𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒

2.7K posts

𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 banner
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒

𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒

@Zaidi_44

🌸 Ɓ𝓮 𝐲σ𝓾𝓻 𝐨ω𝓷 𝐩𝓮𝓪𝓬𝓮 💭 𝐰нє𝓷 σтнєяѕ 🌷 𝐥єανє уσ𝓾 ιη ριє𝓬єѕ 🫧 ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀— 💗 🌸🖤🔥

Pakistan Katılım Ağustos 2022
15 Takip Edilen52 Takipçiler
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
➳ᴹᴿ💞ہجرذادہ💞
یہ تیرے خَط ، تیری خُوشبُو ، یہ تیرے خُواب و خَیال مَتاعِ جاں ھیں ، تیرے قَول اور قَسم کی طرح گذشتہ سال اِنہیں میں نے ٫ گِن کے رَکھا تھا کسی غَریب کی ، جوڑی ھُوئی رَقم کی طَرح۔ جون اِیلیاء #اردو_زبان
➳ᴹᴿ💞ہجرذادہ💞 tweet media
اردو
1
10
10
66
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
➳ᴹᴿ💞ہجرذادہ💞
جسے یہ لگتا ہے سب کچھ تو مل گیا ہے مجھے وہ پاس بیٹھے ، خسارے مرے شمار کرے دُکھے ہوئے ہیں تری وجہ سے بہت سے دل خدا تجھے بھی اذیت سے ہم کنار کرے #اردو_زبان
➳ᴹᴿ💞ہجرذادہ💞 tweet media
اردو
0
10
9
56
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
➳ᴹᴿ💞ہجرذادہ💞
ہر آدمی کہاں اوج کمال تک پہنچا عروج حد سے بڑھا تو زوال تک پہنچا طواف کرتے رہے سب ہی راستے میں مگر ہر ایک شخص ہی گرد ملال تک پہنچا مری نجات کا ہوگا ظفرؔ وسیلہ وہی جو لفظ نعت کا میرے خیال تک پہنچا #اردو_زبان
➳ᴹᴿ💞ہجرذادہ💞 tweet media
اردو
0
11
8
59
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
عاصی رضا
عاصی رضا@AsiRaza1·
اب تو اپنی محفل میں کچھ تاجر ہیں کچھ سوداگر جن پر ہم کو فخر تھا وہ سب دوست گئے وہ یار گئے #اردو_زبان
عاصی رضا tweet mediaعاصی رضا tweet media
اردو
0
8
7
70
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
عاصی رضا
عاصی رضا@AsiRaza1·
یوں رائگاں نہ جائے تری آہِ نیم شب کچھ جنبشِ نسیم بنے کچھ دعا بنے مصطفیٰ زیدی #اردو_زبان
اردو
0
8
7
98
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
عاصی رضا
عاصی رضا@AsiRaza1·
آنسو روکے نور نہائے دل دریا تن صحرا چاند پروین شاکر #اردو_زبان
اردو
0
8
8
107
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
عاصی رضا
عاصی رضا@AsiRaza1·
یہ بات کس کو بتاوں کہ ایک دن میں نے کسی طرف کو نکلنا ہے پھر نہیں ملنا عماد اظہر #اردو_زبان
اردو
0
4
4
12
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
عاصی رضا
عاصی رضا@AsiRaza1·
جب " تُو بولتا ہے" تیرے بولنے سے شورزدہ ، بنجر زِیست کی رَگوں میں شیریں اَمرت کی رَت گّھل جاتی ہے جب " تُو دیکھتا ہے" تیرے دیکھنے سے خزاں رسیدہ زِیست جانفزاں ، مُشکبو جھونکوں میں ڈھل جاتی ہے تُو بولتا ہے تَو چلتی ہے نبضِ میخانہ تو دیکھتا ہے تو کرتے ہیں رقص پروانے #اردو_زبان
عاصی رضا tweet media
اردو
0
6
6
23
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
S_KHAN
S_KHAN@khan_lala372·
السلامُ علیکم ورحمة الله وبرکاته اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے احکامات اور پیارے نبی ﷺ کے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہماری زندگی ایمان پر گزارے اور ایمان پر ہی خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین اللهم اجعلنا من أحباب النبي ﷺ، وارضَ عنا واغفر لنا. #خاتم_النبیین_محمدﷺ #اردو_زبان
S_KHAN tweet media
اردو
0
12
8
77
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
بے نیازی نے تری راز یہ کھولا مجھ پر ’’طالبِ دید تو ہوں مستحقِ دید نہیں‘🌾 #اردو_زبان
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 tweet media
اردو
2
9
10
134
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
دوست ہوتے نہیں پر دوست نظر آتے ہیں کیسے کیسے یہاں لوگوں کو ہنر آتے ہیں خواب بُنتے رہو تعبیر کی جلدی کیا ہے رفتہ رفتہ ہی دعاوں کے ثمر آتے ہیں مان لیتے ہیں کہ ممکن ہے کناروں کا ملاپ پر جو مابین کناروں کے ۔بھنور آتے ہیں۔۔۔ #اردو_زبان
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 tweet media
اردو
1
10
11
89
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
طبلے کو بھی دیکھو باطن خالی چہرہ کالا سر پر سچا ہاتھ پڑا تو بول پڑا متوالا #اردو_زبان
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 tweet media
اردو
0
12
12
202
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
تلاشِ ذات میـں صــاحب یہ واقــعـہ بھی ھـوا میــں اپنـــے آپ ســـے بارہا جُــــدا بھی ھـوا کہیں عیـاں ہــے اور کہیں ہـے چُھپا بھی ھوا وہ بھـیـد ہــے لیکن ہم پر ہــے کُھـلا بھی ھوا میـری ہـی ذات چار سُـو ہــے دِکھی مـجھ کو میں جُستجُو میـں تیــری اِیک آئینہ بھی ھوا #اردو_زبان
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 tweet media
اردو
0
9
9
178
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
میں بتا بتا کے بھی تھک گیا ،میں بلا نہیں وہ جو خوف تھا تری آنکھ میں ،وہ گیا نہیں تری قربتوں کا نشاط اپنی جگہ مگر وہ جو زخم ہجر کی دین تھا، وہ بھرا نہیں کئی حادثے مرے جسم و جاں پہ گزر گئے مجھے جانے کس کی تھی بد دعا،میں مرا نہیں #اردو_زبان
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 tweet media
اردو
0
10
9
103
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
ہمارا اُس کا تعلق جو اِتنا خاص نہیں حسد کے مارے زمانے کو وہ بھی راس نہیں وہ دوسروں کی مسیحائی لاکھ کرتا پھرے “مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں” #اردو_زبان
اردو
1
11
12
143
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
shahista210❤️✍️❤️🚕
تُجھکو معلوم پڑے کرب کِسے کہتے ہیں جا تُجھے عِشق ہو اور عِشق بھی یک طرفہ ہو #اردو_زبان
اردو
3
10
14
1.5K
𝐙𝐈𝐀𝐃 𝐁𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐒 retweetledi
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
ریپلیسمنٹ ایسا کڑوا زہر ہے کہ جب تک اُسکا ذائقہ اپنے منہ کو نہیں لگتا وُہ ایک عام سا لفظ لگتا ہے ۔ #اردو_زبان
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 tweet media
اردو
0
9
8
63