Zaman Mughal

929 posts

Zaman Mughal banner
Zaman Mughal

Zaman Mughal

@ZamanMu02130704

Journalist. Beauro Chief https://t.co/jxxTHmCGJr .Daily Ausaf . Covering National security, interior ministry, NAB FIA and high court Retweets ≠ endorsements

Islamabad Katılım Aralık 2019
395 Takip Edilen1.9K Takipçiler
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
ایف آئی اے اسلام آباد کا قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال پر چھاپہ۔ غیر قانونی انسانی اعضاء کی پیوند کاری اور گردوں کی خرید و فروخت میں ملوث نیٹ ورک کا معروف ڈاکتربنگش گرفتار ہسپتال چیف فرار۔ گردے فروخت کرنے اور خریدنے والے بھی متعدد گرفتار۔۔
اردو
13
135
226
22.9K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
سینٹ ملازم حمزہ خان قتل کیس میں ایس پی عارف شاہ کو سزائے موت سنا دی گئی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے قتل کیس کا فیصلہ سنایا عارف حسین شاہ کو دس لاکھ جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی
Zaman Mughal tweet media
اردو
1
1
4
172
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
پی ٹی آئی کی جانب سے حکومتی توقع سے بہت زیادہ مزاحمت دکھائی جا رہی ہے پولیس ربڑ کی گولیوں کا بھی استعمال کر رہی ہے شیلنگ بھی کی گئی مگر تا حال کارکنان 26 نمبر پر موجود
اردو
0
4
22
740
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کافیصلہ ملک بھر میں تین روز قبل ختم ۔۔اسلام آباد انتظامیہ نے کہا کہ ہم نے ختم نہیں کیا آخر کار وزیر اعظم پاکستان نے نوٹس لیا اور اسلام آباد میں میں بھی اس فیصلے کو ختم کیا گیا ۔اسلام آباد کے تاجروں کے ساتھ کس افسر کا پھڈا ہے جو روڑے آٹکاتا ہے
اردو
0
2
6
488
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
ایس ایس پی آپریشنز کی ناقص کمانڈ۔۔ملزمان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ملزمان مرتے بھی ہیں اور زخمی بھی ہوتے ہیں پولیس والے بچ جاتے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتے میں دو بار ایسی پریس ریلیز آتی ہے ۔ اصل کہانی تو کچھ اور ہی لگتی ہے پولیس کی گھسی پٹی پریس ریلیز کب تک چلے گی۔۔
اردو
3
12
63
3.1K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
گولڈ باکس فراڈ۔ ۔4 چائنیز گرفتار۔۔ پعلئس نے ملزم سائبر کرائم کو دے دیئے ۔۔متاثرین سائیبر کرائم اسلام آباد دفتر کے باہر جمع۔۔ متاثرین نے الزام عائد کیا ہے کہ سائبر کرائم والے کل سے مقدمہ درج نہیں کر رہے ہمیں گرفتار کرنے کے لئے پولیس بلا لی گئی ہے ۔۔
اردو
1
7
59
4.9K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
@bhaiBoota19 12 more people overseas submitting applications They are claiming 2 Arab rupees
English
1
0
1
48
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
نووا سٹی میگا سکینڈل۔۔۔مکمل ادائیگیوں کے باوجود نہ پلاٹ نہ ریفنڈ۔ نووا سٹی کا بھی پٹرولیم کی طرح ایک اور میگا سکینڈل ۔۔ نووا سٹی انتظامیہ کے خلاف آج 150 متاثرین نیب دفتر جی سکس اسلام آباد کے سامنے احتجاج کریں گے ۔۔
اردو
3
19
63
1.7K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
قانون ساز اسمبلی میں حاضری کی صورتحال اندازہ کریں ۔۔قومی اسمبلی اجلاس قومی اسمبلی کے ممبران کی کل تعدا د سے اپ سب واقف ہیں جبکہ آج ہونے والےاجلاس میں صرف 36 اراکین حاضر ہوئے ہیں جن میں 25 اراکین حکومتی بنچوں جبکہ 11 اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے ہیں یہ حالت ہے
