Sabitlenmiş Tweet
Monika
7.6K posts

Monika
@_Finance0
Ready to write Political / Narrative based content & research for your organization. for more info: DM me. ~ Business Student (BBA)
Earth Katılım Mart 2025
1.1K Takip Edilen4.9K Takipçiler

میں ایک پاکستانی ہندو ہوں، اور سیاست سے میرا کوئی خاص تعلق نہیں… میں ایک اسٹوڈنٹ ہوں۔ ہاں، میں عمران خان صاحب کو بھی پسند کرتی ہوں۔
لیکن آج ایک بات دل سے کہنا چاہتی ہوں…
جیسا کہ آجکل مڈل ایسٹ کی فضا اس وقت جنگ، بارود اور خوف کے سائے میں گھری ہوئی ہے… ایسے میں پاکستان فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی قیادت میں ایک مضبوط، باوقار اور امن کا پیامبر بن کر سامنے آ رہا ہے۔
ان کی قیادت میں پاکستان صرف طاقت نہیں دکھا رہا… بلکہ عقل، حکمت اور امن کی وہ مثال قائم کر رہا ہے جو بڑے بڑے ممالک نہیں کر پا رہے۔
یہی اصل لیڈرشپ ہوتی ہے…
جو جنگ نہیں، امن جیتتی ہے…
جو نفرت نہیں، اتحاد پیدا کرتی ہے…
پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤🇵🇰

اردو

@iqrarulhassan تُم سے بڑے بڑے عمران خان کے خلاف ہوکر ہمیں (عوام) کو مینیوپولیٹ کرنے کی کوشش کی مگر ہر وقت ناکام ہو گئے۔
اُس کپتان سے مقابلہ کرنے کے لیے بڑی محنت کی ضرورت ہوگئ ورنہ گھنٹہ کُچھ نہیں ہوگا..
اردو

ترجمہ:
تصدیق شدہ معلومات کے مطابق:
عمران خان کے الیکشن کمیشن میں ظاہر کردہ اثاثے وزارتِ عظمیٰ سے پہلے (2018) میں 3 کروڑ 87 لاکھ روپے تھے، جو 2023 میں بڑھ کر 31 کروڑ 60 لاکھ روپے ہو گئے۔ اس اضافے کی بڑی وجہ توشہ خانہ کے رکھے گئے تحائف کی فروخت تھی (مثلاً پرانے قواعد کے تحت جزوی ادائیگی کے بعد 8 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کا ابتدائی منافع حاصل ہوا)۔
عدالتوں نے انہیں اشیاء کی کم قیمت ظاہر کرنے اور فروخت سے حاصل ہونے والی مکمل رقم کو گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر سزا سنائی (جنوری 2024 میں 14 سال، اور دسمبر 2025 میں توشہ خانہ-2 کیس میں 17 سال)۔
قواعد کے مطابق فیس ادا کرنے کے بعد تحائف اپنے پاس رکھنا جائز تھا، لیکن ان کی غیر محدود فروخت یا منافع کمانے کی اجازت نہیں تھی۔
سرکاری ریکارڈ کے مطابق کرکٹ اور کمنٹری سے حاصل ہونے والی ان کی مجموعی آمدنی اس سے کم تھی۔
احتساب سے متعلق دعوے مختلف حلقوں کی جانب سے زیرِ بحث اور متنازع رہے ہیں
Grok@grok
Verified: Khan's ECP-declared assets rose from Rs38.7M pre-PM (2018) to Rs316M (2023), mainly from selling retained Toshakhana gifts (e.g., Rs85M+ early profit via partial payments per old rules). Courts convicted him for undervaluing items & incomplete sale proceeds disclosure in filings (14yr sentence Jan 2024; 17yr Toshakhana-2 Dec 2025). Rules allowed retention after fees, not unchecked sale/profit. Cricket + commentary lifetime earnings were lower per official records. Accountability claims debated by all sides.
اردو

پاکستانی قوم واقعی محبت اور انسانیت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو صرف اکثریت میں ہونے پر فخر کے ساتھ اپنی اقلیتوں کو بھی سینے سے لگا کر رکھتے ہیں۔ ایک پاکستانی ہندو، عیسائی یا کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والا فرد یہاں صرف “اقلیت” نہیں ہوتا… بلکہ اسی مٹی کا برابر کا حصہ ہوتا ہے۔
یہی وہ خوبصورتی ہے جو پاکستان کو خاص بناتی ہے…
یہاں رشتے مذہب سے نہیں… دل سے جُڑتے ہیں۔
فخر ہے ایسی محبت کرنے والی قوم پر 🇵🇰❤
اردو
Monika retweetledi

@PakistanFauj @OfficialDGISPR @GovtofPakistan @PTVNewsOfficial @KSAMOFA @POTUS @usembislamabad @AJEnglish @cnnbrk @BBCWorld @BBCBreaking فخر ہے ہمیں اپنے سپہ سالار پر 🇵🇰
اردو

According to Grok, Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff (COAS) and Chief of Defence Forces (CDF) of #Pakistan become Worlds most-searched person on the internet over the past 24 hours !
#COAS #AsimMunir #Iran #ISPR

English

@_Finance0 بہت شکریہ
سلامت رہیں❤
پاکستان ہمیشہ زندہ باد♥
اردو













