Zafar Mughal

47.4K posts

Zafar Mughal banner
Zafar Mughal

Zafar Mughal

@ZafarBkk

پاکستان پاکستان اور پاکستان میری پہلی تر جیح هی پاکستان هے پاکستان سے محبت کرنے والا قادیانوں کاکھلا دشمن هے مجھے فخرهے میں قادیانیوں کا دشمن هوں

Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2018
3.2K Takip Edilen3K Takipçiler
kaneez Fatima
kaneez Fatima@IqbalaBibi·
آپ 28 مئی والے ہو یا 09 مئی والے؟؟
اردو
2
4
9
161
Zafar Mughal retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
کلونجی۔۔۔۔۔Black Seed کینسر،دل، بلڈ پریشر،شوگر،دمہ،سانس کی بیماریاں،جلد کی بیماریاں،ایگزیما،گنج پن،خشکی، موٹاپا،فیٹی لیور،جوڑوں کا درد،کولیسٹرول سمیت لاتعداد بیماریوں کا علاج کلونجی(Black Seed) کو طبِ اسلامی (طبِ نبویﷺ) اور جدید سائنس دونوں میں بے پناہ اہمیت حاصل ہے۔حدیثِ نبویﷺ کے مطابق "اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفا ہے"۔جدید طبی تحقیقات (Clinical Research) کے مطابق، کلونجی میں موجود فعال جز تھائیموکوئنون (Thymoquinone) اور اینٹی آکسائیڈنٹس ان بڑی بیماریوں کے علاج اور بچاؤ میں معاون ثابت ہوتے ہیں👇 1۔سانس اور دمہ کے امراض (Respiratory Diseases)(Asthma) کلونجی پھیپھڑوں کی نالیوں کو کھولتی ہے اور سانس کی تنگی کو دور کرتی ہے۔ڈسٹ الرجی اور نزلہ (Allergies) یہ اینٹی ہسٹامائن کا کام کرتی ہے،جس سے چھینکوں، ریشے اور ناک بند ہونے کی شکایت ختم ہوتی ہے 2۔ذیابیطس اور شوگر (Diabetesٹائپ 2 شوگر: روزانہ کلونجی کا استعمال انسولین کی مزاحمت (Insulin Resistance) کو کم کرتا ہے۔ یہ خون میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں انتہائی مددگار ہے 3۔دل اور بلڈ پریشر کے مسائل (Cardiovascular Diseases)ہائی بلڈ پریشر یہ خون کی نالیوں کے تناؤ کو کم کر کے بلڈ پریشر کو نارمل کرتی ہے۔ کولیسٹرول کی زیادتی کی صورت میں بھی کلونجی کا سفوف یا تیل جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول (LDL) کو گھٹاتا ہے۔ 4۔نظامِ ہاضمہ اور پیٹ کی بیماریاں(Digestive System)پیٹ کا پھولنا اور گیس (Bloating) یہ معدے کی سوزش کو دور کرتی ہے اور گیس سے نجات دلاتی ہے۔ معدے کا السر (Stomach Ulcer) یہ معدے میں تیزابیت کو کنٹرول کر کے السر کے زخموں کو بھرنے میں مدد دیتی ہے۔ 5۔جوڑوں کا درد اور سوزش (Arthritis)گھٹیا (Rheumatoid Arthritis) اس کی اینٹی انفلامیٹری (سوزش کش) خصوصیات جوڑوں کی سوجن اور پرانے درد کو کم کرتی ہیں۔ 6۔ جلد اور بالوں کے مسائل (Skin & Hair Care)ایگزیما اور ایکنی (Acne) کلونجی کا تیل چہرے کے دانوں، کیل مہاسوں اور خشکی کے لیے بہترین ہے۔ بالوں کا گرنا یہ بالوں کی جڑوں کو مضبوط کر کے گنج پن اور خشکی (Dandruff) کو روکتی ہے۔ 7۔موٹاپا اور جگر کی چربی (Weight Loss & Fatty Liver)وزن میں کمی یہ میٹابولزم کو تیز کرتی ہے جس سے چربی پگھلانے میں مدد ملتی ہے۔ (جگر کی حفاظت) یہ جگر کو زہریلے مادوں سے پاک کرتی ہے اور فیٹی لیور کے خطرات کو کم کرتی ہے۔ "استعمال کا درست طریقہ" نہار منہ روزانہ صبح چٹکی بھر (تقریباً 7 سے 10 دانے) کلونجی چبا کر یا پانی کے ساتھ نگل لیں۔ بہتر نتائج کے لیے اسے آدھے چمچ شہد کے ساتھ بھی لیا جا سکتا ہے۔ "کلونجی کا تیل" آدھا چائے کا چمچ گرم پانی یا دودھ میں ملا کر پیا جا سکتا ہے۔ نوٹ: حاملہ خواتین اور خون پتلا کرنے والی ادویات استعمال کرنے والے افراد کلونجی کی زیادہ مقدار ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
6
189
354
9.3K
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
تربوز خریدنے گیا تو دکاندار نے کہا کون سے والا ؟۔ میں نے ایک تربوز اٹھا کر دیا جو کچا نکلا ، پھر دوسرا اٹھا کر دیا وہ بھی کچا نکلا ، تیسرے کو ہاتھ رکھا ۔دکاندار نے کہا “پائی اللہ دا واسطہ ای صبح دا ایک وی کچا نہیں نکلیا۔ ہن توں ہتھ نہ لا۔ میں آپ ویکھ کے دینداں”۔ اس نے خود اٹھا کر کٹ لگایا وہ بھی کچا نکلا۔ ساتھ ہی بولا “ پائی اپنا صدقہ دے تیرے تے سخت نظر آ۔ ایتھوں ٹل جا۔ میں نئیں دینا اگے جا کے کسی ہور کول ویکھ لے۔ مجھے تو لگتا ہے اسکی نیت ہی نہیں تھی بیچنے کی،،،، ورنہ ایک تو ٹھیک نکلتا 😁
