Zohaib Kibzai
1.1K posts

Zohaib Kibzai
@Zohaib_Kibzai1
Deputy Commissioner Mastung|Assisstant Commissioner Chaman| Secretary RTA| Unofficial Acc| QAU
Quetta, Pakistan Katılım Aralık 2013
284 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Zohaib Kibzai retweetledi

@najamwalikhan 1۔ آپ نے تحقیق مکمل نہیں ہونے دی اور اسے خودکشی قرار دے دیا۔
2۔ اسلام خودکشی کی اقسام میں رعایت کرتا ہے
3۔ اسلام مرنے والوں کے بارے میں اچھے الفاظ استعمال کرنے کی تاکید کرتا ہے۔
4۔ آپکے لئے ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ نہایت لغو اور فضول الفاظ کا چناو کیا ہے۔
اردو

آپ پولیس میں ایس پی ہو، اسلام آباد میں تعینات ہوں اور آپ خودکشی کر لیں، آپ سے بڑا بزدل اور احمق کون ہے؟ ۔۔۔ میں نے نہ کبھی کسی قاتل کو بہادر اور سمجھدار سمجھا ہے اور نہ کسی خود کشی کرنے والے کو۔ یہ بزدل اور احمق لوگ ہوتے ہیں جو نہ اپنے غصے پر قابو پا سکتے ئیں اور نہ اپنے مسائل کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
مجھے تو حیرت ہے کہ اتنا بزدل اور ناسمجھ پولیس میں کیسے چلا گیا۔ جو اپنے مسائل حل نہیں کر سکتا وہ دوسروں کے کیسے کرتا ہو گا جو اپنے مصائب کا سامنا نہیں کر سکتا وہ مجرموں کا کیسے کرتا ہو گا۔یقینی طور پرکسی ذہنی مرض کا شکار ہو گا۔
کہتے ہیں حساس دل تھا، حساس دل تھا تو لوگوں کی مدد کرتا۔ مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہوتا۔ جس عہدے پرتھا کسی ظالم سے کڑتے، کسی مظلوم کو انصاف دلاتا مارا جاتا تو حرام موت مرنے کی بجائے شہید کہلاتا۔
مجھے اس پر نہیں، اس کے ماں باپ اور عزیزوں پر ترس آ رہا ہے کہ اس نے ان کی زندگی بھر کی محنت اور امید ختم کر دی۔ مرد کی زندگی پر اس کے خاندان کا حق ہوتا ہے۔ اس نے والدین کی محبت محنت اور سرمایہ ہی ضائع نہیں کیابلکہ ریاست کے وسائل بھی ضائع کئے۔ زندگی قیمتی ہے اس کی قدر کریں، اپنے لئے اپنے پیاروں کے لئے ۔۔۔
اس جیسوں کو ہیرو مت بنائیں، یہ ترس اور رحم کے قابل بھی نہیں ہیں کیونکہ یہ غلط راہ دکھا کر جا رہے ہیں، بُزدلی اور فرار کی۔ لخ لعنت ایخو جیاں دے جمن تے کہ جمن دا کی فائدہ ہویا؟ اسلام ایک بار پھر درست ثابت ہوا جس نے خودکشی کو حرام قرار دیا اور بتایا کہ خودکشی کرنے والا ہمیشہ اسی عمل کو دہراتا اور اذیت پاتا رہے گا۔



اردو
Zohaib Kibzai retweetledi
Zohaib Kibzai retweetledi
Zohaib Kibzai retweetledi
Zohaib Kibzai retweetledi

@Aurangtweets بھائی سے جو بن سکا انہوں نے کیا سر۔۔۔۔ باقی عوام کی عقل و شعور کے رحم و کرم پر۔۔۔
اردو

بھائی آپ تو جذباتی ھو گئے۔ شکر ھے سنگسار کرنے کے احکامات جاری نہیں کر دئیے
SARANG PANJAB@PanjabOffical
It is a truth that Pathan and Baloch students in Punjab Are involved in Harasement of Female Students in Universities Attacking ordinary students in Groups has become a Normal Routine for them #EndQuotaSystem
اردو

@Aurangtweets Two friends with black sun glasses or four friends in blue dress Sir? 😋
English

@salonivxrse Not one Hindu saying they are ashamed as a Hindu. Not a single one. Although they still hold the record as top of the list rapists in the world. Tells a lot.
English


@hewad_Dostt That area is being administered by police force. Have already observed police patrol at night. Will issue directions to concerned SHO further.
English

@Zohaib_Kibzai1 Great job 👏🏻 plz enhance levies patrol in the streets of College road near haji behind Norak service station . Thank you
English












