Zafar Iqbal

17K posts

Zafar Iqbal banner
Zafar Iqbal

Zafar Iqbal

@Z_3375

‏‏‏‏شوق پرواز خوب ہے لیکن. حد پرواز پر نظر رکھو. جب بھی پاؤ کوئی نیا اعزاز. اپنے آغاز پر نظر رکھو...... 🇦🇪🇵🇰 مجھےپاکستانی ہونے پر فخر ہے

دبي, الامارات العربية المتحدة Katılım Mayıs 2020
4.8K Takip Edilen4.3K Takipçiler
Zafar Iqbal retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
خدارا جب تک اس معصوم بچی کو انصاف نہیں مل جاتا تب تک اس ٹرینڈ کو جاری رکھیں ریٹویٹ کریں اور کم ازکم 1 ٹویٹ ضرور کریں انسانیت کے ناطے اپنا کردار ادا کریں #JusticeFor_Rizwana
اردو
104
4.8K
4.2K
114.4K
Zafar Iqbal retweetledi
Dr.Sabir Abu Maryam
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf·
یہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر میجر (ر)اعجاز شاہ ہے ۔ یہ تقریباً 7 سال سے اسلامیہ یونیورسٹی میں چیف سیکورٹی تعینات ہے ۔موصوف شراب نوشی کرکے پرائیویٹ کار میں ایک لڑکی کو لیکر جارہے تھے کہ سامنے CIA پولیس بہاولپور کی چیکنگ کو دیکھ کر رانگ سائیڈ پر گاڑی کو دوڑا کر لے گئے، جس پر پولیس نے پیچھا کر کے موصوف کو روکا تو گھبرا گئے۔ پولیس نے نشہ کی حالت میں دیکھ کر تلاشی شروع کی تو گاڑی سے آئس ، چرس اور جنسی طاقت بڑھانے والی ادویات پائی گئی۔ اور پوچھ گچھ پر معلوم ہوا کہ چیف سیکورٹی آفیسر صاحب یونیورسٹی کی لڑکی کو لیکر مکان پر رنگ رلیاں منانے جارہے تھے۔ موصوف کے پاس دو عدد موبائل تھے جن میں 5500 لڑکیوں کی فحش ویڈیوز اور تصاویر تھیں۔ جس پر پولیس نے موبائل ضبط کرلیے۔ اور کار میں سوار لڑکی کو پولیس نے عزت کا لحاظ اور بدنامی سے بچانے کے لیے والدین کو بلا کر ان کے حوالے کردیا۔ دوران تفتیش معلوم ہوا کہ موصوف اور ایک ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ نے یونیورسٹی میں ایک گینگ بنا رکھا ہے جو لڑکیوں کو پوزیشن اور پاس مارکس کے عوض اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اسکی ننگی ویڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کرتے ہیں۔ اس جیسے کتنے ہی جنسی بھیڑے تعلیمی درسگاہوں اور دیگر اداروں میں جنسی گدھ بن کر بہن ، بیٹیوں کی عزتوں سے کھیل رہے۔ ہماری معاشرتی اخلاقیات زوال کی طرف گامزن ہیں۔ آخر اس معاشرتی اخلاقیات کو ٹھیک کرنے کا بیڑا کون اٹھائے گا، جہاں پر بااثر قانون کو اپنے پاؤں کی جوتی سمجھتا ہو۔ میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں خاص طور آرمی چیف صاحب اور عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس جیسے جنسی بھیڑیوں کو قرار واقعی سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے۔ ضرور پڑھیں اور ضرور آگاہی دیں اپنے بچوں کو۔ #HamidMir #Bahawalpur
Dr.Sabir Abu Maryam tweet media
اردو
91
606
1.1K
59.8K
Zafar Iqbal retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز لڑکیوں کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے برآمد ہوئی ہیں۔ مگر پورا میڈیا خاموش ھے۔ صحافیوں کے منہ کو تالے کگ چکے ہیں آفیسر گرفتار ہے۔ اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی کا کیس کسی اسلامی مدرسہ میں ہوتا تو اس وقت پاکستانی میڈیا کیا بلکہ دنیا شور مچا رہی ہوتی کہ مدارس کو بند کر دینا چاہیے۔۔۔۔۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
1.1K
4K
6.9K
370.6K
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
@H6z8S اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
9
Zafar Iqbal retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
مکافات عمل۔۔ابرارالحق اپنےاوراپنےسابق لیڈرعمران خان کی دی ہوئی غلط تربیت کےثمرات سمیٹتےہوئے۔ اس عمل کا آخری انجام یہ ہوگا کہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کے لوگ تنگ آکرایک ایک کرکے پاکستانیوں کواپنے ملکوں سے نکال دیں گےیا کم ازکم نئے پاکستانیوں کواپنے ملک میں آنےنہیں دیں گے۔
اردو
1
808
2.5K
583.3K
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
@Z_3375 I'm Online Quran Teacher Please Contact my WhatsApp Number. +923153450679 And call +923004226066 zafariqbalAzizi
Zafar Iqbal tweet media
English
0
0
0
17
Zafar Iqbal retweetledi
شھزاد
شھزاد@amjadshahzad78·
یعنی کہ جن علماء نےقران کےترجمےکیےہیں وہ سارے اسلام دشمن ہیں ؟؟ ان خبیث ملاؤں کو معلوم ہےکہ جب بھی کوئی قران وسنت کامطالعہ کرے گا تو ان دین فروشوں کا کاروبار بندہونا یقینی ہے
اردو
53
111
220
15.3K
Zafar Iqbal retweetledi
Quran o Sunnah Movement Pakistan
Quran o Sunnah Movement Pakistan@QSMPakistan_·
فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ انکو یا انکے مدرسے کو جب کبھی ہماری ضرورت پڑے تو ان شاءاللہ علامہ شہید کا بیٹا اور قرآن و سنہ موومنٹ کے شاہین انکے شامہ بشانہ کھڑے ہونگے۔ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر حفظہ اللہ
Quran o Sunnah Movement Pakistan tweet media
اردو
1
26
97
2K
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
_❥︎ آپ کی زندگی کا اہم ترین کام یہ ہے کہ آپ کسی کی زندگی میں بےجا دخل نہ دیں·····🌹♥️🌹_
Zafar Iqbal tweet media
اردو
0
0
0
58
Zafar Iqbal retweetledi
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
I'm Online Quran Teacher Please Contact my WhatsApp Number. +923153450679 And call +923004226066 zafariqbalAzizi
English
0
1
2
50
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں; حالانکہ بنانے والا خود کہتا ہے کہ دنیا سوائے دھوکے کے اور کچھ نہیں🥀
Zafar Iqbal tweet media
اردو
0
0
1
53
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
:*"کچھ نیکیاں ایسی لازم کرتے جانا جس کا علم تمہیں اور تمہارے رب کو ہو ! 🖇️* *وہی تمہارا سرمایہ ہیں باقی سب تو ریاکاری ہے..."🥀*
Zafar Iqbal tweet media
اردو
0
0
0
26
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
آنسو اپنے آپ میں ایک گفتگو ہیں💦💦💦 جن کی زبان صرف عرش عظیم پر موجود خالق کائنات ہی سمجھ سکتا ہے اور تم کیا جانو ان کی طاقت کہ یہ جس جذبات سے بہتے ہیں اس وقت مانگی دعا رد نہیں ہوتی…!!! عزیزی آن لاٸن قرآن اکیڈمی 03153450679 03004226066
Zafar Iqbal tweet media
اردو
0
0
0
20
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
*دوست بنائیے مگر سوچ سمجھ کر؟* اور اس دن ظالم شخص اپنے ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا ہائے کاش کہ میں نے رسول اللہﷺ کی راہ اختیار کی ہوتی ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا 📗 *سورۃ الفرقان: 28,27* 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
اردو
0
0
0
20
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
*Make friends but be thoughtful?* And on that Day, the unjust person will chew his hands and say, Oh, I wish I had followed the path of the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace. 📗 *Surat al-Furqan: 28,27* 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
English
0
0
0
15
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
دل کی دھڑکن انسان سے یہ کہتی ہے کہ تیری زندگی کی ہر گھڑی تجھے تیرے اختتام کی طرف لے جارہی ہے
اردو
0
0
0
21
Zafar Iqbal
Zafar Iqbal@Z_3375·
*ایک دن بجلی کیا بند تھی پورا مُلک پریشان تھا۔۔۔ موباٸل کیسے چارج کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔*🤕 *کتنے دنوں سے قُرآن پاک گھروں میں بند پڑا ہے کبھی کسی نے غور نہیں کیا ہے *😓 *فڪرِ آخرت🍂* *زرا نہیں____پورا سوچیے*
اردو
0
0
0
24