Wajdan Ali
68.4K posts

Wajdan Ali
@Zajjaj
Just figuring things out & enjoying the journey ✨ | Tech, creativity & a little bit of everything | Always up for a good conversation!
United Arab Emirates Katılım Haziran 2010
1.7K Takip Edilen1.9K Takipçiler

@realYamaan ہیٹ سٹروک نہیں صحن ہی اتنا زیادہ گرم تھا کہ وہ بچی ہل نہیں پائی اس کے پاؤں جل رہے تھے تو وہ گر گئی
اردو

@meSana220 @abc_vibes صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ
اردو
Wajdan Ali retweetledi

پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کے لیے ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کے تحت اب حکومتی سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کے ماہانہ بلوں پر سبسڈی کی درست رقم واضح طور پر درج ہوگی، اس اقدام کا مقصد بجلی کے بلوں میں شفافیت لانا اور ریلیف کے نظام کو بہتر بنانا ہے
پاور ڈویژن کے ترجمان نے بتایا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بلوں پر کیو آر کوڈز (QR Codes) متعارف کروانا شروع کر دیے ہیں ، صارفین کو اپنے بل پر موجود کیو آر کوڈ اسکین کر کے ایک آن لائن لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کرنا ہوگی اس کا یہ مطلب نہیں کہ سبسڈی بند ہورہی ہے سبسڈی کا غلط استعمال روکنے کے لئے یہ کام شروع کیا گیا ہے

اردو

آپ نے بھی ایسے ہی بکرے کا وزن کرنا ہے 🙂
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰@TheVirkOfficial
بکرے کا وزن معلوم کرنے کا ایگزیکٹ فارمولا 😳
اردو

@meSana220 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آمین جزاک اللّٰہ
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
اردو














