ZAB Rabta

481 posts

ZAB Rabta banner
ZAB Rabta

ZAB Rabta

@ZABRabtaC

Struggling for truth, equality & democracy ZAB Rabta Committee

Karachi, Pakistan Katılım Şubat 2015
36 Takip Edilen275 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
The official ZAB Rabta Twitter account. You’ll be able to follow details of our HIV awareness campaign here: thank you to all doctors, nurses and volunteers who have been helping us. @BhuttoZulfikar
ZAB Rabta tweet mediaZAB Rabta tweet media
English
2
17
41
1.9K
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
َبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ 🤍 اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی عبادات، دعائیں اور حج قبول فرمائے یہ مقدس سفر آپ کی زندگی میں رحمت، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔ ذوالفقار علی بھٹو رابطہ کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو حج کی دلی مبارکباد
ZAB Rabta tweet media
اردو
0
2
3
13
ZAB Rabta retweetledi
Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علي ڀٽو
In Khairpur another 25 children and two doctor staff have tested positive for HIV. In Larkana, eight children are being treated for advanced HIV. The more testing we do the more we will find out. The more we can save people and put them on life saving ARTs.
English
10
147
258
7.7K
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
ہمارے ملک میں غلط اور غیر محفوظ طبی طریقوں جیسے ایک ہی سرنج کا بار بار استعمال وغیرہ کی وجہ سے HIV/AIDS کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس کو روکنے کے لیے حکومت، ڈاکٹروں، میڈیا اور عوام سب کو مل کر کوشش کرنی ہوگی۔ اسی سلسلے میں، اسلام آباد میں "لوک صحت" کے ایک اہم اجلاس میں ماہرین، صحافیوں اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی تاکہ سب مل کر اس بیماری کے خلاف ایک مضبوط نیٹ ورک بنائیں اور اس کا حل نکال سکیں
ZAB Rabta tweet mediaZAB Rabta tweet mediaZAB Rabta tweet media
اردو
0
5
15
223
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
ہمارے معاشرے میں لوگوں کو نفرت کا نشانہ بنانا اور بیماری کو کسی مخصوص طبقے سے جوڑنا ہی علاج کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اس خوف کی وجہ سے لوگ ٹیسٹ اور علاج کروانے سے ڈرتے ہیں
اردو
0
5
21
257
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
سندھ یونیورسٹی جامشورو ایچ آئی وی آگاہی مہم ایچ آئی وی آگاہی مہم کے سلسلے میں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی میڈیا سے گفتگو
اردو
0
5
18
407
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
Today, an important program on HIV and AIDS awareness was held at University of Sindh jamshoro, We are truly grateful to the students of University of Sindh for their warm hospitality and for standing with us in spreading awareness about such an important social issue. We hope that through campaigns like these, we can continue to create positive change in society. #awazuthaanafarzhai #khaamoshijurumhai آج سندھ یونیورسٹی جامشورو میں HIV اور AIDS سے متعلق آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک اہم پروگرام منعقد کیا گیا۔ میں سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہماری بھرپور میزبانی کی اور اس اہم سماجی مقصد میں ہمارا ساتھ دیا۔ ایسی آگاہی مہمات معاشرے میں شعور، ذمہ داری اور مثبت تبدیلی لانے کا اہم ذریعہ بنتی ہیں۔ آواز اٹھانا فرض ہے خاموشی جرم ہے
ZAB Rabta tweet mediaZAB Rabta tweet mediaZAB Rabta tweet mediaZAB Rabta tweet media
English
2
7
18
185
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
دادو: ایچ آئی وی آگاہی مہم ذوالفقار علی بھٹو رابطہ کمیٹی کی جانب سے عوام کو ایچ آئی وی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے بارے میں معلومات فراہم کی #khamoshijurmhai #avaazuthanafarzhai
اردو
1
9
25
329
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
انوشے اشرف صاحبہ خواتین کی صحت اور HIV پر معلوماتی ویڈیو بنانے اس اہم موضوع پر آگاہی پھیلانے کے لیے آپ کا شکریہ. ❤️ ذوالفقار علی بھٹو رابطہ کمیٹی
اردو
2
6
16
264
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
خدارا ہمارے ہیلتھ کیئر سسٹم کو ٹھیک کریں لوگ ہسپتال تو صحت یاب ہونے جاتے ہیں مگر وہاں سے ایچ آئی وی لے کر واپس آ رہے ہیں۔ یاد رکھیں: • ہمیشہ نئی سرنج کا مطالبہ کریں۔ • استعمال شدہ 💉سرنج سے اپنی زندگی داؤ پر نہ لگائیں۔ خاموشی جرم ہے آواز اٹھانا فرض ہے📢 #MedicalCare #khamoshijurmhai #avaazuthanafarzhai
اردو
0
7
14
220
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
