umar farooq retweetledi

FTX Collapse
کے بعد سب کی نظریں SBF# ہیں حالانکہ اس سارے کرائسس میں اصل مشکوک کردار @cz_binance کا ہے۔ جسے پتہ تھا کہ اسکی1ٹویٹ سے FTXتباہ ہوجائیگا اب بھی وہ ٹویٹس کے ذریعے دیگر مارکیٹ پلائرزپرپریشرڈال رہا ہے حالانکہ اس حمام میں سب ننگے ہیں
🧵🧵🧵
اردو










