M Yasir Awan

51.8K posts

M Yasir Awan banner
M Yasir Awan

M Yasir Awan

@Yxr01

‏Digital Marketer || Blogger || Freelancer || Software Engineer ‎‎

Katılım Kasım 2019
32.3K Takip Edilen40K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M Yasir Awan
M Yasir Awan@Yxr01·
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
العربية
0
4
9
1.5K
M Yasir Awan
M Yasir Awan@Yxr01·
@AskPerplexity Modern corporate office interior in Muscat, Oman, a professional Pakistani woman wearing a navy-blue formal blazer, confident. Camera: the woman says: “اب عمان سے سیدھا کینیڈا جائیں اور لاکھوں روپے ماہانہ کمائیں، طریقہ انتہائی آسان ہے”.
Català
0
0
0
36
M Yasir Awan
M Yasir Awan@Yxr01·
ایبٹ آباد کی 10 بہترین جگہیں 🌲 Ilyasi Masjid, Sajikot, Ayubia, Mushkpuri, Nathiagali اور بہت کچھ! قدرت + سکون + مہم جوئی = ✅ تفصیل یہاں دیکھیں 👇 🔗janopk.com/best-places-to…
M Yasir Awan tweet media
1
1
2
264
M Yasir Awan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آئیں اب ایک ایسے پاکستان کی جانب بڑھیں جسے دشمن بھیک مانگنے کا طعنہ نہ دے سکے، جس کے بچوں کو علاج کے لیے دشمن کے اسپتالوں میں نہ جانا پڑے۔۔۔ حکومت ہو یا اپوزیشن، سب اپنی انائیں، نفرتیں اور ماضی کو بھُلا کر پاکستان کے لئے ایک ساتھ بیٹھیں۔آئیں پاکستان کو اب ایک معاشی سُپر پاور بنائیں 💚
اردو
755
400
3.2K
169.7K
M Yasir Awan retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
فقط آج چند گھنٹوں میں اسرائیل نے 70 بےگناہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ یا اللہ ہے کوئ اس تیری سرزمین پر جو یہ ظُلم روک سکے۔ تیرے علاوہ فلسطینیوں کا کوئ نہیں یارب۔ مدد فرما یارب۔ مدد فرما۔
اردو
117
3.5K
6.6K
71.3K
M Yasir Awan retweetledi
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
Big news! Pakistan has endorsed China’s claim over Arunachal Pradesh, now renamed to Zangnan, which is occupied by India.
English
123
903
6.8K
123.9K
M Yasir Awan retweetledi
Waseem Badami
Waseem Badami@WaseemBadami·
965 کی 17 روزہ جنگ میں جتنا ویپن بھارت پر گرایا، اس سے زیادہ 10 مئی کو صرف ساڑھے چار گھنٹے میں گرا دیا گیا — ائیر کموڈور (ر) خالد چشتی کا بڑا انکشاف۔۔ #Pakistani
اردو
51
428
2.4K
101K
M Yasir Awan retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
If India is not ready to solve the Kashmir dispute through talks, then Pakistan is ready for a war again. This time, ⁦Trump⁩ will not be available to India for any face-saving. My article about the US role as mediator since 1948 always benefited India. geo.tv/latest/604570-…
English
446
698
3.3K
396.2K
M Yasir Awan retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 ذرائع نے بتایا کہ ائیر چیف نے یہ حکمت عملی طے کی کہ اگر بھارت کے دفاعی سسٹم کو نشانہ بنایا جائے تو وہ جنگ جاری نہیں رکھ پائے گا، پاکستان کے مختصر جوابی آپریشن کے پہلے ہی گھنٹے میں بھارت کو الجھا کر S400 کو نشانہ بنایا گیا، جس میں شاہینوں کو تاریخ ساز کامیابی ملی، یہی وہ لمحہ تھا جب بھارت نے سیز فائر کیلئے ترلے منتیں شروع کردیں، ذرائع نے بتایا کہ اگر بھارت جنگ جاری رکھتا تو S400 کے دوسرے سسٹم کو نشانہ بنانے کی پلاننگ ہوچکی تھی۔ جو پٹھانکوٹ میں تعینات ہے۔
Harmeet Singh tweet media
اردو
164
1.5K
9K
317.6K
M Yasir Awan retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
