تُم سے میرا جَھگڑا ہو سکتا ہے کِسی بات پر اِختلاف بھی ہو سَکتا ہےلیکن میں تمہیں ایک بَات کا یَقین دِلانا چاہتا ہوں کہ میں تُمہارے بَغیر زِندگی نَہیں گُذار سکتا مِیں نَہیں چاہتا کہ میری زِندگی تُم سے خالی ہو چَاہے ہَمارے دَرمیان کِتنے ہی ظَاہری فَاصلے کیوں نا ہوں
میری محبت ہو تم❤️