Sabitlenmiş Tweet
Eman
2.3K posts

Eman
@_A1Em
کم ظرف اور گھٹیا لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے
Rawalpindi, Pakistan Katılım Haziran 2021
3.4K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Eman retweetledi

آپ دن رات ہمارے فوجی جوانوں پہ حملے کرتے ہیں
انکو شہید کرتے ہیں لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہیں
کبھی ہم نے کوئٹہ یا خیبرپختونخوا کی طرف لانگ مارچ کیا؟ پاکستان کو توڑنے کی باتیں کی ؟
نہیں نا ,،توآپ بھی یہ تماشہ بلوچ مظلومیت کے نام پر کرکے ریاست کو بلیک میل کرنا ختم کریں
#Pakistan

اردو

پاکستان میں صرف یہی تین پارٹیاں نہیں ہیں کہ جوانکادل کرےیہ کرتی جائیں۔اب معاملہ صاف ہوچکاہےکہ عمران خان کی جماعت نےکرپشن کی۔اب اگرPTIپہلی دوجماعتوں کوچورکہےگی تویہی لفظ اسکےلۓبھی بولاجاۓگااسلۓاب PTIچورچورکھیلنابندکرےاوراصل بات پرآۓ کہ اسکےپاس عوام کوخوشحالی دینےکاکیاپروگرام ہے۔
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry
فنڈنگ کیس میں ہمارا مؤقف یہ ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے ،فنڈنگ کے قانون کامقصد یہ ہے کہ ووٹر کو پتہ ہو کہ سیاسی جماعت کی فنڈنگ کون کر رہا ہے تحریک انصاف نے 40ہزار سے زیادہ ڈونرز کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو دیں ہیں،
اردو

#NewProfilePic
کہیں گے تم سے نہ دوستوں کو خبر کریں گے
ہم اپنے حصے میں آئے غم، خود بسر کریں گے
اِسی لیے تو چھپا کے رکھے تھے خواب سب سے
میں جانتا تھا یہ تیری آنکھوں میں گھر کریں گے 😘

اردو







