Zahir Shah Toru
297 posts

Zahir Shah Toru
@ZahirToru
Minister For Food Khyber Pakhtunkhwa Government
Katılım Aralık 2019
37 Takip Edilen1.2K Takipçiler


مردان جلسے سے پہلا جلسہ
ریجنل صدر عاطف خان کی خصوصی موجودگی میں حلقہ پی کے 57 کا اہم اجلاس منعقد
اجلاس میں 19 اپریل کو مردان میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ہزاروں کی تعداد میں کارکنان اور عوام نے شمولیت کی۔
@AtifKhanpti
اردو

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
انیلہ شاہین مرحومہ ایک بلا صلاحیت اور اصول پسند صحافی تھی۔ان کا انتقال صحافتی برادری اور معاشرے کیلئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے ۔
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
#RIP

اردو

اسلام آباد:
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز اور دیگر رہنماؤں کے ہمراء سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں شرکت۔
@SohailAfridiISF @ShafiJanPTI




اردو
Zahir Shah Toru retweetledi

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister @SohailAfridiISF Afridi has said his government will oppose decisions made behind closed doors and will not accept any attempt to impose Governor’s rule in the province.
Speaking at a public gathering in Swat, he emphasized the importance of transparency, constitutional governance, and respect for the public mandate. He said political stability depends on open decision-making and adherence to democratic principles.
The statement reflects growing concerns around governance, federal-provincial relations, and institutional balance in Pakistan’s evolving political landscape.
thepublicpurview.com/kp-cm-sohail-a…
@Government #KhyberPakhtunkhwa #PakistanPolitics

English

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز سے ملاقات کے لیے پیش کی گئی لسٹ میں صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ مینا خان آفریدی کے ہمراہ میرا نام اور دیگر وکلاء کے نام شامل کیا گیا۔
ملاقات آئین و قانون کی بالادستی اور سیاسی اسیران کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے ہوگی۔
#PTI




اردو

بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ ہونے اور قانونی طور پر اجازت کے باوجود اُن کی فیملی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر، صوبائی اسمبلی کے اراکین کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پُرامن احتجاج میں شرکت کی۔
#PTI




اردو
Zahir Shah Toru retweetledi

ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی سمیت اراکین صوبائی اسمبلی آڈیالہ جیل کے باہر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ موجود ہیں۔
@SohailAfridiISF @PTIKPOfficial
#کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ




اردو

نو منتخب وزیر اعلی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی حلف برداری میں شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔
@SohailAfridiISF
اردو

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور صوبائی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کی طرف پیدل روانہ۔
@AliAminKhanPTI
اردو

ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
بانی چیئرمین کی جدو جہد جلد رنگ لائے گی۔
#AdyalaJail
#ReleaseImranKhan

اردو

چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچا، مگر گیٹ نمبر 5 سے پہلے ہی چیک پوسٹ پر روک لیا گیا اور ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
#ReleaseImranKhan
#PTIKP
اردو

کل بروز جمعرات، 11 ستمبر 2025 کو چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے مجھ سمیت دیگر پارٹی کارکنان کو نامزد کیا گیا ہے۔
انشاء اللہ کل قائد سے ملاقات ہوگی۔
#ReleaseImranKhan

اردو









