Haroon Anjum

56.2K posts

Haroon Anjum banner
Haroon Anjum

Haroon Anjum

@_Haroon79

Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://t.co/wNNC65WMua

Pakistan Katılım Aralık 2020
42.2K Takip Edilen40.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
تاریخی الفاظ
فارسی
159
7.4K
27.4K
170.2K
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
بریکنگ: ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی کارروائیوں کو کم کرنے پر غور سے متعلق بیان جاری کیا
Haroon Anjum tweet media
اردو
0
0
0
62
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
ہم پڑوسی ممالک کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے نا حملہ کرنا چاہتے ہیں، یہ غدار صہیونی دشمن ہے جو مسلمانوں کو لڑا رہا ہے، ایرانی صدر
اردو
1
1
10
203
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
آپﷺنے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس ( رمضان کے ) مہینے کی آخری رات میں میری امت کو بخش دیتا ہے۔ کسی نے کہا کیا یہ شب ِ قدر ہے؟ آپﷺنے فرمایا: نہیں، نہیں، بات یہ ہے کہ مزدور کو اس وقت مزدوری دی جاتی ہے، جب وہ اپنا کام پورا کر لیتا ہے ( یعنی عید الفطر کی رات )۔ {مسند احمد۔۳۶۶۷
اردو
0
0
8
124
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
رسول اللہ ﷺ رمضان کو ان الفاظ کے ساتھ رخصت فرمایا کرتے تھے: "اے اللہ! اس رمضان کو ہمارے روزوں کا آخری موقع نہ بنا، اور اگر تو اسے آخری بنا دے تو ہمیں رحمت والا بنا، ہمیں محروم نہ کرنا۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں کہ اس نے ہمیں یہ مہینہ مکمل کروایا، اور ہمیں اس تک پہنچایا
اردو
0
5
11
81
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے۔ سورۃ الزمر (53)
اردو
0
11
35
226
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞ آمین
فارسی
0
2
8
79
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
مشکوٰۃ المصابیح : 1525 ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ مسلمان کے مسلمان پر چھ حق ہیں۔‘‘ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! وہ کیا ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا:’’ جب تو اس سے ملاقات کرے تو اسے سلام کر، جب وہ تمہیں دعوت دے تو اسے قبول کر، جب وہ تم سے نصیحت چاہے تو اسے نصیحت کر، جب وہ چھینک مار کر (الحمد للہ) کہے تو تو اسے (یرحمک اللہ) کہہ کر جواب دے، جب بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کر اور جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے کے ساتھ شریک ہو۔‘‘ رواہ مسلم
اردو
0
0
2
154
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
بِسْم اللَّه الذي لايضرُّ مع اسمهِ شىْءٌ في الأَرض ولافي السَّمَاءِ وهو السَّميعُ العليمُ) (بِسْم اللَّه الذي لايضرُّ مع اسمهِ شىْءٌ في الأَرض ولافي السَّمَاءِ وهو السَّميعُ العليمُ) (بِسْم اللَّه الذي لايضرُّ مع اسمهِ شىْءٌ في الأَرض ولافي السَّمَاءِ وهو السَّميعُ العليمُ)
العربية
0
2
3
76
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
فارسی
0
2
7
53
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ ۝ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ ۝ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں: ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں
اردو
0
2
5
118
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
{ وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَى أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَاماً مَّحْمُوداً} (الاسراء 79
العربية
0
0
4
76
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
(اللهمَّ إنِّي أعوذُ بك من الهمِّ و الحزنِ ، و العجزِ و الكسلِ ، و البُخلِ و الجُبنِ ، و ضَلَعِ الدَّينِ ، و غَلَبَةِ الرجالِ)
العربية
0
5
8
167
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر ہر اک غلام کا چہرہ حضورﷺ جانتے ہیں
Haroon Anjum tweet media
اردو
2
2
18
99
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
بغض سے حفاظت کی دعا الحشر 10 رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ اے ہمارے رب، ہمیں اور ہمارے اُن سب بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ، اے ہمارے رب، تو بڑا مہربان اور رحیم ہے
اردو
0
0
5
101
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
Eran Not Coming Slow 🦥 Just now in Tel Aviv — a photographer faced a frightening moment but came through safely.
English
0
0
3
91
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
افواج پاکستان زندہ آباد
اردو
0
1
27
178
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد افواج پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
اردو
0
1
14
138
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
قبرستان کو قبرستان نہیں بلکہ "شہر محبت" کہنا چاہیئے۔ جہاں قدم قدم پر کسی نہ کسی کی محبت دفن ہے، بظاہر جو مٹی کے ڈھیر لگتی ہیں. قبرستان کے دُکھ ان سے پوچھو جو اپنا سب کچھ وہاں منوں مٹی تلے دفنا کر خالی جسم کے ساتھ سانسیں لے رہے اس انتظار میں کہ وہ جنت میں اپنے پیاروں سے ملیں گے
اردو
0
2
10
216
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر: اللہ تعالیٰ نے سعودیوں کو حرمین شریفین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے اور انہیں اس بلند مقام سے نوازا ہے۔ ہم پاکستان میں اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کا دفاع ایک عظیم فرض اور اعزاز ہے، اور پاکستانیوں کا خون اور جانیں ان پر قربان ہیں۔ 🇵🇰🇸🇦
اردو
0
9
29
248
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
روس میں ہزاروں افراد عید منانے کے لیے ماسکو کی کیتھیڈرل مسجد میں جمع ہیں۔
اردو
0
6
23
174