Sabitlenmiş Tweet
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ
35.7K posts

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ
@Zfr50
اور ہم ھی نے زمین میں تُمہارا ٹھکانہ بنایا اور اس میں تمہارے لئے اسبابِ معیشت پیدا کئے مگر تم کم ھی شُکر کرتے ہو۞(سورۃ الاعراف:10)
Sargodha, Pakistan Katılım Temmuz 2017
6.4K Takip Edilen7.5K Takipçiler
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi

ہم نے انہیں ٹرمپ کو رلادیتے ہوئے دیکھا ہے۔
ہم نے انٹرویوز کے دوران ان کے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ دیکھی ہے۔
ہم نے انہیں اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے دیکھا ہے۔
لیکن، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اس طرح زار و قطار رو رہے تھے جب ان کے دیرینہ دوست، کمانڈر حسین سلامی شہید ہوئے۔
انتہائی مضبوط مرد بھی ٹوٹ جاتے ہیں جب وہ اپنے دل کے قریب ترین کسی رشتے کو کھو دیتے ہیں۔💔
اردو
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi

دو معصوم لڑکیاں لُٹ رہی تھیں… ہر طرف خوف اور بے بسی چھائی ہوئی تھی—کہ اچانک وہ آگے بڑھا۔ ایک زوردار لات نے سب کچھ بدل دیا اور بزدل کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
اس کی بہادری کو سلام۔ ہر کسی میں خطرے کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں ہوتی، مگر اس نے دوسروں کی حفاظت کے لیے خود کو داؤ پر لگا دیا۔ یہ صرف جرات نہیں… یہ انسانیت کی بلند ترین مثال ہے۔
اردو
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi

The U.S. just flew a replacement surveillance plane from mainland U.S. straight to the Middle East.
The one deployed at Prince Sultan Air Base in Saudi Arabia was destroyed last week. It is a replacement of
that one. #IranWar #MiddleEastTension
English
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi

وہ لمحہ جب فروری 2022 میں وزیراعظم عمران خان اپنے لوگوں کے لئے سستا پٹرول اور گندم خریدنے روس پہنچ گیا۔
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
#petrol
اردو
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi

پاکستانی عوام جیسی بےغیرت اور بے حس قوم دنیا میں کہیں نہی ہے پیٹرول پر 138 روپیہ بڑھنے کے اعلان سے ایک گھنٹہ قبل لائینوں میں لگنے کیلئے لڑنے مرنے تیار ہیں مگر حکومتی افراد کے گریبان پکڑنے کیلئے تیار نہیں آج ایک گھنٹے پہلے لڑ مر کر لے 138 روپیہ کم پر پیٹرول لے لینگے تین دن بعد کیا کرینگے کیا انکو نہیں پتہ پیٹرول تو اب تھوڑا مہنگا ہوا حکومت تو سالوں سے ان سے بھتہ وصول کررہی ہے بجلی کے بل پر، گیس کے بلوں پر، ہر طریقہ سے بزدل قوم کا خون نچوڑا جارا ہے لیکن یہ بےغیرت ہخوم آواز اٹھانے کے بجائے لائینوں میں کھڑے ہوکر اپنا خون ڈاکوں اور لیٹیروں کو دے رہے ہے ۔۔
اردو
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi

ڈاکٹر یاسمین راشد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی پر گفتگو:
"مجھے حیرت ہے کہ بار بار دہشت گردی کی عدالت میں کیوں بلایا جاتا ہے؟
ایسا لگتا ہے جیسے میں ہی ملک کی سب سے بڑی دہشت گرد ہوں۔
ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ کس بنیاد پر یہ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
خیر، یہ سلسلہ تو ساتھ ساتھ چلتا ہی رہے گا۔
پہلے بھی مجھ پر 14 مقدمات بنائے گئے تھے جن میں کچھ ثابت نہ ہوسکا۔
انشاءاللہ اب بھی اللہ خیر کرے گا اور حق کی جیت ہوگی۔"
اردو
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweetledi








