Zaheer Awan

12.7K posts

Zaheer Awan banner
Zaheer Awan

Zaheer Awan

@Z1Awan

‏Educationist,Writer, journalist,and Student of Quranic thoughts.. https://t.co/GuCQ77i7Wa‎‎

Pakistan Katılım Aralık 2020
8.6K Takip Edilen8.3K Takipçiler
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
@yousafzi_001 پوری دیگ کھانیوالوں کو نوالہ تو چھوٹا لگتا ھے
اردو
0
0
0
6
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
@Hayatmuhsin786 @MSamiUllah_786 صرف بیان بازی۔۔۔کدھر ھے وہ انصار الاسلام ۔۔جو اسلام اباد کی ٹھنڈی سڑکوں کو گرم کرنے نکلی تھی۔۔
اردو
0
0
0
2
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
ابھی عصر کی نماز کے بعد رائیونڈ مرکز کے مدرسہ میں مولانا اعجاز صاحب نے طلباء کو جمع کیا اور فرمایا کہ فلسطین سے ہمارے شاگردوں کا پیغام آیا ہے کہ ہمارا پانی ، بجلی راشن اور سب کچھ بند ہے اب ہم صرف موت کا انتظار کررہے ہیں ہماری طرف سے سب اساتذہ کرام کو آخری سلام پہچادیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون تمام ساتھی اہل فلسطین کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
34
156
368
9.6K
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
@MSamiUllah_786 مولوی جی ۔اپ مزے کرو ۔بنگلے اور وزارتیں انجوائے کرتے وقت ان بیچاروں اور کشمیر کے نام پر لسی پی کر ٹن ہو جانیوالوں کو اللہ سوفی معشیت جاری رکھنے والوں کو اور یہودی بنکوں سے قرضہ لینے والوں پر اللہ کی لعنت ہو۔
اردو
0
0
1
13
Zaheer Awan retweetledi
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
“ ایسا ہے میرا کراچی... “ آج دوپہر دو بجے کے قریب میرے شوہر کالج سے پڑھا کر گھر واپس آرہے تھے کہ گلبرگ چورنگی پر اترتے ہی ان سے موبائل چھین لیا گیا۔انہوں نے گھر پہنچتے ہی مجھے بتایا کہ میرا موبائل چھن گیا ہے، ذرا کال کر کے دیکھو کہ آن ہے یا آف؟ میرے شوہر کا موبائل ڈوئل سم کا ہے۔ میں نے پہلے ایک سم پر کال کی بیل جارہی تھی پر کسی نے پک نہیں کیا۔ پھر دوسری سم پر کال کی تو کچھ دیر بعد فون اٹھا لیا گیا۔ بات کرنے سے معلوم ہوا کہ دوسری طرف فوڈ پانڈا کا رائڈر ہے، اور اسے یہ موبائل کچھ دیر پہلے روڈ کے کنارے پڑا ہوا ملا ہے۔ اس نے کہا میں پپلز چورنگی پر موجود ہوں آپ یہاں آ کر مجھ سے موبائل لے لیں۔ ہم گلبرگ میں رہائش پزیر ہیں ہم دونوں فوراً نکلے 5 منٹ میں پپلز چورنگی پہنچ گئے جہاں رائڈر بالکل سامنے ہی کھڑا نظرآ گیا۔ ہمارے قریب جاتے ہی اس نے مسکرا کر سلام کیا اور موبائل میرے شوہر کو تھما دیا۔ شاید لوٹنے والا اس سستے اور پرانے موبائل کو دیکھ کر مایوس ہو گیا ہو گا اور اسے پھینک کر کسی اور شکار کی تلاش میں نکل پڑا ہو گا۔ بہرحال رائڈر کی ایمانداری اور وہاں کھڑے رہ کر ہمارا انتظار کرنے پر میرے شوہر نے انعام کے طور پر اسے کچھ پیسے دینے چاہے مگر اس نےانکار کر دیا۔ اس موقع پر میں نے اپنے موبائل سے اس کی تصویر لی اور اس کا شکریہ ادا کیا اس کا نام غلام یٰسین تھا۔ میرا سلام ہے اس ماں پر جس نے اپنے بچے کی اتنی بہترین تربیت کی کہ باوجود غربت کہ اس نے خود موبائل رکھنے کی کوشش نہیں کی۔ یہ کراچی کے وہ باکردار اور پڑھے لکھے نوجوان ہیں جنہیں اصولی طور پر کسی نہ کسی عہدے پر فائز ہونا چاہیئے تھا، مگر صد افسوس یہ نوجوان ہمارے سسٹم کے ہاتھوں مجبور ہو کر دن رات بائیکس پر سڑکوں کی خاک چھانتے ہیں۔ شکریہ غلام یٰسین 🙏 Copied
