خدا جانے ہم عوام کیساتھ آج کیاہورہاہےاورکل کیا ہوگا!اتنی پریشانیوں میں گھراہواہےاس ملک کا عوام شاید کسی کا کلیجہ کھول کے دیکھا جائے تو حیرانگی ہو! کوئی عوام کاپرسان حال نہیں کسی میں احساس نہیں سارے بےحس بنےہوئےہیں آخر عوام کےساتھ ہونےوالےظلم و ستم کی داستان سنائیں توسنائیں کس کو!
کبھی فقیر کی طرح، کبھی بادشاہ کی طرح، کبھی عاشق کیطرح، زندگی اجنبی کی طرح روز ملتی ہے
اب نہ کوئی شکایت ہے،
نہ کوئی پچھتاوا ہے۔
تیرے ظلم بھی بے شمار تھے
میرا صبر بھی کمال کا تھا۔
#OldIsGold
Evergreen song
آجکل پوری سوشل میڈیا پر یہ دو خبریں ہی گردش کررہی ہیں
ایک پنکی دوسری شازیہ مری!
شازیہ مری کو بلاول نے Thank you Thank you کردیا!
اور پنکی نے سندھ میں بلاول کی کرپٹ حکمرانی کو Thank you Thank you کردیا ہے
کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے
ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
#OldIsGold
Evergreen song
آج کی اچھی بات
جیسی کرنی ویسی بھرنی! لیکن افسوس ہم اس کہاوت کو پیتھ پیچھے رکھ کے ہروہ برا کام کرتے ہیں جو اللہ کےآگے ناپسندیدہ ہو یہ بھی نہیں سوچتےکہ برائی کےپیچھے ہمارےاپنےہی آنگن میں آگ لگ جاتی ہے!ہرکوئی دوسرےکا براکرتاہے اپنابرا دیکھتا ہی نہیں کہ اندرہی اندر کتنےبرباد ہوچکےہیں
آج کی اچھی بات
بیشک اللہ پاک نے ہمیشہ ہمیں اپنی ایک سے ایک نعمت سے نوازتا ہے لیکن ہم عام سے انسان اس نعمت کو اپنی محنت سمجھ کر شکر بجا نہین لاتے! لیکن جب کوئی تکلیف آجائے تو صبر کے بجائے جلدباز ہوکر خوفزدہ ہوجاتے ہیں جبکہ تکلیف کے بعد ضرور میرا رب آسانیاں بھی پیدا کرتا ہے
ہر بار مجھے زخم جدائی نہ دیا کر
اگر تو میرا نہیں تو مجھ کو دکھائی نہ دیا کر
سچ جھوٹ تیری آنکھ سے ہو جاتا ہے ظاہر
قسمیں نہ اُٹھا ........ اتنی صفائی نہ دیا کر
#OldIsGold
Evergreen song
آج کی اچھی سی بات!
علم انسان کی تیسری آنکھ ہے! جو چیز دیکھی نہیں سمجھی نہیں علم وہ سب کچھ دکھا بھی دیتا ہے سمجھا بھی دیتا ہے!
علم کی طاقت سے جاہل کو ہرایا جاسکتا ہے!
علم کے نور سے نسل بن جاتے ہیں اور جاہل کے بہکاوے سے نسل تباھ!
آپ کسی روز آجائیں گے مجھ سے ملنے
میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا..!!
میرے ہر شعر کا تعلق ہے آپ سے لیکن
دیکھیں! میں آپ کا نام تو نہیں لیتا
#OldIsGold
Evergreen song
آج کی اچھی بات!
بیشک اللہ پاک سے جرڑے بندوں کی اللہ پاک مدد کرتا ہے! بندہ جتنا قریب جائے گا میرا رب ڈوالجلال اتنا ہی قریب آئے گا! دنیا مال دولت سب کو فنا ہونا ہے لیکن رب کی ذات ہمیشہ قائم اور دائم رہے
ایسا ہی ایک واقعہ سنیں!
نا دیدہ نگاہوں میں نہ منظر کھولو
رسوائی کا اوروں کے نہ محضر کھولو
خود اپنے گریبان میں جھانکو پہلے
پھر شکوے، شکایات کے دفتر کھولو
#OldIsGold
Evergreen song
رونا پڑتا ہے ایک دن مسکرانے کے بعد
یاد آتا ہے وہ شخص دور جانے کے بعد
دل دکھتا ہی ہے اس شخص کے لیے
جو اپنا نہ ہو سکا اتنی محبت جتانے کے بعد
#OldIsGold
Evergreen song
میں یہ پوسٹ کرنا تو نہیں چاہتا تھا لیکن بےحس حکمرانوں پرغصہ آنےپرکرتاہوں
جب سارےادارےایک ایماندارلیڈر کےپیچھےپڑ جائیں توانکی گورننس میں ایسےبیگناہ عوام کی سرعام قتل اورناانصافیاں ہوتی ہیں
کیسےخیرپورکی ایک نوجوان عورت کوقتل کرکے بیچ چوراہےلاش پرقاتل اورپولیس کھڑی تماشہ دیکھ رہی