Sabitlenmiş Tweet

💙 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّه وَبَرَكَاتُهُ 💙
🌞صبح بخیر 🌞
*خوفِ خُدا ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے. برداشت کرنا بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے، جس شخص کے پاس قوتِ برداشت ہے وہ زندگی میں کبھی ہار نہیں سکتا.*
#PTI_Followers

اردو




















