Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋

97.5K posts

Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 banner
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋

Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋

@_1Anu

𝙳𝚘𝚗'𝚝 𝚜𝚎𝚗𝚍 𝙷𝚒 😞 𝚘𝚛 𝚂𝚊𝚕𝚊𝚖 🫡 𝚒𝚗 𝚖𝚢 𝙳𝙼 😡 𝚋𝚎𝚌𝚊𝚞𝚜𝚎 𝚢𝚘𝚞 𝚊𝚛𝚎 𝚗𝚘𝚝 𝚒𝚖𝚙𝚘𝚛𝚝𝚊𝚗𝚝 𝚝𝚘 𝚖𝚎 🚨

𝐂ʋʈƏ Istan Katılım Aralık 2024
4.5K Takip Edilen5.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋@_1Anu·
☀️(﷽) ☀️ ✨وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)❤️ 🌟لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ🌟 #خاتم_النبییین_حضرت_ﷴﷺ 💯 قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ ✰لا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ✰ 🌓اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو لوگوں پر رحم نہ کرے🌗 #𝐀ɳαყα ❤️
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
357
247
1.1K
68K
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
تمام دوستوں سے مشورہ درکار ہے ۔۔ اجکل سوشل میڈیا پر موبائل فون شاپس iphone 17 Pro Max 256 Gb کی افر دے رہی ہیں ڈبہ پیک گارنٹی کے ساتھ 256000 روپے ۔۔ میں نے فون کیا اپ لوگ اتنا سستا کیوں دے رہے ہیں نان پی ٹی اے بھی لیں تو وہ بھی ساڑھے تین لاکھ سے اوپر کا بنتا ہے ۔ کیا یہ نقل ہے ۔ دوکاندار نے کہا کہ یہ JV فون ہیں ان پر زندگی بھر وای فای سے کام چلانا پڑے گا سم نہی لگے گی ۔ چاہے کسی ملک میں جائیں اس لیے یہ سستے ہیں ۔۔ مجھے تو اتنا ائیڈیا نہی ہے اگر ہمیشہ وائ فائ پر چلانا ہو تو کیا یہ لینا مناسب رہے گا کیا اس پر کوی ایشو تو نہی اے گا ۔ اور یہ اصل ہوتے ہیں یا پھر ایسے کہانی بنی ہوی ہے ۔ اگر کوی دوست اس بارے میں جانتا ہوں پلیز رہنمای کر دیں ۔
Saleem Speaks tweet media
اردو
9
1
7
1.8K
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
اصول پرست اور با ضمیر لوگوں سے اکثر دنیا ناراض رہتی ہے
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
6
6
29
247
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
تم کیسے شفا پاؤ گے جب زندگی ہر بار تمہیں معمولی سا زخم دے تو تم کسی پرانے گھاؤ پر رونے لگو؟
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
2
6
26
220
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
@_1Anu Acha jee aap Apna likhen na kesy ho ga
हिन्दी
1
0
1
18
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
پورے X کو سب سے مشکل چیلنج 👇 کیا آپ اپنا نام جاپانی زبان میں لکھ سکتے ہیں ٹرائی کریں ؟ پلیز آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ ۔
Amina Nur tweet media
اردو
35
2
28
1.4K
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@shafqatmm1 اور دوسرا شفقت سر ایک ایسی بھی پوسٹ بنائیں جس میں یہ بھی بتائیں کہ پوسٹ میں ٹیکسٹ اچھا ہونے کے باوجود بھی اگر لائک اور آر ٹی نہیں ملتے تو اس کیلیے کیا لائحہ عمل ہونا چاہئے شکریہ
اردو
0
0
0
8
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@shafqatmm1 بہت شکریہ کیا خوب انفارمیشن دی آپ نے کام آسان ہوگیا جزاک اللہ خیر
اردو
1
0
1
105