انڈیا میں 500 ارب ڈالرز کی امریکی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ بھارت میں آئی فونز تیار کیے جائیں، ٹرمپ نے اپنے حسبِ معمول جارحانہ انداز میں ایپل کے سی ای او ٹم کک سے کہا ہے کہ میرے دوست! ہم نے آپ پر احسانات کی بارش کی ٹیکس چھوٹ دی، ریگولیٹری نرمی کی اور آپ 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کر کے اب سب کچھ بھارت لے جا رہے ہیں؟ یہ مجھے قبول نہیں۔ ایپل نے فروری 2025 میں اعلان کیا تھا کہ آئندہ چند برسوں میں امریکہ میں آدھے ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی، جب کہ عملی صورتِ حال یہ ہے کہ فی الحال کمپنی اپنے 90 فیصد آئی فون چین میں اسمبل کرتی ہے اور آئندہ پانچ برس میں اس کا ایک چوتھائی حصہ بھارت منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔لیکن اب ٹرمپ اس کی راہ میں رکاؤٹ بن گئے اصل میں ہوا یہ ہے کہ 👇
Tanveer Awan tweet mediaTanveer Awan tweet media
اردو
29
1.2K
7.4K
682.4K
M Yasir Awan retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
جب پاکستان نے اعلان کیا کہ PAF نے دو مقامات پر بھارتی ایس-400 ائیر ڈیفنس بیٹریوں کو نشانہ بنایا ہے، تو نئی دہلی میں کھلبلی مچ گئی۔غیر جانبدار دفاعی ذرائع، مقامی بھارتی اخبارات اور بین الاقوامی تجزیاتی ویب سائٹس نے نہ صرف پاکستانی مؤقف کی تائید کی بلکہ یہ بھی بتایا کہ ایس-400 کی ’’ناقابلِ تسخیر‘‘ ساکھ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ ایس-400 روس کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام ہے۔تین سو اہداف پر نظر، ایک ہی لمحے میں 36 ٹارگٹس کو تباہ‘‘ کرسکتا ہے۔ مگر یہ نظام ہائپرسونک یا سَیچیوریشن حملے کے مقابلے میں آزمودہ نہیں تھا، اور پاکستان نے اسی کمزور کڑی کو ہدف بنایا۔ رائٹرز اور دیگر ذرائع کے مطابق آپریشن کا محور جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III اور اس کی نئی ہائپر سونک ویپنری تھی۔ پاکستانی پائلٹس نے ریڈار سَیچوریشن کے ذریعے ایس-400 کی ایکویژن فریکوئنسیز جام کیں اور پھر دو بیٹریاں ایک ادھم پور بیس، دوسری پنجاب کے زیرِ زمین اسٹوریج کے قریب پر حملہ کیا۔ Bulgarian Military Review نے اسے ’’پاک-بھارت جنگ کا سب سے نمایاں واقعہ‘‘ قرار دیا۔👇
Tanveer Awan tweet mediaTanveer Awan tweet media
اردو
129
1.9K
9.8K
870.7K
M Yasir Awan retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
6 اور 7 مئی کی درمیانی شب انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو مقبوضہ کشمیر میں اس کے 75 سے 80 طیارے موجود تھے۔ اور بدنام زمانہ اسرائیلی پائیلٹس بھی تھے ۔پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے باعث بھارتی طیارے اتنے بوکھلا گئے کہ وہ ایک بھی میزائل فائر نہ کر سکے۔پاکستان نے جوابی کارروائی میں چین سے حاصل کردہ J-10C لڑاکا طیارے استعمال کیے، جن میں نصب PL-15 میزائلوں کی رینج 230 سے 280 کلومیٹر تھی۔ یہ میزائل پاکستان نے کامیابی سے استعمال کرتے ہوئے دشمن کے طیاروں کو 190 کلومیٹر تک کے فاصلے سے نشانہ بنایا۔ 3 بھارتی رافیل طیارے ،2 دیگر لڑاکا طیارے، 1 ڈرونمکمل طور پر تباہ کیے گئے، جبکہ 2 بھارتی پائلٹ ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوئے۔ پاکستان کی انٹیلیجنس کے پاس ان تمام پائلٹس کی مکمل تفصیلات موجود ہیں۔ 10 مئی: پاکستان کا دوسرا وار👇
Tanveer Awan tweet mediaTanveer Awan tweet media
اردو
37
774
5.1K
444.4K
M Yasir Awan retweetledi
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
Big news! China has started renaming places in India's Arunachal Pradesh. 27 places have been renamed, including 15 mountains, five residential areas, four mountain passes, two rivers, and one lake. Things are getting very interesting in Asia. India is in for tough time!
English
314
1.3K
8.1K
342.6K
M Yasir Awan retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
عمران خان نے کہا ہے کہ نریندرمودی ناقابل اعتبار ہے وہ پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کرے گا جیسا پہلے کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا
Imran Khan@ImranKhanPTI

