Aziz_ahmad

43.5K posts

Aziz_ahmad banner
Aziz_ahmad

Aziz_ahmad

@_AzizG

‏جیوے پاکستان

Katılım Ocak 2020
7K Takip Edilen7.7K Takipçiler
Aziz_ahmad retweetledi
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اگلے الیکشن میں اپ کون سی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ X پر سب سے زیادہ مقبول اور سب سے زیادہ فالوورز کس پارٹی اور کس لیڈر کے ہیں۔
Hania Batool tweet media
اردو
119
892
610
24.4K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37K
5.1K
21.6K
1.4M
Aziz_ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“Our father cares about the image of his country. He cares about peace more than his own situation. He decided to call off a protest of his party recently while talks were taking place in Islamabad.” Sulaiman Khan.
English
137
4.2K
9.7K
89.3K
Aziz_ahmad retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ جرنلسٹ بتا رہی ہے کہ میں نے دس بچے اپنی آنکھوں سے دیکھے جن کو اسرائیلیوں نے گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھ دیے اور وہ بھی پانچ سال سے کم عمر کے بچے تھے، #IsraelGenocideState x.com/MohsinAzeem15/…
اردو
20
1.1K
1.6K
13.4K
Aziz_ahmad retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
اردو
1.7K
41.3K
98.2K
2M
Aziz_ahmad retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
تاریخ لکھ رہی ہے اُسے کاغذوں میں یوں حق کے محاذ پر تھا، مگر بُزدلوں میں تھا
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
314
3.4K
13.3K
111.2K
Aziz_ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Imran Khan has raised serious concerns about his health and prison conditions. Barrister Salman Safdar briefed the media about Imran Khan’s untreated vision loss, denial of access to personal doctors, and prolonged solitary confinement for both him and his wife. Barrister Safdar further added that Bushra Khan is also suffering from eye problems and the same board that examined Imran Khan would examine her. Both Imran Khan and Bushra Khan are being treated extremely inhumanely in their arbitrary detention. Both of them must be granted immediate medical attention in the presence of their family and personal physicians. #SaveImranKhansEyesight
PTI tweet media
English
29
1.9K
3.3K
26.8K
Aziz_ahmad retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
امریکی صحافی بتا رہی ہیں کہ، "جب میں اسرائیل گئی تو وہاں مسلمانوں کے خلاف بہت خوفناک نفرت دیکھی۔ اسرائیل میں کوئی انسانیت نہیں، نہ انہیں غیر انسانی حرکتوں پر کوئی شرم ہے۔ دنیا کو اس بدمعاش اسرائیلی ریاست کو خود سے الگ کرنا ہو گا تب ہی بہتری آ سکتی ہے"
اردو
64
6.4K
16.1K
148.2K
Aziz_ahmad retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایران نے اپنی تیل تنصیبات پر بمباری میں شامل میراج بمبار طیارے کی تصاویر جاری کردیں جو نہ تو اسرائیل کے پاس ہیں جنگ میں نہ امریکہ۔۔۔۔صرف عرب امارات کے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
61
3.2K
9.6K
103.9K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بطور سچے مسلمان اپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔؟ 1-ایران 2-یا سعودی عرب کے حکمرانوں کے ساتھ ⁠۔۔؟
اردو
1.2K
161
957
41.6K
Aziz_ahmad retweetledi
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
دروازہ کھولو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے
Saira Bano tweet media
اردو
64
7.4K
20.4K
161K
Aziz_ahmad retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔ ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
اردو
436
5.7K
19.7K
159.1K
Aziz_ahmad retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خوفناک اور تشویش ناک انکشاف امریکن ملٹری ۔۔🥹💔 جب مناب سکول پہ حملہ کیا تو پہلے مونیٹر کیا گیا بچے کہاں ہیں پہلے اسکول کے بیچ میں حملہ کیا جب بچے وہاں سے بھگ کے روم میں گئے تو پھر وہاں پہ بم کیا گیا اور یقین دھانی کی گئ کہ ایک 165 بچے مر گئے ⁠۔ اج ثابت ہوا کہ لوگوں کو دہشت گرد کہنے والے ہم امریلی خود دہشت گرد نکلے یہ کہتے ہوئے امریکن فوجی عورت رونے لگ گئی ⁠۔💔
اردو
28
3.5K
5.4K
64.2K
Aziz_ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عدالتی لباس میں چھپے سہولت کاروں نے انصاف کو مذاق بنا دیا ہے۔ القادر ٹرسٹ سے لے کر توشہ خانہ تک، ہر اہم موڑ پر جسٹس سرفراز ڈوگر کا قلم صرف تاخیری حربوں اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے ہی چلتا ہے۔ ایک سابق وزیر اعظم کی اہم سماعت کو 'میٹنگ' کی بھینٹ چڑھانا اسی پرانی سہولت کاری کا تسلسل ہے جس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار کو خاک میں ملا دیا ہے۔ شرم کا مقام ہے کہ قانون کو ایک بار پھر طاقتور کے اشاروں پر بے بس کر دیا گیا۔ #ShameOnJudges #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
PTI tweet mediaPTI tweet media
PTI@PTIofficial

عوامی عدالت کے کٹہرے میں : پاکستانی عدلیہ کا احتساب! ۲-جسٹس سرفراز ڈوگر الزامات: •القادر ٹرسٹ اپیل کی سماعت میں بار بار دیر کرنا •توشہ خانہ کیس کی اپیل کو سماعت کے لئے مقرر کرنے میں رکاوٹیں کھڑی کرنا •جیل میں ملاقات کی درخواستوں پر اپیل کو سماعت کے لئے مقرر کرنے میں جان بوجھ کر عملدرآمد نہ کروانا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار اور اختیار کو بے توقیر کروانا •عمران خان اور ان کے گھر والوں کی درخواستوں پر وقت پر سماعت نہ کرنا •من پسند ججز کے بنچ بنانے اور کیسز کی تقسیم پر اثر انداز ہونا •جسٹس طارق جہانگیری کے معاملے میں ادارے کے اندر انتقامی کارروائی کی گئی •طبی امداد اور خاندان تک رسائی اور ملاقاتوں کو روکے جانے اور ناانصافی میں سہولت کاری یاد رکھیں آئینی بحران کے ہر لمحے میں عدلیہ کے ہر فیصلے کو تاریخ یاد رکھے گی۔ #ShameOnJudges

اردو
81
3K
5.8K
70K
Aziz_ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ملک کے سابق وزیراعظم جس کی طبیعت ناساز ہے اور جس کی زندگی خطرے میں ہے، اس کے کیس کی سماعت سے اہم کون سی "میٹنگ" ہو سکتی ہے؟ عدالتیں اب انصاف کے ایوان نہیں بلکہ ایک مخصوص ایجنڈے کی ڈھال بن چکی ہیں۔ ملک میں عاصم لاء رائج ہے اور عدلیہ اور عدالتیں اس وقت سہولت کاری کا بدترین نمونہ اور کھلم کھلا مذاق ہے۔ جب حکمِ ربی کے بجائے "حکمِ عسکری" چلنے لگے تو احتجاج ہی واحد راستہ ہے۔ ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں دنیا دیکھے کہ اس نظام کو کس طرح ایک شخص کی انا کی خاطر تباہ کیا جا رہا ہے! #PakistanNeedsImranKhan
PTI tweet media
اردو
46
1.8K
3K
18.7K
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
اگر پاکستان کی عوام اتنی بزدل نہ ہوتی تو یہ حکومت نہ ہوتی!
اردو
248
1.1K
5.4K
49.9K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
کیا آپ حلف اٹھا کر کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان ایماندار لیڈر ہیں
اردو
2.6K
165
1.8K
113.6K
Aziz_ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سکڑتی معیشت میں سرکار کا بیروزگار آرمی افسران کو روزگار فراہمی کا احسن اقدام! شکریہ تو دونوں کا بنتا ہے، آرمی افسران نے بیروزگار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو روزگار فراہم کیا اور اب وہ انکا خیال رکھ رہے ہیں۔
PTI tweet media
اردو
132
3.9K
8K
68.6K
Aziz_ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ گھر بیٹھنے کا وقت نہیں ہے! #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
PTI tweet media
اردو
120
2.9K
6K
34.5K
Aziz_ahmad retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ایرانی وزیر خارجہ کا تاریخی جواب۔۔۔۔۔دہشتگرد اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: “تمہاری دھمکیاں ہمارے قدموں تلے ہیں۔ اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو ہم اس جنگ میں داخل نہ ہوتے، اور نہ ہی اپنے بہترین لوگوں کو شہادت کے لیے پیش کرتے۔ اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے موت ہمارے لیے اعزاز ہے… ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں، اور آزاد ہی مریں گے۔” ایران زندہ باد عالم اسلام زندہ باد مرگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
88
3.2K
11.2K
110.8K