Zaib Un Nisa (Follow Back)
4.6K posts

Zaib Un Nisa (Follow Back)
@Z_4188
It is an informative account that covers all the aspects of #KP including #KPpolitics #KPyouthaffairs #KPcultures #KPtourism #entertainment & much more.
Pakistan Katılım Haziran 2022
2.1K Takip Edilen3.4K Takipçiler

باجوڑ دھماکے میں اطلاعات کی مطابق اب تک20 افراد جان بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
ذرائع
#Bajaur

اردو

خیبرپختونخوا میں محکمہ اطلاعات کے ملازم نے نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کو میڈیا بریفننگ سے روک لیا۔
ملازم نے دوران پریس کانفرنس صوبائی وزیر کو کھری کھری سنا دی۔
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ActiveInsafians
#NationStandswithCJP
اردو

خیبرپختونخوا کے تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے گریز کریں،چند لمحوں کی خوشی کے لئے کسی کے گھر کو ماتم کدہ نہ بنائی
#چاند_رات
#ہوائی_فائرنگ
#BushraBiBi #sajalaly #pineapple
اردو

عوامی منصوبہ صحت کارڈ پلس کی خدمات صوبہ خیبر پختونخواہ میں بحال.
خیبرپختونخوا شہری اب ایک بار پھر ایمپینلڈ ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں.
#SehatCard

اردو

Beware!
Avoid aerial firing on moon night, your little happiness may turn into someone's grief.
#العيد_الجمعه
#عيد_الفطر_المبارك
#Eid2023
#Islamabad
#PunjabElections
"Friday or Saturday"
"Rest in peace"
"Eidi "

English