بانکے میاں tweet media
اردو
17
8
104
11.9K
Zafar Mughal retweetledi
خاک در خاک
خاک در خاک@Ali164962Ali·
@Amina_Nur_005 یہ تو مریم بوٹی ہے لیکن “آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا فرماتا ہے۔ یا انہیں بیٹے اور بیٹیاں دونوں دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے۔ 📖 سورۃ الشوریٰ، آیات 49-50
اردو
2
2
10
321
Zafar Mughal
Zafar Mughal@ZafarBkk·
@bankay_mian62 اسی فگر میں مگر صفر زیادہ لگیں گی دیکھا جائے تو کچھ بھی نہیں بدلا
اردو
1
0
1
99
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں صرف 600 روپے میں خریدا تھا… اُس وقت شاید دادا ابو نے بھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ ایک دن ایسا آئے گا کہ لوگ اس کی آج کی قیمت پوچھتے ہوئے خود ہی افسردہ ہو جائیں گے! 😔 اب تجربہ کار دوست ضرور بتائیں… اگر یہی جانور آج کے زمانے میں ملے تو کتنے کا ہوگا؟ نوٹ: تصویر بہت پرانی ہے،
بانکے میاں tweet media
اردو
43
7
56
6.4K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
گوادر۔۔۔جب پاکستان کی وفاقی حکومت نے عمان(مسقط) سے خریدا تھا تو ایسا ہوتا تھا👇
اردو
8
214
965
21.4K
Zafar Mughal
Zafar Mughal@ZafarBkk·
@YaseenUSM_Offl ان کو بھی خدمت گار چاہئیے یہاں تقریباً سب ہی خدمت گار ہی ہیں مگر اپنے اپنے نے کے 😂
اردو
0
0
1
94
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
اِدھر کوئی مناسب امیدوار ہے؟
Khawaja Yaseen Usmani tweet media
اردو
203
8
157
19.8K
Zafar Mughal
Zafar Mughal@ZafarBkk·
@bankay_mian62 جی سر ہمارے پنڈ میں بھینس کے بیوپاری پہلے یہی چیز تکتے ہیں
اردو
1
0
1
4
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
یہ ہمارے ملک کی سب سے مایہ ناز ہستی ، انتہائی قابل احترام ، ملکہ عالیہ جناب انتہائی عزت مآب محترمہ انمول صاحبہ ہیں جو کوکین کی سب سے بڑی ڈیلر ہیں جو عدالت میں پیشی کے لئے تشریف لا رہی پیں اتنے احترام سے اس لئے لکھا کہ نا ہتھکڑیاں ہیں اور سونے پہ سہاگا پولیس والے انکل انتہائی مؤدبانہ انداز میں کہہ رہے ہیں میڈم ادھر کو تشریف لائیں در فٹے منہ 🖐🏿
اردو
1
3
11
221
Zafar Mughal
Zafar Mughal@ZafarBkk·
@TheVirkOfficial آج منڈی پر دیکھا ہے 95 ڈیمانڈ تھی 75 ہونا چاہئیے یہ نسل والا ہے
اردو
1
0
1
13
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پیارے رینجرز والے انسپکٹر صاحب قوم کی راہنمائی فرمائیں، گردن میں مکہ مار کے آپ لنگڑی ٹانگ ٹھیک کرتے ہو آنکھ ٹھیک کرنے کے لئے مکہ کہاں مارو گے؟ او مار اوئے ڈپٹی 🤣
اردو
96
252
1.4K
11.9K
khalida Rehmani
khalida Rehmani@khalidrehm80199·
کیا یہ سچ ھے ؟؟؟
khalida Rehmani tweet media
اردو
22
10
48
884
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
تین ٹیڑھی میڑھی سی لائینیں بنا دی اور وائرل ہو گئی اس میں ایسا کیا ہے ؟؟ 🤔
بانکے میاں tweet media
اردو
26
3
69
5.2K
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
برادران السلام علیکم و خواہران ملت اس خاکسار و سیاہ کار کو رب کریم نے اپنے گھر اور تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دربار میں حاضری دینے کی اجازت مرحمت فرما دی ہے انشاء اللہ 12 مئ روانگی🙏❤️❤️😭😭😭❤️❤️😭😭
Shah e Rawan tweet media
اردو
371
128
1.3K
20K
Zafar Mughal retweetledi
مدثر عباسی ۔
10مئی 2025جب کفار کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں نے ایسا جواب دیا کہ پوری دنیا دنک رہ گئی ۔ جب قوم صبح اٹھی اس وقت قوم کے بیٹے امت کے سالار، کفار کو دندان شکن جواب دے کر واپس آ چکے تھے اور سرحدوں سے کفار کئی کلو میٹر پسپا ہو کر بھاگ چکا تھا ۔ اللہ اکبر 🇵🇰❤️
اردو
0
17
24
183
Zafar Mughal
Zafar Mughal@ZafarBkk·
@Soniatalhasiddz انڈیا کو اس قوم سے ڈرنا چاہئیے یہ میزائل بھی فائر کر سکتے ہیں
اردو
1
0
1
19
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
پاکستانی عوام پیٹرول کی قیمت 414روپے ہونے پر اپنی سینکواتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔
اردو
16
37
78
3.2K