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
396
2K
7.5K
252.8K
Zaheer Awan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بیشرمی کے راج میں یہ ہیں وہ دہشت گرد اساتذہ جن کے گھروں میں رات 3 بجے دروازے توڑ کر، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے چھاپے مارے گئے کیونکہ وہ پنجاب کے 40 محکموں کے ملازمین اور انکے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں جنہیں ریٹائرمنٹ پر پینشن اور ان دیگر فوائد سے محروم کیا جا رہا ہے جس کیلئے وہ ساری سروس اپنی ہی تنخواہ سے پیسے کٹواتے رہے
Shafqat Ch tweet media
اردو
30
328
573
24.3K
sheikh saira sahiba
sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
جو اسکولز پرائیویٹ ہوئے ہیں انکےحوالےسےکچھ معلومات حاصل ہوئ ہیں۔ جو انتہائ تکلیف دہ اور قوم کےلئے تباہ کن ہے۔ بتایا جارہا ہے اول کلاس سے پانچویں تک فیس 2500روپے چھٹی سے آٹھویں تک 6000 روپے اور میٹرک فیس 8000روپے ہوگی۔ تب سے پریشان ہوں 80فیصدغریب عوام بچوں کوکہاں پڑھائےگی؟
اردو
24
37
111
3.7K
Waseem Akram
Waseem Akram@PatrioticWsi·
نواز شریف کو صرف سات منٹ کی سماعت میں ضمانت دینے پر آپ اس جج کے بارے میں کیا کہنا پسند فرمائیں گے۔۔۔؟؟
Waseem Akram tweet media
اردو
77
23
102
7.6K
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
@shafqatmm1 امریکہ کو کرپٹ لوگ ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔جو انکے سامنے کانے ہوں تاکہ امریکہ اور انڈیا کھل کر اپنا شیطانی کھیل جاری رکھ سکیں اور یہ کہیں ہمیں تو کچھ پتہ ہی نہیں ۔۔ایبٹ اباد اپریشن و ڈرون حملوں کی طرح
اردو
0
0
0
16
Zaheer Awan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
نواز شریف کو جس طرح لایا جا رہا ہے اس کے بعد جسٹس عامر فاروق اور اسٹیبلشمنٹ سے یہی پوچھنا رہ گیا ہے کہ کہیں مطالعہ پاکستان کی طرح علامہ اقبال کا شعر تبدیل تو نہیں کیا گیا ؟ یوں لگتا ہے جیسے اصل شعر انکا یوں تھا بے شرمی کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
اردو
42
352
858
14.4K
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
@dtnoorkhan @_Akmal__ صدارتی نظام بہتر ھے اگر اس میں اسلامی دفعات شامل کر فی جائیں کہ اسلامی قوانین قران و سنت کے تابع ہوں گے۔اور ہر شخص کا محاسبہ ممکن ھو گا۔کوئی بھی احتساب سے بالا تر نہیں ھوگا چائے صدر پاکستان ہو ،چیف جسٹس اف پاکستان ہو یا چیف اف ارمی اسٹاف،
اردو
1
0
0
44
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
میں بحثیت پاکستانی شہری ایک سوال کر سکتا ہوں چیف جسٹس آف پاکستان سے؟ سر آئین میں کہیں لکھا ہے کہ جسے سزا ملی ہو اور اسے دوران سزا ہی ضمانت بھی مل جائے اور پھر وہ مفرور بھی ہو اور وہ آزاد شہری کی طرح گھومے پھرے؟ اگر ہاں تو یہ حق عام قیدی کو کیوں دستیاب نہیں؟ یا پھر معزرت معزز عدالتوں کے باہر لکھ کر لگوا دیں کہ " یہاں غریب کو آنا منع ہے حصول انصاف کے لئے " ہمیں پارلیمانی نظام کو خدا حافظ کہنے کی ضرورت ہے ہمیں نیا آئین اور صدارتی نظام کی بہت سخت ضرورت ہے دنیا بھر میں صدارتی نظام والے ملک کامیابیوں کی طرف گامزن ہیں #سندھ_میں_وڈیراشاہی_نامنظور
اردو
232
71
230
18.2K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
