Sabitlenmiş Tweet
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर
10.4K posts

Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर
@_AdnanHaider
#FreePalestine #Actor #TVAnchor #PublicNews #Journalist *لاوارث بلوچستان* #voiceformissingpersons My mother language is #Saraiki
Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2015
159 Takip Edilen7.1K Takipçiler
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

بھارت عرب ممالک کو کہتا رہا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے پیسے ایران کیوں وصول کرے، اجیت دوول بھی اسی بات کو دہرانے کیلئے سعودی عرب گیا۔ اہم بات کہ انڈیا اور روس کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ ہوا کہ جنگ کی صورت میں ایک دوسرے کی بندرگاہوں پر جہاز کھڑا کرسکتے ہیں، یہ معاہدہ اسی طرح کا ہے جو 1970 میں پچیس سالہ دفاعی معاہدہ ہوا تھا۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

ٹرمپ اگر اپنے بعد کسی پر سب سے زیادہ اعتما د کرتے ہیں تو وہ سٹیو وٹکوف ہیں اور وہ جو فیصلہ کرتے ہیں ٹرمپ اس کو اون کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب فیلڈ مارشل عاصم منیر وٹکوف سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ دونوں فریقوں کے مطالبات سخت ہیں اور کوئی بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر سفارتی روابط کو استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا حل نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں جو دونوں کے لیے قابل قبول ہو۔ عدنان حیدر
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

ایران کے وزیرِ خارجہ نے یہ نہیں کہا کہ وہ مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جائیں گے۔ انہوں نے صرف یہ کہا کہ ابھی تک وہاں جانے کا کوئی حتمی پلان نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کو واحد ثالث کے طور پر تسلیم بھی کیا۔اگر ان کے بیان کو غور سے دیکھا جائے تو کہیں بھی واضح انکار موجود نہیں،سفارتی اصولوں کے مطابق، یہ واضح ہے کہ بیک ڈور پر بات چیت جاری ہے اور ابھی کچھ بھی فائنل نہیں ہوا۔عدنان حیدر
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

🇺🇸🇮🇷🇸🇦סגן נשיא ארה"ב ג'יי-די ואנס ימריא היום לפקיסטן לשיחות עם איראן - רגע לפני סיום הפסקת האש. הפרטים בכתבה שלי ב-@axios
axios.com/2026/04/21/ira…
עברית
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے بارے میں کوئی کنفیوژن نہیں ہے۔ ایران نے یہ نہیں کہا کہ ہم مذاکرات کے لیے نہیں آرہے۔ جب بھی کبھی مذاکرات کی بات ہوتی ہے تو اس میں انگریزی کا ایک محاورہ استعمال ہوتا ہے کہ SHOOT SHOOT TALK TALK۔ ہمارا یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ جب بھی بات SHOOT کی طرف جاتی ہے تو ہم کہتے ہیں کہ سب برباد ہو گیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

متحدہ عرب امارات نے امریکہ سے کرنسی سویپ کا کہا لیکن امریکہ نے ابھی تک حامی نہیں بھری، ایک دو جگہ سے یہ خبر بھی آئی ہے کہ یو اے ای نے امریکہ سے کہا کہ ایسا نہ کیا تو ہم چینی کرنسی کے ساتھ سویپ کرلیں گے، دوسری طرف یہ باتیں بھی چل رہی ہیں کہ ایران بھی چینی کرنسی میں ٹول ٹیکس لینا چاہ رہا ہے، یہ سب ہوگیا تو اس سے ڈالر کی اجارہ داری تو ختم ہو جائے گی۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

یو اے ای میں پالیسی ایکسپرٹ عبد الخالق عبداللّٰہ نے رائٹرز کو کہا کہ متحدہ عرب امارات کو اپنے دفاع کیلئے امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بہترین اور جدید ہتھیار خریدیں، جو امریکہ کے پاس ہیں ہم خرید لیں گے۔ یعنی دوری کا اظہار جو کرنا ہے۔ ایک خوشحال ملک یہ کہہ رہا ہے تو ہمیں بھی معاملات کو سنجیدگی سے دیکھنا ہوگا۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لئے وفد بھیجنا ہے یا نہیں۔ اس میں انکار نہیں ہے کہ ہم مذاکرات میں شریک نہیں ہوں گے۔ اس بیان کو لے کر ہم نے ٹکر و ٹکری شروع کر دی، ہمیں سیاپے کے علاوہ کچھ اور بیچنا نہیں آتا۔ ہم نے سیاپا بیچنا ہوتا ہے یا پھر یہ کہ میرا کی شادیاں کیسے ہوئیں؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

یہاں پر جس سے بات کرو کہتا ہے اسلام آباد بند ہے، او بھائی کون سا علاقہ بند ہے، صرف 10 فیصد اسلام آباد بند ہے۔ اللّٰہ نہ کرے اگر راولپنڈی کے کسی علاقے میں کوئی مسئلہ ہو جائے تو یہ ہمارے لئے بہت بڑی بےعزتی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

جے ڈی وینس کا اسلام آباد کے لئے جہاز پکڑنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع ہوگی۔ یہ ہمارے لیے بھی کامیابی ہوگی کہ اگر کہا جائے کہ جنگ بندی میں 60 سے 90 دن کی توسیع ہوگی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

