Zahir ud din

33.4K posts

Zahir ud din banner
Zahir ud din

Zahir ud din

@Zahiruddin1981

Katılım Ocak 2023
403 Takip Edilen206 Takipçiler
Zahir ud din retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
آج خیبر پختون خوا کے علاقوں میں طالبان کون لے کر آیا خواجہ سعد رفیق کا سوال نیچے سے کسی نے جواب دیا کہ نواز شریف 😃
اردو
7
383
1.8K
37.8K
Zahir ud din retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
صحافی نے عمران خان کی رہائی کے بارے میں پوچھا تو ندیم افضل چند نے کہا ہے کہ جب بھی کوئی وزیراعظم جیل جاتا ہے تو اس کے پیچھے انٹرنیشنل فورسز ہوتی ہیں۔ مطلب عمران خان کو نا حق قید کے پیچھے بیرون ممالک ہیں جیسے کہ امریکہ اور اسرائیل !
اردو
11
687
2.7K
38.9K
Zahir ud din retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
میں مریم صفدر کا خصم ہوں اس نے مجھے سیاسی قیدی بنا کر رکھا ہوا ہے کورنگی تھانے میں ہمارا نکاح نامہ جمع ہے ، پٹواریوں کو نیا بہنوئی مبارک ہو ۔۔۔
اردو
77
1.6K
5.4K
188.4K
Zahir ud din retweetledi
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
عید کا چاند نظر آگیا۔ پاکستان میں کل عید منائی جائے گی 😇 تمام پاکستانیوں کو دلی عید مبارک ❤️
اردو
88
31
342
165.7K
Zahir ud din retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
انٹرپول نے چویدری مونس الہی اور ان کے قریبی دوست جبران خان کیخلاف پاکستان کی انوسٹیگٹیو ایجنسی FIA کیجانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد، جعلی، من گھڑت قرار دے کر دونوں افراد کو کلئیر کر دیا،، ایف آئی اے ایک بھی الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی۔۔
اردو
35
3.5K
12.9K
167.4K
Zahir ud din retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایک نے فلسطینیوں کو قتل کیا تھا دوسرا فلسطینیوں کو قتل کرنے کے لیے معاہدہ کر چکا ہے اور فلسطینیوں سے پہلے وہ افغانستان کو قتل کر رہا ہے اور افغانستان سے بھی پہلے اس نے پاکستان کے اندر قتل و غارت کی اللہ جانتا ہے کہ ان کو اللہ نے اتنا ننگا کر دیا ہے ۔اتنا ننگا کر دیا ہے کہ یہ چاہ کے بھی کپڑے نہیں پہن سکتے ⁠۔
اردو
19
1.4K
2.8K
34.3K
Zahir ud din retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
ندیم افضل چن صاحب بڑے عرصے کے بعد سچ بولنا شروع ہو گئے ہیں @NadeemAfzalChan
اردو
9
478
1.7K
31K
Zahir ud din retweetledi
Afghan Journalist
Afghan Journalist@Afghan0344·
افغانوں کا عمران خان سے کوئی خاندانی یا قرابتی تعلق نہیں، مگر ہمارے لیے وہ عزیز ہے کیونکہ اس نے کابل میں ہسپتال بمبار کرنے کے بجائے، انہیں قائم کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ عاصم یزید نے ہمارے بنائے ہوئے ہسپتالوں کو دہشت گردوں کا ٹھکانہ قرار دے کر بمبار کیا جس میں سینکڑوں مریض شہید ہوئے.
اردو
97
782
3K
34.6K
Zahir ud din retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
حامد میر پر قاتلانہ حملہ کرانے والوں سے سخت سوال پوچھے تو پروگرام کاٹ دیا۔ حامد میر نے منہ نوچہ، جنرل رانی کا تعلق آرمی چیف کے ساتھ، اسرائیل کو تسلیم کروانے پر فوج کا میڈیا پر زور، ٹینکوں کو زنگ، انڈیا سے دوستی، فاطمہ جناح غدار۔ یاد رہے حامد میر رجیم چینج میں پیش پیش رہے
اردو
154
3.4K
10.9K
349.8K
Zahir ud din retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