21 اکتوبر ابھی تک نواز شریف کی واپسی کا کنفرم نہیں ہے ۔ وہ بھی اسی لئے ابھی تک ادھر ادھر لور لور پھر رہا ہے کہ حالات کا اونٹ کس طرف بیٹھے کچھ پتہ نہیں چل رہا اختلافات ۔۔ کچھ کھل کر ہو رہے ہیں اور کچھ کے متعلق یقینی نہیں ہے کہ عین وقت پر کس طرف جھک جائیں پاکستان کا مستقبل اس وقت پینڈولم کی طرح کچھ لوگوں کے ضمیر کے جھولے کے ساتھ ساتھ جھول رہا ہے
اردو
82
346
1.3K
83.6K
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
@shafqatmm1 @Duasiddiqui17 زرداری اور فضل الرحمان کولفٹ نہیں مل رہی۔اس لئے انکو ان دو سے بھی خطرہ ہے۔ کل کی مولانا کی گفتگو اور زرداری کی خموشی سے اندازے لگ رہے ہوں گے۔ مفادات اور لالچ کی سیاست میں پاکستان کا بیڑہ غرق ھو رہا ھے
اردو
0
0
0
9
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
@shafqatmm1 @Duasiddiqui17 زرداری اور فضل الرحمان کولفٹ نہیں مل رہی۔اس لئے انکو ان دو سے بھی خطرہ ہے۔ کل کی مولانا کی گفتگو اور زرداری کی خموشی سے اندازے لگ رہے ہوں گے۔ مفادات اور لالچ کی سیاست میں پاکستان کا بیڑہ غرق ھو رہا ھے
اردو
0
0
0
10
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
@chiefofstars دراصل سیاست نے منافقت کو روپ دھار لیا ھے، اور ن والے عوام کو اچھی طرح بے وقوف بنا سکتے ہیں۔۔اس لیے کہ انکا تجربہ ہے، ۔اسی طرح حافظ حسین احمد کی بات بھی مولانا کے بارے میں اھم ہے کہ اسمبلی میں بیان اور عملی کام دو متضاد چیزیں ہیں۔ اخبارات ،چینلز اور عدالتوں برائے فروخت میسر ہیں
اردو
0
0
0
20
SAGA in Field
SAGA in Field@chiefofstars·
نواز کو زندگی کی گارنٹی نہیں ملُ سکی نواز نے لالچ امریکہ پر اعتماد کر کے زندگی پر جوا کھیلا ہے بہت ہی اہم اور حیران کن معلومات تصدیق شدہ بتائی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے کور کمانڈر میٹنگ بھی ہوئی آئندہ کیا ہو سکتا ہے ،معلوم ہوا ہے اگر نواز کو پاکستان مین مارا گیا یا اس کے لیے حالات سخت بنائے گے یا اس کو نہ انے دیا گیا تو انڈیا پاکستان پر کشمیرلاداخ کی سائڈ سے حملہ کر سکتا ہے یہی وجہ ہے انڈیا لداخ اور کشمیر سائڈ پر اپنی میزائل اور اسلحہ بردار جنگی سامان لے کر مشقیں کر رہا ہے اور پاکستان کی فوج اس پر نظر رکھے ہوئے ہے یہی نہیں اس وہ سب اور حیران ہوگے جب بتایا گیا امارات میں جو امریکن جنگی جہاز اترے ہیں وہ بھی اس ایڈونچر میں حصہ لے سکتے ہیں یہ بات ڈی جی آئی ایس نے بتائی یعنی انٹرنیشنل اور نیشنل طاقتیں اپنے کھلاڑی کو پاکستان پر مسلط کرنے کے لیے کسی حد تک جا سکتی ہیں جب پاکستان کے بڑے لوگ راضی ہیں تو پھر قوم باقی فوج صرف تماشہ دیکھے گی کیسے ایک سزا یافتہ مجرم کو اس خوف سے لایا جاتا ہے اگر ایسا نہ کیا تو محاز چھیڑ سکتا ہے اسی ڈر سے پاکستان فلسطین کی طرف کھل کے جا نہیں سکتا اگر نواز نہ بھی آیا پھر بھی پاکستان کو فلسطین سے دور رکھنے کے لیے یہ سر پر سوار رہیں گے انڈیا آج بھی ستائس فروری کا بدلہ لینا چاہتا ہے جبکہ لداخ کا زیادہ علاقہ چین لے جا چکا ہے پھر انڈیا لاداخ کے انڈین حصے میں اتنی بڑی مشقین کیوں کر رہا ہےاور گلگت میں حالات پہلے ہی پاکستان کے خلاف کیے جا چکے ہیں اس لیے ن لیگ اتنی پر اعتماد ہے اسے انٹرنیشنل سطح گارنٹیاں اونچے لیول تک ملی ہوئی ہیں اور پاکستانی فوج انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے انڈر کام کرتی ہے یعنی امریکہ فوج اہم ترین سولہ اکتوبر میں ہونے والی میٹنگ میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ فوج کے اندر ایک تقسیم دیکھنے کو ملی ہے آپ ٹھیک سن رہے ہیں آج تک فوج کے سب بڑے ہمیشہ ایک پیج پر رہی ہے لیکن نواز کی واپسی اور عمران کی سزا پر پہلی بار فوج تقسیم ہے ہواکیا پہلی بار پاکستان کی تاریخ میں پاکستان کے جوائنٹ چیف آف سٹاف نے اپنا ووٹ مخالف میں دیا ہے جی ہاں جوائنٹ چیف کے ساتھ پاکستان ائرفورس کے چیف نے بھی ووٹ کا حق استعمال مخالفت میں کیا ہے اس کے علاوہ ڈی جی آئی بی نے اور ساگا والوں نے حصہ نہیں لیا مطلب جن کے ووٹ یا رائے حق میں تھے پاکستان کے ڈی جی آئی ایس آئی پاکستان کے ڈی جی ایم آئی پاکستان کے نیوی چیف ہاکستان کی چیف آف آرمی مطلب پاکستان کی فوج نواز کی واپسی اور عمران کی سزا پر تقسیم ہے سات میں سے چار لوگ حق میں ہیں تین نہیں یہی وجہ ہے اگر ووٹ حق میں پانچ اتے تو کل عمران کا جو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا روک دیا گیا اور اگر ووٹ حق میں اتے عمران کو سزا کل ہی سنائی جانی تھی ، لیکن کیونکہ فوج ہی کسی نتیجے پر نہیں پہنچی جس کی وجہ سے آج کور کمانڈر کی میٹنگ بلائی گی اور اس میں یہ معاملہ رکھا گیا ، کور کمانڈر میں بھی تقسیم دیکھنے کو ملی وہ کور کمانڈر جو باجوہ کی باقیات اور حافظ کے زر اثر ہیں وہ حافظ کی سائڈ اور وہ کور کمانڈر جو بعد میں بنے وہ دوسری سائڈ ہیں جہاں پر آپ کو یاد کرا دیں آصف غفور نے ووٹ نواز کے حق میں دیا ہے اب ہوُگا کیا کورکمانڈر اور ساری فوج آرمی چیف کی انڈر ہوتی ہیںُ تو اب معاملہ آرمی چیف پر چھوڑا گیا ہے کہ وہ جو فیصلہ کریں کیوں کورکمانڈر جب ٹی وی پر دیکھائی جائے وہ اس لیے دیکھائی جاتی ہے چیف پر اعتماد ہے ویسے بھی قانون کے مطابق آرمی چیف کا فیصلہ کوئی رد نہیں کر سکتا کور کمانڈر کی میٹنگ میں دیکھیں کچھ کے چہرے ظاہر کر رہے ہیں وہ خوش نہیں ہیں کیونکہ چار ووٹ زیادہ حق میں ہیں لیکن پورے نہیں ہے اب چیف کو فیصلہ کرے گا وہ اس کا زاتی ہو گا یا وہ جن کے اثر تلے ہے وہ ہو گا پوری فوج کا نہیں ہوگا یعنی فوج گارںنٹی نہیں دے سکتی زندگی کی یہی وجہ ہے بہت سے ن لیگ کے چاہنے والوں نے ان کوُبتا دیا تھا اور ن لیگ نے کل معطل کر دیا تھا کارنر میٹنگ مریم کا جی سی جانا جلسہ کی تیاری بھی سلو کر دی ہے کیا نواز ائے گا ؟ اگر چیف فیصلہ کرتا ہے جو بیس تک وہ کرے گا اور پاکستان فوج کا طیارہ یا پرائیوٹ طیارہ جاتا ہے تو ائے گا اگر پھر مخالفت ہوئی ائرچیف نہ مانا پھر وہ عام فلائٹ میں ائے گا تو نواز ائے گا دیکھتے ہیں حافظ کیا فیصلہ لیتا ہے کیونکہ انڈیا اور امارات ،قطر ،امریکہ ، کا بہت شدید پریشر ہے نواز کو لانے میں سعودیہ اور ترکی سے بھی نواز نے کہلوا رکھا ہے اوپر سے انٹر نشل فوج کے راحیل کو اس کے خاص دوست بھی ہین وہ بھی سارے اسلامی ملکوں سے کہلوا چکے ہیں آسان لفظوں میں وہ امریکہ پر اعتبار اور کمپنی کی پوری رضا مندی پر نہیں ا رہا جو مخالفت میں تھے ان کے خیال میں وہ نہیں اے گا ہو سکتا ہے ہم غلط ہوں جو کچھ ہواوہی بتایا گیا ہے
اردو
611
1.1K
3.3K
240.8K
Zaheer Awan
Zaheer Awan@Z1Awan·
دنیا کے بزدلوں کو یہ پیغام پہنچا دو موت اگر میدان جہاد میں لکھی ہوتی تو اس خالد بن ولید کی موت بستر پر نہ آتی رضی اللہ تعالیٰ عنہ(خالد بن ولید)
اردو
0
1
3
57
Zaheer Awan retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والا معصوم بچہ جو انسانیت کے دعوے داروں کی معاونت سے دہشت گردی و بربریت کا شکار ہوا
اردو
22
129
162
3.6K