ایرانی صدر نے ٹویٹ کیا کہ وعدے نبھانا بامعنی مذاکرات کیلئے ضروری ہوتا ہے، لیکن ایران کی امریکہ پر تاریخی بداعتمادی ہے، بدقسمتی سے امریکہ ہماری بداعتمادی کو مستقل متضاد اشاروں سے بڑھائے جارہا ہے، اور ایران کو طاقت سے نہیں جھکایا جاسکتا۔ دوسری طرف ٹرمپ کہتا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت نہیں ہے، یعنی وہ مذاکرات کی کامیابی کی امید کررہا ہے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

رائٹر نے آج خبر دی کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹرمپ کو فون کر کے کہا ہے کہ بحری ناکہ بندی کا خاتمہ کریں۔ یہ بہت بڑا اسپائلر تھا کہ اگر بحری ناکہ بندی ناکام ہوتی ہے تو میسج جائے گا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی بات نہیں مانی۔ اس کے بعد کیٹلن ڈورنبوس نے کہا کہ رائٹرز کی یہ خبر جھوٹی ہے۔ اگر مان لیا کہ کیٹلن نے غلط بیانی کی ہے تو جب ٹرمپ سے بات ہوتی ہے تو وہ کہتا ہے کہ فیلڈ مارشل نے مجھے کال نہیں کی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

چند روز قبل ہی مودی کو پارلیمنٹ میں بڑی شکست ہوئی، موصوف آئینی ترمیم کرنے گئے تھے، مقصد یہ تھا کہ 33 فیصد حصہ خواتین کو دیا جائے، لیکن چالاکی یہ کی کہ نئی حلقہ بندی کے ساتھ اسے جوڑا جائے، پہلی بار ساؤتھ کے لوگوں نے کہا کہ ہمارے اوپر گائے ماتا مسلط ہورہی ہے، کہ شمالی بھارت اور جنوبی بھارت میں تقسیم ہوگئی، بہرحال یہ قانون پاس کروانے کیلئے مودی ناکام رہا، جو اس کی بڑی شکست ہے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

ایران کا مطالبہ تھا کہ ہم اس وقت تک دوسرے راؤنڈ کے لیے نہیں بیٹھیں گے جب تک لبنان میں جنگ بندی نہیں ہوگی، وہاں پر 10 دن کی جنگ بندی ہو گئی۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کھول دیا ہے لیکن میں اسی وقت سے چیخنا شروع ہو گیا کہ آبنائے ہرمز تو کھل گیا لیکن ناکہ بندی کا کیا ہوگا۔ یہ بہت آسان سی بات تھی کہ امریکہ اعلان کرتا کہ ہم اس ناکہ بندی میں بھی وقفے کا اعلان کرتے ہیں لیکن امریکہ نے ایسا نہیں کیا۔ انہوں نے ناکہ بندی کے ذریعے چین سے آنے والا جہاز بھی روکا تھا۔ اس کے ذریعے چین کو یہ میسج دینا تھا کہ جیسے میں نے وینزویلا کے تیل پر قبضہ کیا ہے تو ویسے ہی ایران کے تیل پر بھی قبضہ کر سکتا ہوں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

امریکہ اور ایران دونوں کہتے ہیں کہ پاکستان واحد ثالث ہے۔ میں نے پہلے دن سے اپنی لائن رکھی ہوئی ہے کہ ہم سہولت کار ہیں اور کل وزیراعظم نے بھی یہی کہا ہے۔ میں سہولت کار اس لئے کہتا ہوں کیونکہ خبر چلی کہ فیلڈ مارشل صاحب ایران گئے اور خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر میں موجود ملاقاتیں کیں۔ فیلڈ مارشل صاحب کے وہاں جانے سے یہ پیغام گیا کہ پاکستان کی وہاں تک رسائی ہے جہاں کسی اور ملک کی نہیں۔ یہ پاکستان کے اوپر اعتماد کی انتہا تھی۔ اب یہ رویہ ہے کہ خبریں چلیں کہ فیلڈ مارشل واشنگٹن جائیں گے، کیوں بھائی! وہ ٹرمپ کو کیوں رپورٹ کریں گے؟ ہم ایک خود مختار ملک ہیں فیلڈ مارشل کیوں ٹرمپ کو جا کر بتائیں گے کہ ہماری کیا بات ہوئی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ سب میڈیا کو ذلیل و خوار کرنا ہے اور صرف کیٹلن کو پروموٹ کرنا ہے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ ہم ایک ایسا صحافی پیدا کریں جو سب خبر دے اور پوری دنیا اس کا حوالہ دے، لیکن ہم نے اس جانب توجہ ہی نہیں دی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweetledi

میں ساری عمر صحافت کرنے کے بعد اگر کسی سے حسد کر رہا ہوں تو وہ صحافی کیٹلن ڈورنبوس ہیں جو اس وقت اسلام آباد میں ہیں۔ سب سے پہلے انہوں نے ٹرمپ کو نہیں بلکہ ٹرمپ نے انہیں فون کر کے کہا کہ آپ اسلام آباد میں رکو اور آج بھی فون کر کے کہا کہ جے ڈی وینس اسلام آباد جارہا ہے۔ یہ ٹرمپ کے لیے بہت بڑی بےعزتی ہوتی کہ اس کا نائب صدر اور دو قریبی بندے جہاز پکڑ کر اسلام آباد آرہے ہیں اور آگے سے ایرانی کہتے ہیں کہ ہم نہیں آرہے۔ اس بات کی بہت بار یقین دہانی کی ہوگی کہ ایرانی وفد بھی آرہا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو