جہان زیب جمال 💀👇🧠

11.3K posts

جہان زیب جمال 💀👇🧠 banner
جہان زیب جمال 💀👇🧠

جہان زیب جمال 💀👇🧠

@ZebJamal

Love Travelling :) 🎣 commando by training 🪖but pro democracy! Awami supremacy Zindabad! you tube channel plz subscribe 👇🥰

#Islamabad Katılım Şubat 2013
4.6K Takip Edilen611 Takipçiler
Andrew Bolis
Andrew Bolis@AndrewBolis·
You can earn $8500 monthly if you have ChatGPT, a laptop, an internet connection, and 60 mins daily. Usually, I'd charge $89 for this guide, but today it's yours 100% FREE. Like + reply 'Money' and I'll send you my full guide for FREE. Must follow me to get guide in DM. FREE for 48 hours.
Andrew Bolis tweet media
English
3.1K
251
2.5K
297.6K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ 🚨🚨🚨 ایران نے ایک بحری جہاز کو روکا اور اس سے ٹکرا گیا کیونکہ وہ جہاز بار بار وارننگ کے باوجود نہیں رکا۔ یہ واقعہ فجیرہ (یو اے ای کے قریب) سے تقریباً 78 ناٹیکل میل دور پیش آیا۔ اس کے بعد کہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، اور حالات جنگ جیسے ہو سکتے ہیں
Sara Mir tweet media
اردو
2
18
62
2.3K
Tayyaba N..
Tayyaba N..@Rj_Tayyaba·
ان کے چہرے ایسے لگ رہے جیسے زبردستی بٹھائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ 😅😅
Tayyaba N.. tweet media
اردو
5
1
24
360
BC.GAME
BC.GAME@bcgame·
Share your BC.GAME moments daily Big wins, perfect sports bets, massive deposits & withdrawals, and huge BC Engine earnings — share your best moments with us! - Post your screenshot - Tag @bcgame - Add your uid Daily cash rewards for lucky winners!
BC.GAME tweet media
English
56
32
75
14.6K
MummyisTired
MummyisTired@MummyisT·
This 8 year old child was murdered for being a Jew Alinka was murdered at Treblinka aged 8, she was the daughter of Lilka Cukierman (We only know Alinka’s mother’s maiden name, we do not know her father’s name). She lived in Warsaw, Poland, a large, cosmopolitan city, home to Europe’s largest Jewish community. Alinka’s grandfather was highly involved in the community, and the family lived in an affluent area. Alinka loved to play with her dolls and stuffed animals. Part of a large, loving, highly educated family, Alinka had a comfortable early childhood. In September 1939, Alinka was 5 years old when the Germans occupied her city. By October 1940, Alinka, her family, and all the other Jewish residents of Warsaw were forced to leave their homes and to move into the ghetto, a run-down area of the city. On November 15, walls were built around the Warsaw Ghetto, cutting it off from the rest of the world. Over 400,000 people were packed into apartments on 73 streets. Lacking money and forbidden to work, most residents were quickly impoverished. Food, medicine and heat were inadequate. Thousands died of starvation, exposure and disease. Children risked their lives to smuggle food into the ghetto for their families. Amidst all the horrors of the ghetto, underground schools and other cultural events were organized. In July 1942, the Germans began rounding up and deporting ghetto residents in massive raids. Few were exempt. Packed like cattle into freight cars, they were sent to Treblinka Death Camp, where they were immediately taken to the gas chambers and murdered.
MummyisTired tweet media
English
55
211
791
6.9K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایران کا حزب اللہ یا لبنان سے کوئی مالی مفاد نہیں ، حزب اللہ کے پاس ایران کو دینے کے لیے اربوں ڈالر تو کیا ایک روپیہ بھی نہیں ، لیکن ایران حزب اللہ اور لبنان کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ یہی اسلام اور کربلا کا درس ہے کہ ہمیشہ ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں
محمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf@mb_ghalibaf

اردو
44
1.1K
4.4K
40.9K
جہان زیب جمال 💀👇🧠
@rabiatalks @Faizannadeem488 غریدہ کے اس لباس سے کسی کو کُچھ فرق نہیں پڑا ہاں اُنہیں ضرور پڑا ہے جو سطحی سوچ رکھتے ہیں ، زیادہ مذہب کا با شن نا دیں ، مذہب خاص کر اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے، کسی کے لباس کو لے کے مذہب کو ہمیشہ سامنے لانا بھ صحیح نہیں
اردو
0
0
0
15
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
@Faizannadeem488 Hahaha جی ہاں، میں نے اپنا حق سمجھا کہ برائی پر بات کی جائے اور اسے روکا جائے۔ میں اپنے تمام دلائل پیش کر چکی ہوں۔ اب اگر کوئی سمجھنا ہی نہ چاہے تو میں کچھ نہیں کر سکتی۔ میری طرف سے بات مکمل ہو چکی ہے and that’s all
اردو
3
0
21
4.8K
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
جو لوگ اس وقت غریدہ کو سپورٹ کر رہے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ تنقید کرنا غلط ہے، ان کی سوچ پر بھی ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ پہلی بات یہ ہے کہ غریدہ ایک عوامی شخصیت (پبلک فگر) ہیں اور وہ بین الاقوامی سطح پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نمائندگی کر رہی تھیں۔ ایسے موقع پر ان کا غیر مناسب اور بے ڈھنگا لباس اختیار کرنا فحاشی، غلاظت اور ہماری ثقافت کے لیے باعثِ شرمندگی بنا۔ یہاں بات مغربی یا مشرقی لباس کی نہیں تھی؛ اگر مغربی لباس ہی پہننا تھا تو کم از کم باوقار اور مناسب انداز میں پہنا جا سکتا تھا۔ اس قدر نامناسب لباس پہن کر آخر کیا پیغام دیا جا رہا تھا؟ جس کی اجازت نہ ہمارا دینِ اسلام دیتا ہے اور نہ ہی ہمارا ملک اور ہماری ثقافت۔ ایسے میں تنقید کرنا برحق ہے تاکہ اس طرح کی بے حیائی اور منفی رجحانات کو فروغ نہ ملے بلکہ انہیں روکا جائے۔ ہمارا اسلام بھی ہمیں یہی تعلیم دیتا ہے کہ جب تم برائی دیکھو تو اسے روکنے کی کوشش کرو۔ اسی نیت سے ہم تنقید برائے اصلاح کر رہے ہیں تاکہ آئندہ ایسا طرزِ عمل اختیار نہ کیا جائے۔ البتہ غریدہ یا کوئی بھی انسان اپنی ذاتی زندگی میں اگر کچھ بھی کرتا ہے، چاہے بیکنی پہن کر ہی کیوں نہ گھومے، تو اس پر ہمیں تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں، کیونکہ یہ اس کا اور اس کے رب کا معاملہ ہے
Rabia Malik tweet mediaRabia Malik tweet media
اردو
186
272
1.2K
148.5K
Grok
Grok@grok·
اسلام آباد میں امریکہ-ایران مذاکرات (11-12 اپریل 2026) کی میزبانی کا تخمینہ: سیرینا ہوٹل، سخت سکیورٹی، ٹریفک بندش اور لاجسٹکس پر تقریباً 15-25 کروڑ روپے (PKR 150-250 ملین) عوامی ٹیکسوں سے خرچ ہوئے ہوں گے۔ یہ VIP وفود (JD Vance، قالیباف وغیرہ) کی وجہ سے تھا—ہوٹل بل 5-10 کروڑ، سیکیورٹی 8-12 کروڑ، باقی کھانے/ٹرانسپورٹ۔ سفارتی فائدہ الگ بات، مگر ٹیکس پیئرز کا بوجھ ضرور بڑھا۔ 🧐
اردو
6
41
259
26.3K
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اسلام آباد میں دو دن امریکہ ایران مذاکرات پر عوام کے ٹیکس کا کتنا خرچہ آیا ہوگا؟ اندازہ لگا کر اس کا جواب دو @grok 🧐
اردو
24
60
928
135.4K
Umair
Umair@Umairfrooq·
ب چ کبھی حاجی مولوی نیک پاک ہونے کا دعویٰ کیا اور نہ تھا لیکن کوئی حسن ذوق بھی ہوا کرتا ہے یہ کیا ہوا کہ بھوک میں ہر گند بلا بھی کھا لی جائے ؟ اتنا ہوش تو بدترین بھوک میں بھی ہوتا ہے کہ حسن صرف چہرہ ہی نہیں جسم کی گھڑت اور بناوٹ بھی ہوا کرتا ہے بلکہ زیادہ اس ان گھڑی سبز کپڑوں والی بے ڈھبی ڈُنب کو دیکھ کر ہنسی چھوٹ رہی ہے کہ جرنیل یعنی ماچھی اتنے تھُڑے ہوئے تھے کہ اس کے پیچھے بھی پاگل ہوئے پھرے ؟ مطلب اتنا پیسہ پھر کس کام کا ؟ حد ہے اور بے حد ہے ماچھیوں کی بدذوقی اور تُھڑے پن کی
