
بنت آدم
21.2K posts

بنت آدم
@Zari094
اللہ الحق ہے رب کی ذات سے محبت کے علاوہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے


میں جیو کو دو ٹوک چیلنج دیتا ہوں اپنی پسند کی جگہ لاہور میں چن لیں میں ایک کیمرہ مین کے ساتھ وہیں حاضر ہو جاؤں گا آپ اپنی ٹیم لے آئیں وہیں عوام سے پوچھیں گے کہ کیا لوگ مریم نواز سے مطمئن ہیں یا نہیں ہمت ہے تو آ جائیں پھر ہو جائے مقابلہ

وہ صحافی کہاں ہیں جو 150 کے پیٹرول پر شور مچاتے تھے آج انہیں مہنگائی کا یہ طوفان دکھائی نہیں دیتا آج غریب پس چکا ہے



جہاں 8000 میگا واٹ سولر سے بجلی عوام اپنی جیب سے لگا کر حاصل کررہی ہو وہاں گرمی کے موسم میں رات کو بجلی بند کرنا جیسے سزا دینا ہے کہ دن کو سولر چلایا اب بھی چلا کے دکھاؤ اگر بجلی کی بچت کرنی بھی ہے تو دن کے وقت بند کرلو بیغیرتو حرامیوں آدھی رات کو بند کرکے پتا نہیں کونسی بچت کررہے یہ کتی رجیم والے کتے


لوڈ شیڈنگ کی کیا صورتحال ہے آپ کے ایریا میں؟؟ اِدھر تو نہ بجلی آنے کا پتا ہے نہ جانے کا😡😡

کراچی میں بمشکل تمام پانچ سے چھ گھنٹے گیس آ رہی ہے وہ بھی انتہائی کم پریشر کے ساتھ ۔ آپ کے شہر میں کیا حالات ہیں؟

WELCOME HOME LIONS.🔥🔥🇮🇷 ایرانی وفد کی پاکستانی سے واپس پر ایرانی قوم نے کچھ ایسے استقبال کیا۔ ایسی ہوتی ہیں زندہ قومیں بہادر لیڈروں کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہوتی ہے۔۔۔۔۔

We fear no one but Allah.




