیان معاہدے کے بعد یہ مسئلہ ختم ہو گیا تھا، مگر 7 سال قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے دور حکومت میں اس جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر کے ایران پر پابندیاں دوبارہ نافذ کر دیں تھیں، جس سے دو طرفہ کشیدگی بڑھ گئی۔ ایران نے پھر بھی تحمل کا مظاہرہ کیا، لیکن 2020ء میں جب امریکہ نے قاسم سلیمانی اور اسرائیل نے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کیا، تو ایران نے یورینیم افزودگی کو ایک بار پھر تیز کر دیا۔
▪️معاہدے سے پہلے، ایران زیادہ سے زیادہ 20% خالص یورینیم افزودہ کر رہا تھا، لیکن معاہدے ختم ہونے کے بعد 60% افزودہ یورینیم کا ذخیرہ 2.4 کلوگرام تھا، جو اب 400 کلوگرام سے تجاوز کر چکا ہے۔
🔶یہ معاملہ یوں سمجھیں:
▪️20% افزودگی تک پہنچنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) اسے خطرناک حد سمجھتی ہے۔ 60% سطح تک پہنچنا بھی قدرے مشکل ہے، لیکن 60% کے بعد 90% تک پہنچنا زیادہ آسان اور تیز ہوتا ہے—اور 90% سے زیادہ افزودگی کا مطلب جوہری بم بنانے کی صلاحیت ہے۔
▪️بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے مطابق، 60% افزودہ یورینیم کے 42 کلوگرام حصے کو مختصر مدت میں ایک ایٹم بم میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
▪️امریکی انٹیلی جنس کے مطابق، ایران نے ابھی تک جوہری ہتھیاروں کا پروگرام فعال نہیں کیا، لیکن اگر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے مطابق ایسا ہوتا ہے، تو ایران 10 ایٹمی بم بنا سکتا ہے—جو اسرائیل کے لیے وجودی خطرہ ہوگا۔
🔶اسرائیل خطے میں کسی دوسرے جوہری طاقت کو قبول نہیں کر سکتا۔
▪️یہ پہلے بھی کر چکا ہے—1981ء میں اسرائیل نے صدام حسین کے دور میں عراق کے جوہری ری ایکٹر پر حملہ کیا، جب ایران اور عراق کی 8 سالہ جنگ ختم تاہم تنازعہ موجود تھا۔ اس وقت، ایران نے اپنی فوجی ضروریات کے لیے اسرائیل سے ہتھیار خریدے کیونکہ اس وقت اسرائیل کے لیے اصل خطرہ ایران نہیں، بلکہ صدام حسین تھا۔
▪️اب صدام حسین ختم ہو چکا ہے، اور اسرائیل کی توجہ ایران کے موجودہ نظام پر مرکوز ہے۔

اردو
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi

ایران نے میزائل داغنے شروع کردیئے 🚨
ایران اسرائیل کے اوپر میزائل ایسے داغ رہا ہے جیسے کوئی شادی میں آتش بازی کرتا ہے 🔥 x.com/ij421/status/1…
اردو
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi

@JeremyKamali Are you Blind why Iraq why Libya why Palestine why Iran are You Raging Bull ? Didn’t they are Humans ? This is tge Karma Baby
English
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi
🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸 retweetledi