مسجد نبویؐ کے وہ امام جو برما کے مہاجر تھے مگر جب قرآن پڑھتے تھے تو اہل مدینہ رویا کرتے تھے گویا قران ابھی اتر رہا ____ شیخ ایوب برمی رحمہ الله ♥️
اردو
19
1.4K
8.2K
144.8K
Zahir ud din retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان وقفہ کیوں ہوتا ھے ؟
اردو
58
573
1.6K
21K
Zahir ud din retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میں عمران خان کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ 17 سال کا تھا، عمران خان ایک ہیرو ہے، عمران خان کی وجہ سے دنیا پاکستان کو جانتی ہے، عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ نہایت قابل افسوس ہے، انہيں فوری علاج کی ضرورت ہے انڈین کرکٹ لیجنڈ سنیل گواسکر
اردو
44
2.9K
7.7K
57.6K
Zahir ud din retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میں سلام پیش کرتا ہوں عمران خان کی بہنوں کو جو ساری ساری رات اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے کر بیٹھی رہتی وہ کمال کر گئیں ہیں اعتزاز احسن
اردو
6
709
2.3K
10.1K
Zahir ud din retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
اگر 2024 کا الیکشن شفاف ہوتا تواس میں ذرا سا بھی شک نہیں عمران خان کی حکومت بننی تھی اور تحریکِ انصاف کو دو تہائی اکثریت ملنی تھی ،یہ عوام کا فیصلہ تھا !دانیال چوہدری۔
اردو
3
100
381
4.2K
Zahir ud din retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے شاید کسی عالم نے اسلام کا مقدمہ اس جرات اور موثر انداز سے نہیں لڑا ہو گا جس طرح عمران خان نے عالمی سطح پر اسلام اور مسلمانوں کا مؤقف نہ صرف پیش کیا۔بلکہ اپنے دلائل سے دنیا کو قائل بھی کیا اسلاموفوبیا کے خلاف 15 مارچ کو عالمی دن قرار دلوانا عمران خان کی ایک تاریخی سفارتی کامیابی ہے۔یہی وجہ ہے کہ دنیا عمران خان کو مسلم امہ کے جذبات کا حقیقی ترجمان سمجھتی ہے۔
اردو
6
480
1K
8.8K
Zahir ud din retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
آنکھ کسی بھی انسان کے لیے بہت قیمتی ہوتی ہے سنئیے عمران خان کو آنکھ ڈونیٹ کرنے کے سوال پر کیسے لوگ قسم اٹھا کر اپنے بچوں تک کی آنکھیں ڈونیٹ کرنے کو تیار ہیں💔🥲❤️
اردو
10
394
1.2K
7.6K
Zahir ud din retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
جب عمران خان کے پیچھے پی ٹی ائی والوں نے صبر کیا کہ جیلی گیا ہے خیر ہے کتنے بے وفا لوگ ہیں ہم تو اللہ رسول تو صرف مانگتے ہی وفا ہیں اس طرح ڈیتھ ہوتی ہے ادمی کی کہ ہم اس کی فکر کرنا چھوڑ دیتے ہیں جیسے پی ٹی ائی والوں نے عمران خان کے ساتھ کیا فکر کرنی چھوڑ دی۔۔
اردو
6
458
1.3K
19.4K
Zahir ud din retweetledi
Afghan Journalist
Afghan Journalist@Afghan0344·
ڈیورنڈ لائن پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ افسوس اس بات کا ہو رہا غریب سپاہی عاصم منیر اپنے اقتتدار کیلئے مروا رہا.
اردو
83
329
1.6K
188.9K
Zahir ud din retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسد طور الیکشن جیت گیا!!🔥 اسد طور کو مبارک ہو!! امید ہے اس ظالم ریجیم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں گے!!
اردو
81
2.7K
10.7K
61.3K
Zahir ud din retweetledi
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت جس نے عدالت میں عمران خان کی زندگی کی ضمانت دی ہے، یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔۔
Kamran Wahid tweet media
اردو
9
102
329
4.4K