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اکثر سوال ہوتا ہے کہ رسول اللہ' صحابہ اور اسلاف کے نام ٹائپ کرتے ہوئے دعائیہ کلمات ( ﷺ ' رضی اللہ عنہ ' رحمۃ اللہ علیہ) کیسے لکھے جائیں اس کا ایک مستقل اور آسان طریقہ ہے جس سے آپ صرف ایک یا دو حرف لکھیں گے (جیسے "ص") اور پورا جملہ خود بخود لکھا ہوا آ جائے گا۔ 1. ​اپنے فون کی Settings میں جائیں۔ اور​Languages & Input کھولیں ۔ یہ اکثر آپ کو system میں مل جاتا ہے اپنے موبائل کے مطابق اسے ڈھونڈ لیں ​وہاں Dictionary پر کلک کر کے Personal Dictionary پر کلک کریں۔ ​اور زبان ( اردو) کا انتخاب کریں۔ یہاں آپ پہنچ گئے تو باقی کام آسان ہے ​اوپر موجود + (پلس) کے نشان پر کلک کریں۔ یہاں سے آپ جتنے مرضی شارٹ کٹ محفوظ کر سکتے ہیں ​یہاں دو خانے نظر آئیں گے: ​پہلے خانے میں (Type a word) لکھا ہو گا اس میں پورا لفظ لکھیں یا پیسٹ کریں جیسے ﷺ یا صلی اللّٰہ علیہ وسلم ( وہ آپ یہاں اس ٹویٹ سے بھی کاپی کر سکتے ہیں) ​دوسرے خانے (Shortcut) میں کوئی بھی آسان حرف لکھیں (جیسے ص)۔ ​ آئندہ جب جب بھی آپ کی بورڈ میں "ص" لکھیں گے تو کی بورڈ کی اوپری پٹی پر آپشنز میں "ﷺ" یا "صلی اللّٰہ علیہ وسلم" ( جو آپ نے محفوظ کیا ہو گا) لکھا ہوا ظاہر ہو جائے گا جس پر کلک کرتے ہی وہ خود بخود ٹائپ ہو جائے گا۔ وہیں + پر بات بار کلک کر کے مزید کلمات کے شارٹ کٹ بھی بنا سکتے ہیں جیسے ​ر = رضی اللہ عنہ ​رح = رحمۃ اللہ علیہ
Shafqat Ch tweet media
اردو
28
90
220
5.7K
M Amin
M Amin@214Amin·
@_1Anu اسی طرح ھے جی
اردو
1
0
1
6
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
مجھے بُرے لگتے ہیں وہ لوگ جو ہر پریشانی کو جادو اور نظر کا نام دے دیتے ہیں کُچھ مُصیبتیں اِنسان لاتے ہیں اور کچھ قدرت کی طرف سے آتی ہیں
اردو
1
3
14
158
Abdul Samad
Abdul Samad@AbdulSa07080033·
@_1Anu "اعتدال کے مشورے صرف کتابوں میں اچھے لگتے ہیں۔ سچی محبت میں مر مٹنے کا حوصلہ نہ ہو تو وہ محبت نہیں، سودا ہے۔ زندگی کو پیمانوں میں تولنا بند کریں؛ جو شدت سے جی نہیں سکتا، وہ صرف سانسیں لیتا ہے۔"
اردو
1
0
1
44
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
اپنے جذبات میں اعتدال رکھیں، آپ نہ کسی سے اتنی نفرت کریں کہ دوبارہ مل نہ سکیں اور نہ اتنی محبت کہ اس کے بغیر جی نہ سکیں
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
17
21
117
1.6K
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@SadiaAn23996396 جی ہاں آج کے دور میں اچھا انسان ہونا کچھ حد تک نقصان ہے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں مگر آخر میں سکون اور عزت صرف اچھے لوگوں کے حصے میں آتی ہے سمارٹ اچھا بنو احمق اچھا نہیں
اردو
0
0
2
13
Sayth Sadia Sumbal Ansari
Sayth Sadia Sumbal Ansari@SadiaAn23996396·
ایک سوال… کیا آج کے دور میں اچھا انسان ہونا نقصان ہے؟
اردو
21
0
27
548
Azam chandio
Azam chandio@chandioazam0·
@_1Anu وہ سب رب العالمین کے ھاتھ مین ھے کب مشکل کب آسانی ھوگی ھم بے بس ھین
اردو
1
0
1
5
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
ہو سکتا ہے تُم پر آنے والی آزمائش اب اِختتام کو ہو
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
7
7
32
276
Azam chandio
Azam chandio@chandioazam0·
@_1Anu ھان لوگ مطلب پرست اور تکبر م ھین ان سے کوئی امید رکھنا فضول
اردو
1
0
1
4
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
جہاں بھی جائو جس سے ملو وہاں ایک چیز چھوڑ آئو "اپنی کمی"
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
1
6
29
213
Sehr
Sehr@Sehrhun_·
وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے....🫠🫰🏻 -//✍
اردو
7
1
6
78
M Amin
M Amin@214Amin·
@_1Anu جی بالکل ٹھیک آپ کی نوازش ھے اتنی اوبھگت شکریہ جی
اردو
1
0
2
6