𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬

42.4K posts

𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 banner
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬

𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬

@_Haider_7

“إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ”

Katılım Ekim 2021
3.8K Takip Edilen3.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
"ہاتھ چھڑوا کر جانے والوں کے خواب نہیں دیکھتے........ ورنہ روح زخمی،دل مردہ اور آنکھیں اندھی ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔🥀"
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
2
0
2
640
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اپنی امی کو صرف ایک لفظ میں بیان کرو! 😍 سب سے پیارا جواب پن ہو گا! ⬇️
اردو
43
6
36
4.2K
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دُونگا۔ خلیفہ اوّل حضرت ابوبکرصدیق رضہ یوم مزدور پر اس سے بڑا پیغام کوئی نہیں۔❤️❤️
اردو
0
0
0
14
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
جس کے نام کی چھٹی ہوگی وہ خود کام پہ جائے گا اج میرے ملک میں یوم مزدور منایا جائے گا Happy labours Day 🙂
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
0
0
0
20
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
الحمداللہ, لوگ آہستہ آہستہ سمجھ رہے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی اور داتا, دستگیر, مشکل کشاء حاجت روا یا غوث العظم نہیں صرف یااللہ مدد ❤️
اردو
0
0
0
16
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
سمجھ نہیں آتا یہ پیٹرول رات کو کیوں مہنگا کرتے ہیں 🤔 اس سوئی ہوئی عوام نے دن میں کونسا جاگ جانا ہے 🤷‍♀️
اردو
0
0
0
15
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
کتنا بے بس اور مجبور ہے یہ وزیر اعظم، دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا 😩😟🙄
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
0
0
0
16
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
شوکت خانم کے شیر دلیر پتر فولادی اعصاب کے مالک مرد قلندر مرشد عمران احمد خان نیازی نے کہا تھا میں تو برداشت کر لو گا تم لوگ نہیں کر پاوں گے
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
0
0
0
12
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
اَفسوس اس بات کا نہیں کہ جہالت ہے تَشویش اس بات کی ہے کہ جہالت کے ساتھ ہٹ دھرمی بھی ہے
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
0
0
0
18
Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا، مایوسی نہیں ہونا کیونکہ مایوسی گناہ ہے۔ اگر آپ ہمارے ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے قافلے کا حصہ بن کر ایک ساتھ لڑنا چاہتے ہیں تو reply میں Yes لکھیں #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
3
40
30
374
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
کیا تم سمجھتے ہو کہ قید و بند کی صعوبتیں اس شخص کو جھکادیں گی جس نے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حقیقی آزادی کا نعرہ لگایا؟خان کی رہائی اب قانون کےترازو سے نہیں بلکہ عوامی سمندر کے ریلے سےممکن ہوگی۔بس تھوڑی سی اور ہمت تھوڑی سی اور مزاحمت. @TeamiPi اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
0
0
0
37
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
*✒️تحریک انصاف صرف ایک ہی شخص کا نام ہے عمران خان ۔* *بس!* *وہی پارٹی ہے، وہی نظریہ ہے، وہی طاقت ہے۔*‼️ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ@40laraib

خان بزدلوں کی قید میں ہے اور اس قید کی چابی صرف مزاحمت ہے @TeamiPians #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت

اردو
0
2
0
24
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
@FatimaPTI_IK عمران خان سے محبت کرنے والو لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتے سوچوں کو بدلنے سے نکلتا ہے کوئی دن سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
0
6
2
39
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
آج سب لوگ عمران خان کا ایک کام ایک کارنامہ جو قوم کیلئے کیا ہے کمنٹ کریں میں نے عمران خان پے ایک ڈاکومنٹری بنانی ہے ۔۔۔۔🙏🏼
Fatima PTI tweet media
اردو
75
102
398
4.1K
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
عمران خان سے محبت کرنے والو لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتے سوچوں کو بدلنے سے نکلتا ہے کوئی دن سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
0
6
0
29
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬
تمام انصافینز یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت شروع کریں، ​عمران خان کی رہائی اب صرف اور صرف بھرپور مزاحمت سے ہی ممکن ہے۔ لیڈرشپ پر خان کی رہائی کے واضح لائحہ عمل اور احتجاجی تحریک کے لیے دباؤ ڈالیں۔ ​سب جوائن کریں 👏
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 tweet media
اردو
0
4
0
22