“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی- مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں، عورتوں، بزرگوں اور تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے بزدلی کا مظاہرہ کیا جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا- ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز اور ملٹری آفیشلز کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں- میں پاک فضائیہ سمیت تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مودی کی طرح سویلنز اور سول تنصیبات کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر حملے میں شامل طیاروں اور تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی- نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی فالس فلیگ کرنے کی کوشش کرے گا جیسا جموں کشمیر میں کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا۔ میں 2019 میں بھی اس حوالے سے پیشنگوئی کر چکا تھا- مودی کی پوری کوشش ہو گی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی نقصان پہنچائے۔ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو تیار اور متحد رہنا ہو گا۔ دوران جنگ فوری ردعمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔جنگیں 60 فیصد تک اعصاب سے لڑی جاتی ہیں اور اسی لیے ایسی لیڈر شپ کا ہونا انتہائی اہم ہے جسے قوم کی حمایت حاصل ہو اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو۔ حالت جنگ میں فوج کو عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور قوم کا مورال بہت اہمیت رکھتا ہے جو فوج کا سہارا بنتا ہے۔ اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں کہ ہمیں اپنے لوگوں کو "آئیسولیٹ" نہیں کرنا چاہیے اور نظام انصاف کو زندہ کرنا چاہیے-“ اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے جوابی ردعمل کے حوالے سے گفتگو (13-05-2025) 1/2

اردو
439
5.1K
18.8K
341.9K
M Yasir Awan retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
Finally Indian Prime Minister endorsed the reporting of Pakistani media. We reported the score first which started from 5:0. It’s good that @narendramodi indirectly accepted the defeat but hoping for a victory in next round. Remember sir this is not a boxing match. Don’t fool your public.
Narendra Modi@narendramodi

To those who feel slightly dejected at their scores, I want to tell them: one exam can never define you. Your journey is much bigger and your strengths go far beyond the mark sheet. Stay confident, stay curious because great things await. #ExamWarriors

English
324
761
3.3K
133K
M Yasir Awan retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
📣 PSL is back — right where it left off! We’re picking up the action from Rawalpindi on May 17, the same spot that took a minor hit from an Indian drone (nice try). But you can’t stop the game — the final’s locked for May 25 in Lahore. Game on. #PSLX
English
61
348
4K
122.5K
M Yasir Awan retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
Look at the language of ⁦⁦@RTArnabOfficial⁩ he is issueing threats to me, ⁦@geonews_urdu⁩ and to Pakistan. He is targeting me because I proved him wrong. This is not journalism but jinguism. Here is my little response to him.
English
601
2.1K
9.8K
483.3K
M Yasir Awan retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
7 مئی کو پاک بھارت افواج کی فضائی جھڑپ پاکستان کی واضح کامیابی پر ختم ہوئی، امریکی ڈیفنس میگزین
اردو
11
754
4.9K
47.3K
M Yasir Awan retweetledi
Waseem Badami
Waseem Badami@WaseemBadami·
BREAKING. Rawalpindi stadium attacked by photoshop.Please stay safe #PakistanZindabad
English
1.3K
3K
21.9K
545.8K
M Yasir Awan retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
بھارت ایک رات میں سیز فائر پر کیسے راضی ہو گیا؟بھارتی صحافی کا سوال آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص اور ائیر فورس کے پائلٹس نے جو پھکی دی ہے،اس کے بعد طبیعت صاف ہو گئی تھی ،اس لیے سیز فائر کہہ کر کروایا 😎
اردو
69
2.6K
10.5K
325.7K