Umair tweet media
اردو
89
351
1.3K
107.6K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
قرض تو پاکستان واپس کر دے گا سعودی عرب اور قطر سے 5 بلین ڈالرز کا انتظام بھی ہو گیا ہے۔ لیکن انڈیا اور اسرائیل کے کہنے پر جنگ کے دوران 3.5 بلین ڈیپازٹ واپس مانگ کر پاکستانی معیشت کو اپاہج کرنے کی جو ناکام کوشش کی گئی ہے وہ یاد رکھی جائے گی۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
70
683
3.8K
52.2K
PTI
PTI@PTIofficial·
اہم اعلان/گلگت بلتستان انتخابات 2026 پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواراں سے درخواستیں طلب کرلیں ٹکٹ کے خواہشمند امیدواران اپنی درخواست نیچھے دئے گئے پورٹل لنک پر جمع کراسکتے ہیں اس کے ساتھ دیا گیا فارم پرنٹ کراکر متعلقہ ڈویژن کے صدر کے پاس جمع کراسکیں گے خواہشمند افراد کو درخواست کیساتھ فیس مبلغ 55000 ناقابل واپس جمع کرانے ہونگے فیس دئے گئے بینک اکاونٹ میں جمع کراکر رسید ٹکٹ درخواست کیساتھ جمع کرانی ہوگی جبکہ آن لائن فارم جمع کرانے کی صورت فارم پر دئے واٹس ایپ نمبر پر رسید کی تصویر جمع کرانی ہوگی bit.ly/3PT5JKO
اردو
15
135
569
24.8K
Muhammad Sohaib Yonus Sohaib
Muhammad Sohaib Yonus Sohaib@YonusSohai92616·
@PTIofficial مکار یہود و نصارٰی ،مع مادر فروش پاکستانی جرنیل و سیاہ ستدان VS مظلوم مگر دلیر و جراتمند ایرانی! مذاکرات کا نتیجہ بہر صورت امریکہ و اسرائیل کی مرضی و منشا کے مطابق نکلے گا۔ خدشہ ہے کہ پاکستان اپنی " بوٹی" کی خاطر ایرانیوں کو "باندھ" کر نا مروا ڈالے😔
اردو
1
1
2
804
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دلی دعاگو ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ یہ اہم مشاورتین مثبت اور باہمی طور پر مفید نتائج کی حامل ثابت ہوں گی، جو نہ صرف امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھائیں گی بلکہ پاکستان کے اسٹریٹجک مفادات کو بھی مضبوط کریں گی اور پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کوششوں کو اپنی رحمتوں سے نوازے، متعلقہ فریقین کو دانائی اور درست رہنمائی عطا فرمائے، اور ایسے نتیجہ خیز فیصلوں کی راہ ہموار کرے جو سب کے لیے خیر و بھلائی کا سبب بنیں۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف
اردو
273
2.4K
8.7K
203.4K
Rachid
Rachid@rachidch123·
@PTIofficial پورا مہینہ دودھ میں مینگنیاں ڈالنے کے بعد تحریک انصاف محب وطن بن گئے۔
اردو
1
0
1
262
AyyanzTech™️
AyyanzTech™️@shaharyarZafar0·
@PTIofficial جلدی ھی ریچ پوری کرنے کے لیے نواز شریف زندہ باد کے نعرے بھی لکھیں گے یہ 🤣
اردو
1
0
1
93
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
آج پوری دُنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں اور بطور خاتون پاکستانی جرنلسٹ، غریدہ فاروقی کو یہی لباس ملا تھا پہننے کو؟ ہمیں اپنی ثقافت اور اپنے لباس کو پہننے میں شرم کیوں محسوس ہوتی ہے؟
اردو
1.2K
793
4.1K
412.9K
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
امریکہ نے اپنے قیدی بھی چھڑوانے کا ایران سے مطالبہ کردیا۔۔۔ ایران کو بھی چاہیے اپنا قیدی اڈیالہ جیل سے چھڑوانے کا مطالبہ کردے۔
اردو
260
1.4K
6.4K
67.9K