اردو
1
3
13
821
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
اسلام آباد میں پٹرولیم مصنوعات میں انویسٹمنٹ کے نام پر 12 ارب سے زائد کا میگا سکینڈل۔ پی ایس پی ۔ ریونیو اور ایڈمنسٹریشن کے اعلی سطح کے افسران مبینہ طور پر ملوث۔ افسران نے اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے پیسہ لگایا سیکنڈل میں منی لانڈرنگ کا بھی انکشاف۔ بہت سے شرفا بے نقاب ہونگے۔۔
Zaman Mughal tweet media
اردو
4
26
78
3K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
قانون سب کے لئے برابر کیوں نہیں۔۔عام افغانی فوری ملک بدر ۔یہ محترمہ بھی افغانی ہیں انہیں ملک بدری سے بچانے کے لئے درجنوں افسران بزنس مین اور پی ایس ایل کا ایک مالک بھی کوشاں۔ وزیر داخلہ نوٹس لیں
اردو
8
34
123
12.1K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
نکا راجہ حنیف عباسی کے بیٹے سے کروڑوں روپے واپسی کے لئے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کے لئے تیار ۔۔نکے راجے نے الزام عائد کیا ہے کہ خود تو ڈپلومیٹک انکلیو میں اربوں روپے کی جگہ لیز پر لے کر بونٹی ریسٹورنٹ۔بنا لیا مجھے تین کروڑ سے زائد کا ٹیکہ لگایا رقم واپسی کے کئے جدوجہد جاری
اردو
3
8
28
2.6K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل نے اپنی سابقہ بیوی لیڈی کانسٹیبل کے گھر اور دو گاڑیوں پر قبضہ کر لیا ۔ایس پی کی انکوائری میں کانسٹیبل ہشام قصور وار قرار ۔بااثر افسر کی پشت پناہی کے باعث کانسٹیبل کے خلاف تا حال مقدمہ درج نہ ہو سکا ۔۔
اردو
1
9
54
9.5K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
حنیف عباسی کے بیٹے پر الزامات کی بوچھاڑ۔۔۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں اربوں روپے کی جگہ لیز پر لے کر بونٹی ریسٹورنٹ۔بنا لیا مجھے تین کروڑ سے زائد کا ٹیکہ لگایا۔پنڈی کے راجے نے بھی کفن سر پر باندھ لیا۔وزیر اعظم سمیت فیلڈ مارشل سے انکوائری کا مطالبہ۔ قومی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان۔
اردو
20
554
1.6K
68.8K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
لڑکی سے شادی سے انکار کی سزا موت ۔۔شہر بھر میں لگے ہزاروں کیمرے کام نہ آئے اسلام آباد سے لڑکی نے اپنے دوستوں کے ساتھ ملکر نوجوان کو اغواء کیا سوات لے جا کر قتل کر ڈالا مزید دو کو قتل کرنے کی خواہش پوری نہ ہوئی ۔۔
اردو
2
19
57
3K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
وزیر داخلہ محسن نقوی پر میاں محمد نواز شریف کے قریبی صحافیوں کی اس قدر تنقید کیوں۔ کیا دوبارہ میاں صاحب انقلابی بننا چاہ رہے ہیں یا پھر ان میں سے ایک صحافی کا اپنا بھی فلیٹ ہے اسی ٹاور میں۔ منی لانڈرنگ کے دوطرفہ الزامات۔۔ آنے والے دنوں چونکا دینے والے انکشافات متوقع۔۔
اردو
1
9
28
1.6K
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
فریقین میں صلح ہوگئی اسلام آباد پولیس کے جوان نے سیکٹر ایف سکس پبلک ٹائلٹ میں گھس کر 15 سالہ لڑکے سے غیر اخلاقی حرکات کی کوشش کے معاملے پر پولیس اہلکار نے مضروب لڑکے کو حلفا تسلی دی کہ میرا کچھ غلط مقصد نہ تھا تاہم تشدد کرنے کے معاملے پر معذرت کی جس پر فریقین میں صلح ہو گئی ۔۔
اردو
0
0
2
277
Zaman Mughal
Zaman Mughal@ZamanMu02130704·
اسلام آباد کی مثالی پولیس کے جوان نے سیکٹر ایف سکس پبلک ٹائلٹ میں گھس کر 15 سالہ لڑکے سے غیر اخلاقی حرکات کی کوشش۔۔ نوجوان کے شور ڈالنے پر مارکیٹ کے لوگ بھی جمع ہو گئے پولیس والوں نے صلح کا شور ڈال کر پیٹی بھائی کو موقع سے فرار کرا دیا ۔۔۔
اردو
4
39
94
15.2K