zalaay Malik
853 posts

Jin se roohein waabasta ho jaayein, un pe laazim ho jaata hai taalluq nibhaana. جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں، ان پہ لازم ہو جاتا ہے تعلق نبھانا۔ صبح بخیر زندگی #Asmalik #Awan_Group

سنو : اگر آپ بھی اعوان گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ان اکونٹ کو فالو کریں اور ڈن رپلای میں لکھیں @MalikMa74818 @UntillUnless @AMl495 @majhi_sultan @MalikShehz73784 @Eshaw786nly @Hajab_Awan @Salaar438 @MRukh201 @Sheez207 @hamza24965 @Shahwaiz1554

Tumhein maloom hai Maine tumhare saath mohabbat ke safar mein tumhara har roop dekha Meri subah se lekar raat ka aakhri khayal tum thi Ab tum mere saath nahi ho Lekin tumhari mohabbat ne mujhe mukammal rakha hua hai Mere liye tum ab bhi wahi ho۔⭐

Meri khwahish hai ki aaj ke din tum achanak kahin se namoodar ho aur mera haath thaam kar kaho chalo tumhari tamaam khwahishat poore hone ka waqt hua chahta hai. #Awan_group ✨💫

جب پوری دنیا کی سانس خشک ہوئی پڑی تھی۔ایسے میں رب العالمین نے پاکستان کے ذریعے دنیا کو سکون بخشا اور موجودہ حکومت اور سپہ سالار کی دن رات کی محنت کی بدولت جنگ امن میں بدل گئی۔ شکریہ حافظ صاحب #امن_کا_سفیر_پاکستان #GlobalPeaceByPakistan #PakPeaceDiplomacy #Awan_Group

تم تو چہرے کی بات کرتے ہو لوگ ہمارے یونیفارم پر مرتے ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج ہمیشہ پائندہ باد #امن_کا_سفیر_پاکستان #Pakistan #DGISPR #Awan_Group

Meri khwahish hai ki aaj ke din tum achanak kahin se namoodar ho aur mera haath thaam kar kaho chalo tumhari tamaam khwahishat poore hone ka waqt hua chahta hai. #Awan_group ✨💫

ادھر حالت دیکھ لو پاکستانی کہلوانے والے پاکستان کے کرداروں جو آپکا گرو اڈیالہ میں بند ہے اسکی بھی اس سے بری حالت کر دیں گے وقت ہے سدھر جاؤ #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰۔ #Awan_group

ٹاک شو میں امریکی صحافی کا انکشاف کہ کس طرح پاکستان کی طرف سے ملنے والی دھمکی کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کا ارادہ موخر کیا۔ اس کو کہتے ہیں( باس) حافظ صاحب کے نام کا ڈر حافظ صاحب زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد #IslamabadTalks #امن_کا_سفیر_پاکستان #پاکستان #Pakistán

اور تو جسے چاہے عزت دے اور تو جسے چاہے ذلت دے، تیری بادشاہی دونوں جہانوں پہ قائم ✨💫#Awan_group