رتوڈیرو میں ایچ آئی وی آگاہی مہم ایک گولی کے ذریعے زندگی بچائی جا سکتی ہے اور صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر سے آگاہی مہم کے سلسلے میں رتودیرو شہر کے قمبر ناکہ پر ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔
اردو
0
6
25
336
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
َ رَتوڈیرو میں ایچ آئی وی آگاہی مہم حسنین کمال عوام میں HIV کے حوالے سے شعور بیدار کر رہے ہیں تاکہ لوگ بروقت ٹیسٹ کروائیں محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں.
اردو
0
5
15
759
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
رتوڈیرو: جونیئر ذوالفقار بھٹو نے تعلقہ اسپتال کے ایچ آئی وی سینٹر کا دورہ کیا انہوں نے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا, میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ, ایچ آئی وی غیر محفوظ سرنج اور تعلقات سے پھیلتا ہے
اردو
0
5
17
305
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے رتودیرو کے ٹریٹمنٹ اینڈ سپورٹ سینٹر، ٹی ایچ کیو اسپتال رتودیرو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایچ آئی وی کے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج، ادویات اور دیگر مسائل کے حوالے سے ڈاکٹروں سے تفصیلی بریفنگ لی.
ZAB Rabta tweet mediaZAB Rabta tweet media
اردو
0
5
19
381
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
ایچ آئی وی ہمارے بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے لاڑکانہ کے گاؤں غلام بھٹو میں ایچ آئی وی آگاہی مہم کے دوران ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی میڈیا سے انتہائی اہم گفتگو انہوں نے حکومت سے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف سخت کارروائی اور بچوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا #khamoshijurmhai #avaazuthanafarzhai
اردو
2
18
56
1.8K
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے لاڑکانہ میں ایچ آئی وی سے متعلق آگاہی مہم کے دوران عوامی سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کو ایچ آئی وی سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر اور بروقت ٹیسٹ کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا. #khamoshijurmhai #avaazuthanafarzhai
اردو
0
12
33
1.2K
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
ہر خاتون کو شادی سے پہلے اور دوران حمل اپنا HIV ٹیسٹ لازمی کروانا چاہیے تاکہ آنے والی نسل کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے مایوسی اور خاموشی کو توڑیں کیونکہ آگاہی ہی زندگی ہے ڈاکٹر الویرا راجپر انسانیت کی اس بے لوث خدمت کے لیے آپ کا بے حد شکریہ🙏 #khamoshijurmhai #avaazuthanafarzhai
اردو
0
16
37
940
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
لاڑکانہ میں شیخ زید وومن اسپتال اور چلڈرن اسپتال میں قائم ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹرز کا دورہ کیا اس موقع پر خواتین ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹر کی ہیڈ ڈاکٹر انیلا اسران نے ان کا خیرمقدم کیا اور انہیں سینٹر کے مختلف شعبوں کا دورہ کرواتے ہوئے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات سے آگاہ کیا #khamoshijurmhai #avaazuthanafarzhai
اردو
2
9
26
303
ZAB Rabta retweetledi
Dialogue Pakistan
Dialogue Pakistan@DialoguePak·
In a post on social media site X, Zulfikar Ali Bhutto Jr highlighted the worsening HIV crisis in Pakistan, sharing accounts of infected children, de@ths linked to lack of treatment, and alleged failures in the healthcare system. #DialoguePakistan #Medical #ZulfikarJr #HIV
Dialogue Pakistan tweet mediaDialogue Pakistan tweet media
English
2
1
5
126
ZAB Rabta
ZAB Rabta@ZABRabtaC·
میر ذوالفقار علی بھٹو جونیئر اور فاطمہ بھٹو کا مقصد اُن لوگوں تک شعور پہنچانا ہے جو آج بھی اس بیماری کے بارے میں درست معلومات سے محروم ہیں یہ اُن مریضوں کی آواز ہے جو خاموشی، خوف اور معاشرتی رویّوں کا شکار ہیں معاشرہ تب ہی بہتر ہوگا جب ہم نفرت نہیں، آگاہی پھیلائیں گے #khamoshijurmhai #avaazuthanafarzhai
اردو
0
7
25
261
ZAB Rabta retweetledi
Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علي ڀٽو
Since beginning our campaign I have met whole families that are HIV + A three year old infected from a blood transfusion at civil hospital with HIV An eight year old positive girl who lost her six year old brother to AIDS related complications I saw a man die after being refused life saving Anti-retro Viral therapy from three hospitals. I have also seen government denial of this crisis, doctors who themselves had a stigma attached to HIV and a complete and utter breakdown of our medical system. One pill can save a life and ensure a happy life too. #khamoshijurmhai x.com/ZABrabtaTeam/s…
English
7
51
100
3.1K