زمرہ

15.7K posts

زمرہ banner
زمرہ

زمرہ

@Zaroo09

💥°₊*·—̳͟͞͞♡••Jannah is my goal••_*+°💥

مریخ Katılım Şubat 2024
2.6K Takip Edilen2.5K Takipçiler
زمرہ
زمرہ@Zaroo09·
عرب ممالک کے سربراہان کی سو سالہ زندگیوں سے بہتر خامنائی کا ایک دن ہے۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن #خامنئي #Iran #الحرب_العالمية_الثالثة #Khamenei
زمرہ tweet media
اردو
5
4
19
875
خیـــــال
خیـــــال@Last_khyal·
دوست وہ انسان ہوتا ہے ،جو ساتھ بیٹھا ہو آپ کچھ بھی نہ بولیں۔ وہ آپکو سن اور سمجھ لے ، اور جسکی مخلصی پہ آپکو رتّی برابر شبہ نہ ہو جو اپنی موجودگی میں آپکو اکیلا محسوس نہ ہونے دے! جو آپکو کبھی دھوکہ نہ دے ۔ 😭😭 #خیـــــالِ_یار ♡
Amna Sami@sami_amna98279

اپکے نزدیک "دوست "کا کیا مطلب ہے؟ کیا پہچان ہے؟ کیا مقام ہے؟

اردو
3
5
33
625
drweesh
drweesh@drweeshkiduniya·
ہمیں زیادہ علم نہیں بلکہ تھوڑے سے ادب کی ضرورت ہے۔ #Paris
drweesh tweet media
اردو
4
2
6
141
Usman
Usman@Mehar784·
خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جائیں تو اپنوں کی خبریں غیروں سے سننے کو ملتی ہیں Morning....
اردو
20
2
30
332
زمرہ
زمرہ@Zaroo09·
الحمدللہ رب العالمین اللہ قبول فرمائیں 💖 واپسی کا ہر لمحہ بھاری تھا😢
زمرہ tweet mediaزمرہ tweet media
اردو
13
1
20
506
khanzadii 🥀
khanzadii 🥀@Khanzadii_·
کتنی مخمور ہیں تمہاری آنکھیں دل کا سرور ہیں تمہاری آنکھیں
اردو
13
0
40
890
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
وہ تو کم ظرف ہوتے ہیں جو تنہا چھوڑ دیتے ہیں ہم تو وہ ہیں جو ریت پر بھی نقش وفا چھوڑ دیتے ہیں' "ابیہا سید "
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱 tweet media
اردو
23
5
91
1.5K
zainab fazal
zainab fazal@FazalZaina95811·
پراٹھے سے دوستی چائے سے پیار یہی ہے میرا ہفتہ،،، اور یہی اتوار😋
zainab fazal tweet media
اردو
38
9
90
1.8K
زمرہ
زمرہ@Zaroo09·
@moi_jon InshaAllah bhrosa rkhain
हिन्दी
0
0
0
14
اےبی❤️‍🔥
اےبی❤️‍🔥@moi_jon·
Aaj tak kisi ke phone ka wallpaper nahi ban paya.
हिन्दी
32
1
32
598
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima ♡
یہ رازِ عشق ہے افشا تو ہو گا گلی کوچوں میں رسوا تو ہوگا دئیےجاتا ہےکوئی دل پہ دستک دریچہ ہے کسی دن وا تو ہوگا بہت روئے گا اپنی سادگی پر یہ دنیا ہےیہاں دھوکا تو ہوگا کوئی دیکھےگاجب میلی نظرسے بدن کا آئینہ "مَیلا" تو ہوگا اٹھیں گی انگلیاں جب اس پہ عاجز تمہارا شہرمیں "چرچا" تو ہوگا
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima ♡ tweet media
اردو
7
4
23
516
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی گزشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا #اردو_زبان
Amal Khan tweet media
اردو
6
7
18
193
سرائیکیوں کی ارداس
سچی ڈس ھاں رزق دے رولے شوق جوانیاں کھا نی ویندے؟ یار تاں یار ہن اوکھے ویلھے اجکل چھوڑ بھرا نی ویندے؟ وقت دے ہتھ جو ہتھ نی ڈیندے راھی رل بے راہ نی ویندے؟ پیئو ڈاڈے دے جھیڑے داء تے نینگر نسلاں لا نی ویندے؟ اوکھے ویلھے نت نئیں رہندے سک وہندے دریا نی ویندے؟ #قومی_زبان
اردو
29
8
47
789
GhaM-E-ZeeST
GhaM-E-ZeeST@RanaBilal864965·
#اَلسَّلَامُ_عَلیکُم_وَرَحْمَةُ_اللَّهِ_وَبَرَكَاتُهُ فرمانِ رسول ﷺ مظلوم کی بد دعا سے ڈرتے رہنا کیونکہ اس(دعا) کے اور ﷲ تعالٰی کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا صحیح بخاری/2448 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #قومی_زبان
GhaM-E-ZeeST tweet media
اردو
99
30
323
1.9K
Munwar Jutt
Munwar Jutt@MunwarJutt9·
السلام علیکم 🌹 اللہ تو بندے کے ساتھ اسکے گمان کے مطابق ہی معاملہ فرماتا ہے اگر دعائیں قبول نہیں ہو رہیں اور مشکلات ختم نہیں ہورہیں تو بہتر ہے اپنے گمان اور نیت پر بھی ایک نظر ڈال لیں۔🧡 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲🏻 #قومی_زبان
Munwar Jutt tweet media
اردو
55
9
70
568
زمرہ
زمرہ@Zaroo09·
عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر کے معاملات میں نظر نا آے تو وہ عبادت نہیں عادت ہے۔
زمرہ tweet media
اردو
6
2
15
354
زمرہ
زمرہ@Zaroo09·
_ایک اور سال زندگی کا مکمل ہوا_ یہ زندگی کا خوبصورت ترین سال تھا میں نے اپنے وجود کو زمین پر قابل رشک پایا اللہ نے میرے روح ٹھنڈی کردی ــــ الحمدللہ رب العالمین 💓
زمرہ tweet media
اردو
3
1
17
205
زین🖤
زین🖤@ZainAhmdani·
@Zaroo09 آپ بہت قسمت والی ہو اللہ تعالی اپ پر ہمیشہ راضی ہو اب جو چاہتی ہیں اللہ تعالیٰ اپ کو ہر خوشی کو دے
اردو
1
0
1
24
زین🖤
زین🖤@ZainAhmdani·
آپ کو سالگرہ مبارک ہو 🎉🎈 یا اللہ! اسے لمبی، صحت مند اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرما۔ اس کے ہر خواب کو حقیقت بنا، اس کی ہر دعا قبول کر، اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر۔ Happy Birthddayپیاری زمی ! 🥰🎂 اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے، سلامت رکھے اور میری نظروں کے سامنے رکھے
زین🖤 tweet media
اردو
1
0
2
35